سندباد

میرا تعلق پاکستان کے خوب صورت علاقے وادئ سوات سے ہے۔ گزشتہ پچیس سالوں سے ادب اور صحافت سے وابستہ ہوں۔ ناشر کی حیثیت سے اردو، پشتو اور انگریزی زبانوں کی دو سو سے زائد کتابیں شائع کرچکا ہوں۔ ایک طویل عرصہ سے لندن میں مقیم ہوں، تاہم سال میں کئی مہینے اپنی جنم بھومی وادئ سوات ہی میں گزارتا ہوں۔ میں روزنامہ آزادی سوات/ اسلام آباد سے کئی سالوں تک بہ طور سینئر ایڈیٹر وابستہ رہا ہوں۔ اسی اخبار میں چینی، نکتہ چینی کے عنوان سے میرا مستقل کالم بھی شائع ہوتا ہے۔ اب تک میری چار کتابیں شائع ہوچکی ہیں اور کئی زیر طبع ہیں۔
یوم پیدائش
جون 15
مقام سکونت
مینگورہ، سوات، پاکستان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Busy
Gender
Male
Occupation
بزنس

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 10

    نہ رکنے والے!

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے۔
  3. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  4. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top