Recent content by سائینسدان

  1. س

    فارسی بات چیت

    چرا از آن شما نیاز به ترجمه به انگلیسی؟ برادر خوب من به شما راه حل بیان کنید. برو به این وب سایت :http://translate.google.com.pk/?hl=en&tab=wT#
  2. س

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    نام تو یاد نہیں لیکن بدروحوں کے متعلق ایک واقعہ ضرور پڑھا تھا۔ (جن بھوت نہیں)۔ اس ایک واقعے سے مجھے پوری کتاب پر دروغ گوئی کا شک گزرنے لگا ہے۔ حالانکہ میں نے اسے بڑی عقیدت سے خریدا تھا۔
  3. س

    امریکہ کی پراسرار سفارتی سرگرمیاں۔ از نوائے وقت

    حالیہ دنوں میں میڈیا میں گردش کرنے والی خبریں بہت تشویش ناک ہیں۔ ان کو نارمل کہنا حقائق سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہو گا۔
  4. س

    مضمون پیٹا بائٹ

    وضاحت طلب بات ہے!
  5. س

    مضمون پیٹا بائٹ

    1PB = 1,000,000,000,000,000 B 1000ْ5 یا 10ْ15 bytes ایک کروڑ کروڑ بائیٹ یا ایک کے بعد پندرہ صفر
  6. س

    شعبہ الیکٹرونکس

    اور یہ رہا وہ کلاس ڈی ایمپلی فائیر(TPA3122D2) جس کا ذکر میں نے پرانی پوسٹ میں کیا تھا۔ اس کی آواز خاصی صاف اور بلند ہے اور سب سے بڑی بات کہ ہیٹ سنک کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ انتہائی ایفیشنٹ ہے۔ کلاس ڈی ایمپلی فائیر کی آؤٹ پٹ پر بڑی بڑی کوائلیں ہائی فریکوئینسی(قابل سماعت حد سے باہر ) آؤٹ پٹ کو...
  7. س

    شعبہ الیکٹرونکس

    -----صفر دو
  8. س

    شعبہ الیکٹرونکس

    دوستوں کی پسندیدگی سے یقینا میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ میں الیکٹرونکس سے متعلق کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔ اگر آپ کو کوئی بھی ٹیکنیکل مسئلہ ہو تو یہاں ضرور ڈسکس کریں۔ انشاءاللہ میں اس کا جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ مجھے بھی بچپن ہی سے الیکٹرونکس تجربات کا شوق رہا ہے اور اسی شوق کے باعث اللہ تعالی...
  9. س

    شعبہ الیکٹرونکس

    کل شام میں نے ایک نیا آڈیو ایمپلی فائیر بنایا جو کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اب کام کرنا شروع ہو گیا ہے۔ بہت سے ناکام تجربات کے بعد یہ پروجیکٹ کامیاب ہوا۔ انشاءاللہ جلد اس کی تفصیلات ویب پر شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آڈیو ایمپلی فائیر کی ایک نئی ٹیکنالوجی ، کلاس ڈی...
  10. س

    اقوالِ زریں

    ناکامی ایک ایسا لفظ ہے جسے میں نہیں جانتا --- قائداعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ حوالہ و بشکریہ: http://www.brainyquote.com/quotes/au...li_jinnah.html
  11. س

    اقوالِ زریں

    اسلام کے خادم کی صورت میں آپ آگے آئیں اور اپنی قوم کو معاشی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کریں۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایک ایسی قوت بن جائیں گے جس کا لوہا ہر کسی کو ماننا پڑے گا۔ --- قائداعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ حوالہ و بشکریہ...
  12. س

    اقوالِ زریں

    کچھ لوگ سارا دن فارغ بیٹھ کر بھی چلیں جائیں تو وہ بالکل مطمئن ہوتے ہیں، تاہم بعض لوگ ایسے بھی ہیں کہ اگر انہیں فارغ رہنا پڑے تو وہ پاگل ہو جائیں اور دیواروں سے سر ٹکرانے لگیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں حوالہ: http://www.brainyquote.com/quotes/au...deer_khan.html
  13. س

    اقوالِ زریں

    دنیا کی کسی بڑی سے بڑی دولت سے بھی وہ عزت اور احترام نہیں خریدا جا سکتا جو مجھے میری قوم شکریے کے طور پر مجھے دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں حوالہ: http://www.brainyquote.com/quotes/authors/a/abdul_qadeer_khan.html
  14. س

    اقوالِ زریں

    مجھے اپنی قوم کے لیے کام کرنے پر فخر ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خاں
  15. س

    مبتدی :(

    میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ جب پوسٹ کرنے لگوں تو پابندی کا پیغام نہ آئے۔ اکثر جب کوئی اچھا موضوع ملتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ یہاں تو میں پوسٹ کر ہی نہی سکتا:phbbbbt:
Top