آخری دفعہ 2020 کو یہاں کا چکر لگایا تھا، سوشل میڈیا میں ہی رہا ہوں، مگر زیادہ تر توجہ عربی سوشل میڈیا پر رہی۔۔ جو کہ ابھی بھی ہے، مگر مجھے عہد۔ِ رفتہ کے دن بھی تنگ کرتےہیں کبھی کبھار۔۔ عود کر آنا اچھا لگا، اردو کےلیے جو کوششیں یہاں ہوئیں اور اردو پیجز پر، پھر نستعلیق کے حوالےسے جو کام ہوا، وہ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
ہمارے ادبا وشعرا نے ماں باپ كے متعلق بہت لكها، مجهے وه مضامين اور شعر دركار ہيں جن ميں كوئى قصہ يا باپ يا ماں كا وصف كسى كاتب يا شاعر نے كيا ہو، اعلے پائے كے مضامين اور شعر ہوں۔۔۔ آپ كا بيحد شكريہ، ذيل ميں مثاليں درج ہيں۔۔۔ كاتب يا شاعر كا نام ضرور لكهيں، اور...
السلام عليکم
ايک سوال ہے
کيا مسلمان کو اسلام کی حفاظت کے ليے لڑنا چاہئے يا وطن کی خاطر؟ کيا مسلمان کا يہ کہنا مناسب ہے کہ سب سے پہلے پاکستان؟؟ جواب مدلل ديجئے۔ جزاکم اللہ خيرا۔
السلام عليكم
ميں نے ايك كام شروع كيا ہے جس كا تذكره ميں پہلے بهى كرچكا ہوں كے مجهے چند كتاب اور شعرا كا انتخاب كركے انكا تعارف اور انكے بعض قصيدوں اور نثر نگارى كا ترجمہ كرنا ہے۔۔ ميں نے اس كے ليے يہ سوچ ركها ہے كہ ايسے شعرا كو انتخاب كيا جائے جنہوں نے عربى ادب سے استفاده كيا ياعربى سياسى اور...
حسان۔۔ ميرى مانو تو جو الفاظ آپنے اوپر ديے ہيں انكى تاريخى اكهاڑ پچهاڑ كركے ايك كتابچہ مرتب كرو۔۔۔ اس طرح كا كام مجهے عربى اردو الفاظ كے حوالے سے كرنے كا شوق كافى عرصہ سے پنپ رہا ہے۔۔ ميرے استاذ نے ايك كتاب ميرے ذمہ لگائى ہے جس ميں وه اس قسم كا كام انجام دے رہے ہيں۔۔۔
عربى سيكهنے كا انحصار لوگوں سے زياده خود پر ہو تو بہت آسان ہے۔ مجهے يقين ہے الفاظ پہچاننے ميں آپ كو دقت اس ليے نہيں ہوگى كے بهت سارے الفاظ عرى كے اردو ميں موجود ہيں۔ حروف كو پہچاننے كے بعد لفظوں كى طرف آئيں نمبر ياد كريں اور دنوں كے نام۔۔۔ جو افعال واسما روز مره كے استعمال كے ہيں انہيں مقدم...