ذیشان حیدر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • وعلیکم السلام
    میرے بھائی پرشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں انشاءاللہ یہاں آپ کو سب ہی اچھے اور مخلص دوست ملے گے آپ اس ربط پر جائے یہاں آپ کو ایک فارم نظر آئے گا آپ اس کو دیکھے جو جیز آپ کی ضرورت کی ہے اس کو کھولے اور اپنا تھریڈ لکھ لیے
    مثال کے طور پر اگر آپ آئی ٹی کے مطلق سوال کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں اس کے بعد ” نیا موضوع لکھے“ آپ کو نظر آئے گا اس پر جا کر آپ اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنا تعارف ”تعارف“ والے سیکشن پر جا کر کروا سکتے ہیں وہاں بھی بہت سے دوست آپ کی مدد کر سکتے ہیں

    جو جو لفظ سرخ ہیں ان میں لینک ہیں‌آپ کلک کریں اور اپنے مقصد کے سوال تلاش کریں بہت شکریہ
    آپ کا بھائی خرم
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top