Recent content by دیرہ وال

  1. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ستیاناس ہو موئے ٹریفک کا جلدی آنا پڑتا ہے، سو ناشتہ ہی چل رہا ہے جی وہ بھی آفس میں ؛) سیب+دودھ باقی کا دن کافی پہ
  2. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شمشاد آپ کو تو سب پتہ ہے ؛) غلطی میری ہے، روٹین میں لکھ گیا، ویسے بہت ساری چیزیں اب پاکستان میں بھی مل جاتی ہیں۔ بیسن یا بجرے (جو مل گیا) کی روٹی کا پروگرام ہے جمعہ اور ہفتہ کے ناشتہ میں دعوتِ عام ہے جو آنا چاہے۔
  3. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مصالحوں سے بھرپور بریانی کھائی نہیں جاتی سو نوڈلز پر گزارا کیا۔ باقی دراز میں معمول کا ڈبہ ہے ؛) کافی کے ساتھ چلتا رہتا ہے
  4. دیرہ وال

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    حضرات ایک ضروری اعلان سُنیئے !!! پہلے تو نوٹ فرمایا جائے کہ ہم اِبی سے دیرہ وال ہو گئے ہیں، وجہ ابراہیم سے ابی (جو کہ بچپن سے تھا اور فیملی کے بہت سے بزرگ جو کہ ماشاء اللہ کافی سے زیادہ مذہبی رجحان رکھتے ہیں، نے کبھی اعتراز نہیں کیا تھا) کچھ دستوں کے اعتراز پر تبدیل کر دیا۔ اور اب بات ہماری...
  5. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اللہ کا شکر ہے ہم دبئی کے اُن خوش نصیب بیچلرز میں سے ہیں جن کو کچن کی سہولت میسر ہے :) ورنہ شروع کے دنوں میں ہوٹلوں کا کھا کھا کے کیا حشر ہوا تھا۔ ابھی بریک فاسٹ کے بارے سوچا جا رہا ہے۔
  6. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لیکن یار ماں کی پکائی ہانڈی روٹی کی بات ہی اور ہے، یہ اور بات آجکل امی کو کچن میں کم سے جانے دیتے ہیں۔ تصحیح کے لئے شکریہ، گندلاں دا ساگ تے مکھن
  7. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لنچ میں کچھ زیادہ کھا لیا تھا نا آلو کے پراٹھےاور چکن ویسے بیسن اور باجرے کی روٹی کھانے کو دل کرتا ہے وہ بھی لسی یا پالک کے ساتھ ، اب تو نومبر میں ہی نصیب ہونگی۔ کسی کے منہ میں پانی بھر آئے تو گلہ مجھ پہ نہیں ؛)
  8. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ڈنر میں سنا ہے بھائی نے لوبیا پکایا ہے، ساتھ میں چاول، حمس اورگارلک ہے :) مگر چکن مسالہ کی جلن مٹانے کے لئے دہی لازمی ہے :oops:
  9. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پروفائل اَپ ڈیٹ کری ہے پروفائل میں جگہ کا نام لکھ دیا ہے، یہاں بھی اگر کسی کو ناگوار نا گزرے تو، دبئ میں ہوں عرصہ 2 سال سے اس سے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی۔ باقی قیصرانی اور پاکستانی میرے کزن ہیں :D ویسے آج آلو کے پراٹھے، آلو گھوبی اور چکن مسالہ کھایا ؛)
  10. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    ترجمہ :D ترجمہ کرنا ہے پر ڈرتا ہوں کوئی غلتی نہ ہو جائے اپنا پورٹل اردو، سرئیکی اور انگریزی میں دینا چاہتا ہوں جوملہ فِش بہت اچھا جا رہا ہے ٹرائیل میں، ایک اور بات جملہ میں ہر زبان کے لئے الگ سٹائل شیٹ دینے کا سوچ رہا ہوں کوئی آئیڈیا دیں فائر بورڈ جوملہ کا کمپوننٹ ہے سو پی ایچ پی بی بی کو...
  11. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کریلے کیوں پردیسیوں کو تڑپاتے ہیں آپ لوگ :( امی کے ہاتھ کے پکے کریلے کھائے زمانہ ھو گیا
  12. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    سرائیکی کزنز :) اتنا عرصہ غیر حاضری کی معذرت قبول کیجئے جوملا فِش کی مدد سے اردو اور انگریزی دونوں کو ایک ساتھ استعمال کیا ہے مگر ابھی کافی کمپو نینٹ کا ترجمہ باقی ہے۔ جوملا اردو کی فائیل زکریا نے بہت پہلے بھعجی تھیں مگر وقت کی کمی کے باعث کام میں نہیں لا سک رہا تھا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ پی...
  13. دیرہ وال

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    انتظار کر رہے ہیں جی آرڈر کر دیا ہے، انتظار کر رہے ہیں، ویسے تندوری سے کمبو آرہا ہے، آپ نے کھایا یا ابھی تک :(
  14. دیرہ وال

    ورلڈ کپ کرکٹ ۔ویسٹ انڈیز۔ 2007

    سفارشی انڈوں کو مبارک باد پاک کرکٹ ٹیم کوقوم کا سر شرم سے جھکانے میں کامیابی پر مبارک باد، دل کا حال جاننا ہے تو ان لوگوں سے پوچھیں جنہوں نے ٹکٹ لے رکھے ہیں بقیہ میچز دیکھنے کے لئے۔ عامر سہیل اور سعید انور وقار اور وسیم جب تک یہ لوگ تھے کرکٹ دیکھتے تھے ابھی تو دل ہی نہیں کرتا، کیا میچ اور...
  15. دیرہ وال

    پی ایچ پی بی بی میں اردو اور انگریزی

    اردو پی ایچ پی بی بی معذرت بھائی میرا مطلب یہ ہے، پی ایچ پی بی بی اردو ورژن میں اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی کی سہولت ہو، تا کہ زبان منتخب کر کے مطلوبہ زبان کی پوسٹ دیکھی جا سکیں۔ دوسرا جملہ فش ایک کمپونینٹ ہے جس کی مدد سے جملہ میں ایک سے زیادہ زبانوں کا مواد شامل کیا یا دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنی...
Top