• زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    السلام علیکم روپوش کس لیے؟ :)
    خلیل الرّحمٰن
    خلیل الرّحمٰن
    دراصل میں تعارف کے سلسلے میں محفل انتظامیہ کو مطلوب تھا۔ اور میرا اِس موضوعِ مسروقہ پر غبن شُدہ معلومات کو حاضرینِ محفل کے حوالے کرنے کا چنداں ارادہ نہ تھا۔ مگراب آپ احباب کی اپنائیت کے احساس سے ناکردہ گُناہوں کی حسرت کی خوب داد ملتی نظر آ رہی ہے۔ تعارف بھی کروا دیا ہے اور اپنی کیفیت بھی تبدیل کر لی ہے۔
    اُردو محفل میں داخلہ کامیاب ۔
    محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    اردو محفل میں خوش آمدید
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    خوش آمدیدجناب خلیل الرّحمٰن صاحب۔
    مجھے امید بھی تھی کہ آپ کو اولین خوش آمدید کہنے والے محمد خلیل الرحمٰن ہوں گے۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    خوش آمدید۔۔۔۔۔! جناب تعارف کے ذمرے میں تشریف لائیے تاکہ آپ کا محفل سے محفل کا آپ سے تعارف ہو سکے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top