بھارئی راسخ السلام علیکم
میرے کچھ عربی دوست ہیں جنہیں اردو سے متعارف کروانا چاہتا ہوں۔ آپ کا ایک بلاگ بھی تھا نا اس موضوع پر؟ اگراس حوالے سے کچھ مددگار لنکس دے سکیں تو مشکور ہوںگا۔
ڈونگرے مجھے اس پوسٹ میں نظر آئے تھے جس میں ریل کی پٹری والا فلسفہ تھا۔ اعجاز صاحب بہت اچھے طریقے سے واضح کرچکے ہیں کہ اردو بولنے والے اور خاص کر مسلمان اسے ہندوستان کہنا پسند کرتے ہیں۔
ساقی صاحب
اعجاز صاحب نے چھوٹی سی توجہ دلائی ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ انڈیا کے مسلمان اپنے ملک کو بھارت کہنے سے اجتناب کرتے ہیں تو ان کی خواہش ہے کہ پاکستان کے مسلمان بھی ہندوستان ہی لکھیں۔ اس میں آپ کو پتنگڑ کہاں نظر آیا۔ یہ صرف ایک توجہ ہے۔ ضروری نہیں کہ اس کی حمایت یا مخالفت میں الفاظ کے ڈونگرے...
مباک ہو فہد بھائی۔
شامل کا پارٹنر آگیا ہے تو اب آپ کی خیر نہیں۔ بڑا ہولینے دیں آپ کو "ٹھیک" کردیںگے۔
اورایک دوسرے کے بہن بھائیو، یہ نام ہم قافیہ و ہم وزن ہی کیوں، آزاد نظم کہہ لی جائے تو کیا برا ہے۔
جو لوگ اپنی آنکھوں سے خدا کے دین کو کفر سے مغلوب دیکھیں۔ جن کے سامنے حدود اللہ پامال ہی نہیں بلکہ کالعدم کردی جائیں، خدا کا قانون عملا ہی نہیں بلکہ باضابطہ منسوخ کردیا جائے، خدا کی زمین پر خدا کا نہیں بلکہ اس کے باغیوں کا بول بالا ہورہا ہو، نظام کفر کے تسلط سے نہ صرف عام انسانی سوسائٹی میں...
بھائی یہ تو بھول گیا کہ کس پوسٹ پر تبصرہ تھا البتہ ویب یہ ہے
http://29letters.wordpress.com/
ٹائپ ڈیزائننگ سے مجھے بھی دلچسپی ہے لیکن صرف ٹائپ ڈیزائن کرنے سے۔ ڈیزائننگ کے بعد کے جو ٹیکنیکل مرحلے ہوتے ہیں ان سے میں بھاگتا ہوں۔
آپ کبھی قطر آئیں تو یاد کیجئے گا۔
والسلام
اپڈیٹ:
اسکیننگ مکمل ہوچکی ہے۔
کتاب کل بارہ خطبات پر مشتمل ہے۔ پہلا، دوسرا اور چوتھا خطبہ ٹائپ ہوچکا ہے۔ جبکہ پانچویں خطبے پر جاوید اقبال بھائی کام شروع کرچکے ہیں۔ اب جو ابواب ٹائپ ہونا باقی ہیں وہ درج ذیل ہیں:
اسکیننگ: تیسرا خطبہ "تاریخ فقہ" صفحہ 78 تا 103
اسکیننگ: چھٹا خطبہ "دین (عقائد،...
بہت شکریہ اقراء اور خوش آمدید
آپ کی رائے پڑھ کر اچھا لگا۔ آپ سے نہیں بلکہ آپ کی ٹیچر کی رائے سے ہلکا سا اختلاف ہے، امید ہے برا نہیں مانیں گی۔
وہ یہ کہ کسی فن پارے کی قیمت اس پر صرف ہونے والے وقت، رنگوں اور کینوس کی بنیاد پر نہیں ہے۔ بلکہ اصل میں تو یہ اختراع یعنی innovation ہے جس کی دنیا قدر...
السلام علیکم، ساجد بھائی کہاں ہیں۔ شادی کی مصروفیت ختم ہوئی کہ نہیں؟
ڈیزائننگ کا کیا حال ہے اور مطالعہ کہاں تک پہنچا۔ ایک معذرت کرنی تھی کہ گرڈ سسٹم پر آپ نے کب سے لکھنے کو کہہ رکھا ہے لیکن ابھی تک کچھ نہیں لکھا۔ وقت کی ایسی قلت ہوئی ہے کہ آفس میں بھی آنکھیںجلتی بجھتی رہتی ہیں۔ دعا کی درخواست ہے