Recent content by حسن علوی

  1. حسن علوی

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک انکوجنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے (آمین)
  2. حسن علوی

    سبق Data Type

    محب جہاں تک میرا خیال ہے اس کی ترویج و تدریس کے لیئے کسی ایسے لائحہ عمل کی ضرورت ہے جس کی مدد سے ہم ایک تسلسل سے اس سلسلے کو جاری رکھ سکیں اور بلا تاخیر ایک ربط سے ساتھ چل سکیں۔ بالکل ایسے جیسے ایک کتاب ہو جہاں ایک ترتیب سے اسباق کو مرتب کیا گیا ہو پھر جسے چنداں کچھ سوالات کرنے ہوں وہ اس سبق...
  3. حسن علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟ کافی دنوں سے آنا نہیں ہوا سوچا آج یہ قرض بھی ادا ہو ہی جائے
  4. حسن علوی

    سبق Data Type

    کافی عُمدہ چیز ہے، سی پلس پلس کے کافی سارے قوانین کا اطلاق ہوتا ہے اس میں؛ میری مُراد بنیادی اُصولوں اور منطق سے ہے۔
  5. حسن علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اجی بس حضور اب کیا عرض کروں کہ کوئی عُذر باقی نہیں اپنے دِفاع کے واسطے۔ مگر محب علوی یہ کہیئے گا کہ یہ محفل کو رنگ روغن کیونکر ہوا کہ سب رنگ ڈھنگ ہی نِرالا ہے
  6. حسن علوی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    محفل کے تمام ہی پرانے اراکین جن سے کچھ یاد اللہ ہے، امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
  7. حسن علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بہت درست محب میں کُلی طور پر متفق ہوں آپ سے، اب میری ہی مثال لے لیجیئے اتنے دنوں بعد محفل کا چکر لگتا ہے کہ اراکین کو ہر بار شناخت کرانی پڑتی ہے :)
  8. حسن علوی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  9. حسن علوی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. حسن علوی

  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    دیارِ غیر کہا کرتا ہوں میں اسکو۔
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی آپ تمام احباب کا ہی ذکر کر رہا ہوں۔
  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آیئے زین قبلہ کیسے مزاج ہیں؟ میں الحمدللہ ٹھیک
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    حضور تاریخ کے اوراق میں اپنا نام سنہرے حروف سے لکھوانا بھی تو آسان نہیں، آنے والے اوقات میں آپکی ان گراں قدر خدمات کو یاد رکھا اور سراہا جائے گا۔
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اسی لیئے تو کہا نا، میں خود کافی دنوں بعد کل آ پایا اور آج۔ آپ کی کوئی پوسٹ نظر سے نہیں گزری تھی اسی لیئے پوچھا۔ امید ہے دیگر سلسلہ ہائے زندگی بھی ٹھیک ٹھاک ہونگے
Top