Recent content by تقی الحسن

  1. تقی الحسن

    عربی قرآنی فونٹ درکارہیں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہٗ ! قاری صاحب اگر ممکن ہو تو بتا سکتے ہیں کہ کہ پروگرام میں استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر تو انڈیزاین میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو قرآنی متن اور اس کے مطابق فانٹ ایک گروپ میں احباب نے اس پر کام کیا تھا خاص طور پر بھائی جاسم محمد نے۔ اس کا لنک بھی مل سکتا ہے ۔ اس...
  2. تقی الحسن

    انڈیزائن اور اردو

    جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔
  3. تقی الحسن

    انڈیزائن اور اردو

    السلام علیکم ! ان ڈیزائن ۲۰۲۰ میں فہرست بنانے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے رہنمائی فرمائیں ۔ ٹیبل آف کانٹینٹ دو کالم پر مشتمل ہے ۔ مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ ٹیبل آف کانٹینٹ دائیں طرف کی بجائے بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں کالم کی طرف آ رہی ہے ۔
  4. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    یاسر بہت معذرت میں نے اپنی طرف سے پسندیدہ کی تھی لیکن جلدی میں غلط بٹن پریس کر دیا تھا ۔
  5. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    یہاں پر چیک کریں zekr-IndoPak - Google Drive اس میں فولڈر قرآن سمپل فائل انڈوپاک اور عثمانی قرآن دونوں متن بھی موجود ہیں ۔
  6. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جزاک اللہ محترم اللہ تعالیٰ آپ کی اس سعی کو مقبول فرمائے۔ میں اس معاملہ میں بہت ماہر تو نہیں لیکن اس کو ذرا چیک کیجئے ۔ C:\Program Files (x86)\Zekr-IndoPak\res\text\quran میرا خیال ہے کہ ذکر کا قرآن پاک کا متن آپ کو مل جائے گا۔
  7. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جاسم محمد بھائی جواب کے لئے بہت بہت شکریہ توجہ طلب بات یہ ہے کہ ہر فانٹ جو کے ابھی تک موجود ہے وہ ہر پروگرام میں نہیں چلتا ہےیعنی آپ اگر کو ایک فانٹ استعمال کر رہے ہیں تو دوسرے تو استعمال کرنے کے لئے آپ کو دوسرا پروگرام استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ کچھ اسی قسم کا معاملہ متن کے سلسلہ میں در پیش ہے ۔
  8. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    لطیف شیخ بھائی ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کام کیا ہے آپ نے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔ آمین ثم آمین پروف ریڈ کے حوالے سے عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ذکر نامی پروگرام میں موجود متن کو استعمال کیا جائے ۔ کیونکہ اس متن پر پہلے سے بھی کافی محنت ہو چکی ہے اور میرے تجربہ کے مطابق...
  9. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    جاسم بھائی ایسا کچھ بھی نہیں کر رہے لیٹرسائز میں پرنٹ کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ تصویر ۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اور جن کے لئے پرنٹ کرنی ہے جو ڈاکٹر صاحب اس پر ریسرچ کر رہے ہیں ماشاء اللہ ۶۰ سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور اس عمر میں بہت چھوٹی لکھائی پڑھنا اور وہ بھی عربی کی ( اور جیسا کہ نسخہ میں...
  10. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    Untitled — Postimage.org باقی چیزیں کی طرف میں نے زیادہ توجہ نہیں سب اپنا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اور اوپر پوسٹ میں بھی ذکر کر دیا تھا کہ ۴ فور سائز ہے یہ تصویر لیٹر سائز میں ہے۔
  11. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    قبل Before — Postimage.org بعد والی میں مسئلہ سائز بڑا ہے اور ڈامنشن میں بھی سائز بڑا ہے (اے فور سائز ) آپ کو ای میل کر دی ہے
  12. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم جاسم محمد نمونہ ملاحظہ فرمائیں قبل بعد
  13. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    جاسم بھائی جزاک اللہ اس سے مسئلہ حل ہوا ہے ۔ بہت بہت شکریہ
  14. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    ذیشان صاحب جواب کے لئے شکریہ ۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ اصل نسخہ سعودی عرب میں ہے اور لہذا دوبارہ سکین کرنا تو ممکن نہیں ہوگا ۔ ہمیں انٹرنٹ سے اس قلمی نسخہ کی تصاویر ملی ہے جو کہ کیمرہ سے نکلی گئی ہے اور 96 ڈی پی آئی پر ہے ۔ چونکہ قلمی نسخہ ہے اور عربی زبان میں ہے۔ لہٰذا اس وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔
Top