سیلاب دیکھتا ہوں تو ہوتا ہے گماں مجھ کو
پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں
برائے مہربانی فرما کے کو ئی اس شعر کا شاعر بتا دے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اس کی اصلاح کر دے۔ شکریہ
ماشاءاللہ جی بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے۔اگر ہم اپنے ماضی پہ نظر لگائے تو آج سے 8 یا 10 سال پہلے یہ تہوار سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔اس کو آہستہ آہستہ ہماری ثقافت میں گھسایا جا رہا ہے۔اس سازش میں ہمارے ملک کا میڈیا بہت آگے ہے۔ ہمارے ملک کا میڈیا اس وقت یہود و نصار کے ہا تھوں...