بہت خوب
شاندار تبدیلی ہے ، میں کیونکہ شروع سے ہی اس فورم کا ممبر ہوں گو اب بہت کم ادھر آ پاتا ہوں ، مگر اس فورم سے دلی وابستگی ہے
زیک اور نبیل کا لگایا پودا اب تناور درخت بن چکا ہے ۔ ماشااللہ!
السلام علیکم ، یقین نہیں آتا کہ پندرہ سال گذرہ گئے ، میں پچھلے دس سال کے عرصے میں صرف ناظر رہ گیا ہوں ، بہت وجوہات ہیں ، مگر زیک اور نبیل کا لگایا ہوا پودا اب تناور درخت بن گیا ہے ، میں تصویری تحفہ کیا پیش کروں ، اردو کا یہ پہلا فورم تھا جس نے تصویری اردو کو تحریری اردو میں دوام دیا ، یہ خود...
سب دوستوں کو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک
مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اردو کے اس پہلے یونی کوڈ کے فورم کا بالکل شروع کا رکن ہوں
نبیل اور زیک بھائی سب سے زیادہ مبارک باد اور داد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے اس فورم کی بنیاد رکھی
دعا ہے کہ یہ محفل یونہی جمی رہے ، آمین
یار ہنستے رہیں ، یار گاتے...
بہت شکریہ نبیل
نبیل آپ نے بہت شاندار تحفہ دیا ہے اردو لکھنے والوں کو ، اللہ آپ کو خوش رکھے ، آپ کی خدمات کو اردو والے کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے ، امید ہے آپ ایسے ہی ہمیں اپنے علم کی مدد سے تحائف سے نوازتے رہیں گے ، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے ۔ آمین
(نوٹ ؛ مجھ پر کفریہ فتویٰ لگانے سے پہلے یہ دعا کرنے والے سے پوچھ لیجیے گا)
اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہم جیسے لوگوں پر اتنا کرم کیا اور ہمیشہ کیا
جب سے یہ ملک جس کا نام پاکستان ہے بنا ، ہمیشہ تو نے ہمیں یہاں حکمرانی دی
کاروبار دیا ، اور کبھی بھی منافع کم نہ ہونے دیا
اور جب...
میرا کالج کے زمانے کا ایک شعر ہے جسے میرے دوست اکثر گنگناتے تھے
کیا زمانہ تھا ہم روز ملا کرتے تھے
تیری گلی جا کہ ترے ابا سے پٹا کرتے تھے
واقعٰی ہی کیا زمانہ تھا ، کتابیں ، اور رف پیپرز کو کلو کے حساب سے خریدنا ، اصل میں ہم بی ایس سی کر رہے تھے ، کلکیولس اور مکینیکس نے ہماری نیندیں...
آپ سب دوستوں کی دعاؤں کی بدولت اب سہارے سے اٹھ سکتا ہوں چل بھی لیتا ہوں مگر ابھی کھڑا صحیح سے نہیں ہو سکتا ابھی تک ہسپتال میں ہی ہوں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ایک مہینہ اور لگے گا خود سے چلنے میں آپکی دعاؤں کا طالب ہوں
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ ، آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے
میں اس وقت کہوٹہ راوالپنڈی کے ہسپتال نسیم میموریل میں ہوں ، ادھر بجلی کا بہت پرابلم ہے ، ایک گھنٹہ آتی ہے اور ایک گھنٹہ جاتی ہے ، اس لئے فوری جواب نہں دے سکا ۔۔ ۔
ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
دو مہینے ہو گئے ہیں ہسپتال کے بستر پر ، دو مہینے پہلے کے ایک دن صبح آفس جانے کے لئے جب تیار ہو رہا تھا تو لگا کہ جسم کمزور ہو رہا ہے ، مگر سوچا کہ کسل مندی ہے کہ کام اور ٹنشن سے ایسا محسوس ہوتا ہے ، خود ڈرائیو کر کہ آفس گیا ، مگر کمزوری بڑھتی گئی ، دبئی ایک کام سے گیا ، جہاں محسوس ہوا کہ میں اب...
میری آواز گانے کے لئے تو بالکل کمال کی کہ اگر میں گاؤں تو شاید ۔ ۔ ۔ اب چھوڑیں بھی ۔ ۔ ۔۔ تحت الفظ پر گذارا کریں ۔ ۔ ۔ امید ہے موسیقی کو پسند کریں گے
http://www.youtube.com/watch?v=i9P4uQY5Xik
ایک گھسا پٹا سا شعر ہے ، جس کا ایک مصرعہ کچھ یوں ہے ، کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ، ہمارے ملک میں تو یہ بات سچ ہی ثابت ہوتی ہے ، آج کی ہی بات لے لیں سپریم کورٹ نے ایک صاحب کو جیل بھیجھا ، اور انکے چہرے پر ایسا سکون تھا کہ جیسے کوئی بات ہی نہ ہو ، کیونکہ وہ ایسی سزائیں تو آرام کے لئے اکثر...