Recent content by ارشد چوہدری

  1. ارشد چوہدری

    راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں

    بہت بہت شکریہ نظامی بھائی،آپ کے مشورے صائب ہیں ،نیا راستہ دکھایا ہے آپ نے،آئیندہ آپ کے مشوروں کو ذہن میں رکھوں گا، رہنمائی فرماتے رہئے شکریہ
  2. ارشد چوہدری

    راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں

    الف عین عظیم الف نظامی شکیل احمد خان23 مقبول ------------- راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں ناپید ہو گئی ہیں دنیا میں اب وفائیں ------- انسان کی ہے فطرت چاہت کو ڈھونڈتا ہے کرتے ہیں پیار جن سے کیسے انہیں بھلائیں ------- ڈیرے مرے وطن میں غم نے لگا لئے...
  3. ارشد چوہدری

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    الف عین اصلاح --------- تعریف اس کے حسن کی کرتے ہیں لوگ یوں کہتے ہیں وہ زمین پہ جنّت کی حور ہے ------- مجھ کو کبھی جو دوست نہ سمجھا ہے آپ نے شکوہ یہی تو آپ سے مجھ کو حضور ہے -------- سنتا ہے میری بات ہمیشہ وہ غور سے کہتا ہے میری بات سے ملتا سرور ہے --------
  4. ارشد چوہدری

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    استادِ محترم اگر مطلع تبدیل کر کے یوں کر دیا جائے تو کیا غزل ٹھیک ہو جائے گی اتنا جو اپنی قوم میں فسق و فجور ہے سوچیں ذرا یہ آپ بھی کس کا قصور ہے
  5. ارشد چوہدری

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    بہت بہت شکریہ--صحیح فرمایا آپ نے نے -مطلع تبدیل کرنا پڑے گا رب نے دیا جو آپ کو اتنا شعور ہے---دیا چھوٹ گیا تھا----بہت بہت شکریہ
  6. ارشد چوہدری

    اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے

    الف عین عظیم الف نظامی شکیل احمد خان23 مقبول ---------- اس کی نگاہِ ناز میں کتنا غرور ہے شائد وہ اپنے حسن میں محوِ سرور ہے ----------- ہم نے ہے اس کے حسن کی تعریف یہ سنی کہتے ہیں اس کو لوگ وہ جنّت کی حور ہے ------ ایسا نہیں کہ آپ سے ہے پیار ہو گیا الفت کی...
  7. ارشد چوہدری

    اپنا غلام ہم کو اس فوج نے بنایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 مقبول ----------- اصلاح -------- اپنا غلام ہم کو ہے فوج نے بنایا کیا بوجھ ہم نے اس کا تھا اس لئے اٹھایا؟ ---------- سمجھا جنہیں محافظ ہم کو انہی نے لوٹا یوں اپنی ہی خطا سے خود اپنا گھر لٹایا ------- کر کے خطا یہ ہم نے اپنا ہی گھر لٹایا --------...
  8. ارشد چوہدری

    اپنا غلام ہم کو اس فوج نے بنایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 مقبول --------- ایک اصافی شعر ------- پامال کر دیا تھا اپنوں کی عزتوں کو تم نے وہی کیا جب ہم کو بھی یاد آیا ------------
  9. ارشد چوہدری

    اپنا غلام ہم کو اس فوج نے بنایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 مقبول --------- اپنا غلام ہم کو اس فوج نے بنایا اپنی ہے فوج لیکن اس نے بہت ستایا ----------- سمجھا جنہیں محافظ ہم کو انہیں نے لوٹا اپنی خطا سے ہم نے اپنا ہی گھر لٹایا ------- کہتے تھے ہم سیاست ہرگز نہ اب کریں گے جو عہد خود کیا...
  10. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    ہر شعر میں نیا خیال ،آپ نے پورا معاشرہ بیان کر دیا ہے
  11. ارشد چوہدری

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    مشورے دیا کریں ،،خوشی ہو گی سالوں بھی استعمال ہوتے دیکھا ہے لیکن بحرحال برسوں زیادہ بہتر ہے یا مدٰٰت سے کر رہے تھے اپنوں کی ہم غلامی یا مدٰٰت سے کر رہے تھے ہم عسکری غلامی
  12. ارشد چوہدری

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    بالکل اجازت ہے میرے بھائی
  13. ارشد چوہدری

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    شکریہ نظامی بھائی خرابی دور کرنے کے لئے کچھ رائے عطا فرمائے شکریہ
  14. ارشد چوہدری

    رہبر ہے خان کو جب اس قوم کا بنایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------- اصلاح ---------- نوٹ ٰ مطلع میں اظہار کر دیا ہے کہ سارے اشعار کس کے لئے ہیں اس لیے ہر شعر میں اس کا نام لینے کی ضرورت نہیں ------------ عمران خان کو ہے جب رہنما بنایا اپنی امان میں اب رکھنا اسے خدایا...
Top