بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
ورڈ ۲۰۰۷ میں، میں نے ایک فائل بنائی ہے، جس پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی کیا گیا ہے، اب میں اس فائل کی پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں، لیکن متعدد سوفٹ ویئر استعمال کرچکا ہوں، کوئی سوفٹ ویئر بھی اس فونٹ کو سپورٹ نہیں کر رہا۔
از راہ کرم میری راہنمائی کیجیے،...
جناب محمد خليل الرحمن صاحب!
سی ڈی کے مشمولات دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ پرانا ایڈیشن ہے جو ممکن ہے انسٹالشن کے بعد بھی آپ كے لیے پریشانی کا باعث بنے۔
ان خواہ مخواہ کی پریشانیوں سے بچنے کے لیے المکتبة الشاملة کی ویب سائٹ سے پروگرام کا رسمی نسخہ ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
مندرجہ ذیل ربط میں آپ کو ڈاؤن لوڈنگ...
حضور ﷺ بطور استاذ و مربی/ عبد الفتاح ابوغدہ/ مترجم مولانا شمس الحق ندوی/ مجلس نشریات اسلام، کراچی۔ ۲۰۰۳ء/ ۱۹۶ص
حضور ﷺ بطورِ معلم/ عبد الفتاح ابوغدہ/ مترجم مولوی خبیب/ درخواستی کتب خانہ، کراچی۔ ۲۰۰۳ء/ ۲۵۶ص
ميرے پاس مسئلہ آرہا ہے، القلم قرآن مجید فونٹ میں لکھے گئے جملوں کے الفاظ بغیر وجہ بتائے ایک دوسرے میں پیوست ہو جاتے ہیں، بار بار انہیں صحیح کرنا پڑتا ہے۔
اسٹائل شیٹ بھی نخرے دکھا رہی ہے۔
اللہ خیر کرے۔
محترم، جب سے فائر فوکس استعمال کرنا شروع کیا، تب سے noscript ,adblock plus پلگ ان ایڈ کیے ہوئے ہیں، اب آپ کے مشورے پر پر عمل کرتے ہوئے ان پلگ انز کو ڈس ایبل کیا۔۔۔۔چند روز نیٹ گردی کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ پلگ ان استعمال کرنے میں عافیت ہے، ان کے بغیر اتنی فضول چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں...
عالمی کتب میلہ آج ختم ہو گا، 10کروڑ روپے کی کتابیں فروخت
کراچی میں جاری چھٹا عالمی کتب میلہ منگل 28/دسمبرکو ختم ہوجائے گا آخری دن تعطیل نہ ہونے کے باوجود 50/ہزار سے زائد شہریوں کی شرکت کا امکان ہے 4/روز کے دوران کتب میلے میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد شرکت کرچکے ہیں اور ایک محطاط اندازے کے مطابق...
کراچی کے عوام نے عالمی کتب میلے میں شرکت کرکے علم دوستی کا ثبوت دیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان بک پبلشرز اینڈ سیلرزایسوسی ایشن اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے پیر کو ایکسپو سینٹر میں جاری چھٹے عالمی کراچی کتب میلے کے چوتھے روز بھی شہریوں کا تانتا بندھا رہا اور تعطیل کا فائدہ اٹھاتے...