Recent content by ابوالکلام ثانی

  1. ا

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    شمیم صاحب کا تعلق جے پور سے تھا اور بدقسمتی یہ ہے کہ اتنے بڑے شاعر کو جاننے والے کم ہی ہیں۔انکی ایک ہی کتاب ہے ”شمیم“ اسکا انتخاب میں نے اپنی ڈاٸری میں درج کیا ہے۔اور ریختہ سے اس مکمل کتاب پی ڈی ایف میں ڈھالی ہے۔ایک شعر عرض ہے۔ اہلِ چمن نے جشنِ بہاراں کے نام سے۔ وہ داستاں سناٸی کہ دامن بھگو دٸیے
  2. ا

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    عبداللہ حسین کا ناول ”اداس نسلیں “ بہت مشہور ہے ۔اس پرمقالہ بھی شاٸع ہوچکا ۔جنگ کےتناظر میں اور تقسیم کے تناظر میں لکھا گیا بہترین ناول ہے۔اس کے علاوہ ”باگھ“ ”رات“اور”نشیب“بھی بہت اچھے ناول ہیں انکے
  3. ا

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    انوار صدیقی مرحوم کی پراسرار کہانیاں بہت معروف ہیں ”سب رنگ“میں قسط وار شاٸع ہوتی تھیں اپنے دور میں انکی کہانیاں بہت معروف تھیں ۔انکی مشہور کہانیوں میں ”اقابلا“ ”انکا“”غلام روحیں “ بہت مشہور ہیں اورسحرطاری کر دیتی ہیں
  4. ا

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    ١۔غالب ٢۔اقبال ٣۔فیض ٤۔فراز ٥۔سراج الدین ظفر (غزال و غزل والے) ٦۔شمیم جے پوری
  5. ا

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    ناول نگاروں میں ١۔انوار صدیقی ٢۔ابنِ صفی ٣۔عبداللہ حسین افسانہ نگاروں میں ١۔منٹو ٢۔شفیق الرحمان مزاح نگاروں میں ١۔مشتاق احمد یوسفی ٢شفیق الرحمان ٣۔ابن انشا ٤۔کرنل محمد خان نثاروں میں سے ١۔شہنشاہِ اردو ابوالکلام
  6. ا

    یک شعردلاویزے

    خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکو۔ یہی اک شہر میں قاتل رہا ہے۔ (مرزامظہر جان جاناں)
  7. ا

    یک شعردلاویزے

    پھر یاد آگٸی کسی چشمِ مست کی۔ جام وسبوسنبھالنا ساقی کہ ہم گٸے (زکی کیفی)
  8. ا

    یک شعردلاویزے

    شکریہ محترم
  9. ا

    یک شعردلاویزے

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ تمام دوستوں کو محبت بھرا سلام میں اس نٸی لڑی میں اپنے پسندیدہ اشعار پوسٹ کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔حوصلہ افزاٸی کی امید کرتا ہوں
Top