Recent content by آصف طاہر

  1. آ

    شجر کی چھایا بھی ہے سر پہ آسماں ہے ماں -------- سیدانور جاوید ہاشمی

    م م مغل صاحب ماں کے بار ے میں اتنا اچھا لکھنے پر بہت بہت شکریہ۔ واقعی ماں اللل تعالی کی ایک بہت ہی بڑی نعمت ہے۔ اس کی جتنی قدر کی جاے کم ہے۔
  2. آ

    ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس

    آپ کی بات ٹھیک ہے اور بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک اچھی بات ہم تک پہنچای۔ لیکن پلیز یہ خیال رہے کہ اشتہار بازی کا سلسلہ چل نہ پڑے۔
  3. آ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    ما شاہ اللہ کتنا پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی لمبی عمر دے۔
  4. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    محفل میں میری کون یہ دیوانہ آ گیا۔ جب شمع نے پکارا تو پروانہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔ہو پروانہ آ گیا۔
  5. آ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق صاحب جو آپ کی تصوہر ہے اس تو لگتا ہے کہ آپ نانا یا دادا بھی بن گیے ہوں گے۔ اگر واقعی آپ کی شادی ابھی تک نہیں‌ہوی تو آپ کے لیے دو آپشنز ہیں۔ یا تو کسی حکیم کے پاس جایے۔یاپھر کسی دربار سے رجوع کریں۔
  6. آ

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    میں اس فورم میں بالکل نیا ہوں۔ امید ہے کہ آپ سب لوگ مجھ کو خوش آمدید کہیں گے۔ میں علوی صاحب کوسالگرہ کی مبارک باد دیتا ہوں۔ سالگرہ مبارک
  7. آ

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    آپ دوسروں کو نالایق کہ کر ان کا مزاق نہ اڑایے۔
  8. آ

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    بہت ہی اچھا اور عمدہ کام ہے۔ اللہ تعالی اجر دے گا۔
  9. آ

    وی بولٹن کا اردو ترجمہ

    ما شاہ اللہ میں اس فورم میں آ کر بہت خوش ہوں۔ آپ لوگ اپنی زبان کی ترقی کے لیے بہت کام کر رہے ہیں۔ میں بھی کسی بھی زبان سے اردو میں ترجمہ کر سکتا ہوں اگر میری خدمت کی ضرورت ہو تو بتایے گا۔
  10. آ

    میں نے خامشی کو دیکھا تھا --- امیر حسین جعفری

    واہ جی واہ بہت ہی اچھی غزل ہے۔ مجھ کو پسند آی
  11. آ

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    آج منگل ہے اور ظاہر ہے کہ میں آفس میں ہون تو میں نے گرے رنگ کی پینٹ کے ساتھ پنک کلر کی شرٹ پہنی ہوی ہے۔
  12. آ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    سبحان اللہ۔ درود ابراہیمی کہ بہت زیادہ فضیلت ہے۔ اگر کوی مشکل ہو تو درود ابراہیمی کی تلاوت کی جاے انشاہ اللہ مشکل دور ہو جاے گی۔
Top