1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

جدید کوائف

  1. محمداحمد
    محمداحمد
    آؤ تتلی سے گُل کی بات کریں ۔۔۔ عشق پر گفتگو فروعی ہے
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمدﷺ کی جدائی آگ بھڑکاتی ہے سینے میں ٭ رواں جب دیکھتا ہوں قافلے حج کے مہینے میں ۔
    1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. زیرک
    زیرک
    ٭٭درخت کاٹ کے سایہ فروخت کرتے ہیں٭ پھر اس کے بعد کڑی دھوپ سے گزرتےہیں
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    دور جائیں جو شجر سے تو جھلس جانے کا ڈر - چھاؤں میں بیٹھیں تو اپنا نہیں بنتا سایا ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. آصف اثر
  6. زیک
    زیک
    33 کلومیٹر سائیکلنگ اور پھر لمبی گپ شپ۔ لہذا میرے سائیکلنگ ٹور کی لڑی آگے نہ بڑھ سکی
    1. فرقان احمد
      فرقان احمد
      واہ، زیک صاحب! سائیکل بھی چلانے دیں ہم، اور لڑی بھی، یہ خواب دیکھنا چھوڑ دیجیے۔
      ‏جولائی 19, 2019 4:12 شام
  7. زیرک
    زیرک
    ٭میں نے مانا کہ شفا دَم میں بھی ہوتی ہے مگر٭ تُو نے جس جس کو ستایا ہے اسے راضی کر
    1. محمد تابش صدیقی
      محمد تابش صدیقی
      میں غیر ارادی طور پر زم زم پڑھ گیا۔ پھر وزن میں گڑبڑ لگی تو غور سے پڑھا۔ معلوم ہوا دم ہے۔ :)
      ‏جولائی 19, 2019 6:42 صبح
      زیرک نے اسے پسند کیا۔
    2. جاسمن
      جاسمن
      پوری غزل کہاں ہے؟
      یہ بہت ہی درست سمت ہے اللہ کو راضی کرنے کی۔مجھے دونوں اشعار بہت پسند آئے اور عمل کے لیے بہترین لگے۔
      جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
      ‏جولائی 19, 2019 8:38 صبح
      زیرک نے اسے پسند کیا۔
    3. زیرک
      زیرک
      آج کسی وقت غزل شیئر کر دوں گا۔
      ‏جولائی 19, 2019 10:43 صبح
      جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  8. زیرک
    زیرک
    ٭٭تجھ پہ جادو ہے نہ آسیب نہ سایہ ہے کوئی ٭٭ جس گداگر کو رُلایا ہے، اسے راضی کر
    1. محمد تابش صدیقی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  9. محمداحمد
    محمداحمد
    کیا اُنہیں حالِ دل بتا دوں میں ۔۔۔ وہ جنہیں زعمِ اشک شوئی ہے
    1. جاسمن
      جاسمن
      بتا ہی دیں:)
      ‏جولائی 19, 2019 8:36 صبح
      محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
    2. محمداحمد
      محمداحمد
      :)

      پھر اُن کے اشک پوچھنا پڑیں گے۔ :)

      بقول شاعر: جو ہم نے داستاں اپنی سنائی ، آپ کیوں روئے۔ :)
      ‏جولائی 19, 2019 12:00 شام
      جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  10. انس معین
    انس معین
    فارسی سیکھنی ہے کوئی بھائی رہنمائی فرما دے
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. انس معین
      انس معین
      مینے حسان بھائی سے رابطہ کیا تھا ان کا جواب نہیں آیا ۔۔
      ‏جولائی 18, 2019 2:32 شام
    3. محمد تابش صدیقی
      محمد تابش صدیقی
      محمد ریحان قریشی شاید کچھ مدد کر سکیں، یا کم از کم کچھ ضروری حوالہ جات فراہم کر دیں گے۔
      ‏جولائی 18, 2019 2:34 شام
      محمد ریحان قریشی اور انس معین نے اسے پسند کیا۔
    4. محمد ریحان قریشی
  11. عرفان سعید
    عرفان سعید
    بیٹے کے ساتھ کرکٹ میچز
    1. محمد تابش صدیقی
      محمد تابش صدیقی
      بچھلے دنوں ورلڈ کپ دیکھتے ہوئے حذیفہ نے شکوہ کیا۔ "بابا، میلے پاش بیٹ بال نئیں اے"
      اب لا کر دیا ہے تو اس کے ساتھ روز تھوڑا کھیلتا ہوں۔
      ‏جولائی 18, 2019 12:13 شام
      جاسم محمد اور عرفان سعید نے اسے پسند کیا۔
    2. احمد محمد
      احمد محمد
      زبردست۔۔۔

      چھوٹے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلیں تو زیادہ تر بچے چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ وقت بیٹنگ کرتے رہیں اور بڑے صرف باؤلنگ کریں۔ ایسا کیوں؟
      ‏جولائی 18, 2019 1:53 شام
      عرفان سعید، جاسم محمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
    3. عرفان سعید
      عرفان سعید
      میرا بیٹا تو باؤلنگ کا بہت شوقین ہے۔
      ‏جولائی 18, 2019 10:54 شام
      احمد محمد نے اسے پسند کیا۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    عزم یہ ضبط کے آداب کہاں سے سیکھے ٭ تم تو ہر رنگ میں لگتے تھے بکھرنے والے ۔عزم بہزاد
    1. انس معین، احمد محمد اور محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
    2. محمداحمد
      محمداحمد
      بہترین شاعر کا خوبصورت، لاجواب اور یادگار شعر ہے۔
      ‏جولائی 18, 2019 1:26 شام
      احمد محمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    3. احمد محمد
      احمد محمد
      لاجواب شعر اور خوبصورت انتخاب
      ‏جولائی 18, 2019 1:39 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    4. انس معین
      انس معین
      سبحان اللہ ۔۔
      ‏جولائی 18, 2019 2:33 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  13. زیرک
    زیرک
    ٭سُرخ گلاباں دے موسم وِچ. پُھلاں دے رنگ کالے٭٭مظہر ترمذی
    1. انس معین
      ‏جولائی 18, 2019 2:33 شام
      زیرک نے اسے پسند کیا۔
  14. حسن حسین
    حسن حسین
    اسلام انسانیت کے لیے تکریم، وقار اور حقوق کے تحفظ کا پیغام لے کر آیا ....
  15. حسن حسین
    حسن حسین
    ثقافتی، اقتصادی، معاشی، معاشرتی، تعلیمی، اخلاقی، تمدنی، مذہبی، غرضیکہ معاشرے کے ہر پہلو کے استحکام میں عورت مرکزی کردار کی حیثیت حاصل ہے ..
  16. حسن حسین
    حسن حسین
    سکول (تعلیم) آپ کو حقیقی دنیا کے لئے تیار کرتا ہے .....
  17. حسن حسین
    حسن حسین
    اللہ رب العزت ہمیں اپنوں کی نادانیوں اور غیروں کی سازشوں سے محفوظ فرما ...
  18. حسن حسین
    حسن حسین
    معاشرے میں جس کے پاس ضرورت سے زائد ہے وہ " لوٹا " دے ....اسکو ....... جسکے پاس نہیں ...
  19. حسن حسین
    حسن حسین
    تعلیم دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ...
  20. حسن حسین
    حسن حسین
    ایک استاد، ایک بچہ، ایک کتاب اور ایک قلم دنیا کو تبدیل کر سکتا ہے ...
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔