جدید کوائف

  1. عباس رضا
    عباس رضا
    ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک : تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو؟ :: اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے؟ : کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو؟
    1. عباس رضا
      عباس رضا
      کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا
      اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
      آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
      اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
      خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا
      پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
      اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیئے
      اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں
      ‏اپریل 16, 2021 10:32 صبح
  2. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی اس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھےدکھ ہو۔ اللہ بے نیاز ہے اور برد باری اس کی صفت ہے۔"2:263
    1. علی وقار نے اسے پسند کیا۔
  3. 1983bilal
    1983bilal
    سینٹی میٹر (بین الاقوامی ہجے) یا سینٹی میٹر (ایس آئی علامت سینٹی میٹر) میٹرک سسٹم میں لمبائی کی اکائی ہے https://bit.ly/3e8hBlh
  4. 1983bilal
  5. کلیم گورمانی
  6. زیک
    زیک
    1. سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
    2. سید عاطف علی
      سید عاطف علی
      بس اسی کی کسر رہ گئی تھی ۔ :)
      ‏اپریل 15, 2021 8:41 شام
  7. اے خان
    اے خان
    منہ کہاں تک چھپاؤ گے ہم سے . تم میں عادت ہے خود نمائی کی
    1. ام عبدالوھاب نے اسے پسند کیا۔
  8. hasrat
    hasrat
    نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں *** نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی *** (فیض احمد فیض)
    1. محمد عبدالرؤوف نے اسے پسند کیا۔
  9. الشفاء
    الشفاء
    حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے کہ صدقہ اہل و عیال کے ہاتھوں سے گزر کرجائے۔
    1. ام عبدالوھاب نے اسے پسند کیا۔
  10. ام عبدالوھاب
    ام عبدالوھاب
    ہم سب اس با برکت مہینے میں یہ عہد کریں کہ ہم اپنی غلطیوں کو توبہ کے آنسوؤں سے صاف کریں گے اللہ تعالٰی ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین۔
    1. محمد عبدالرؤوف نے اسے پسند کیا۔
  11. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    سنا ہے قلب ہے سب تیری انگلیوں کے بیچ - تو اپنی سمت پلٹ لے مرے خدا مرا دل ٭ محمد احمدؔ
    1. ام عبدالوھاب
      ‏اپریل 14, 2021 11:15 صبح
  12. سیما علی
    سیما علی
    لا الہ باشد صدف گوہر نماز!!! قلب مسلم را حج اصغر نماز!!! لاالہٰ سیپی ہے تو نماز گوہر ہے۔ مسلمان کے دل کے لئے نماز حجِ اصغر ہے۔
    1. ام عبدالوھاب اور AinAlif نے اسے پسند کیا۔
  13. یونس
    یونس
    ربا میرے حال دا محرم توں ۔۔۔
  14. La Alma
    La Alma
    فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَصُمۡهُؕ
    1. La Alma
      La Alma
      تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے (رمضان) میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے _
      سورہ البقرہ آیت 185
      ‏اپریل 13, 2021 9:16 صبح
      ام عبدالوھاب اور سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
  15. الشفاء
    الشفاء
    الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت و مغفرت کاذریعہ بنائے۔
    1. ام عبدالوھاب، محمد تابش صدیقی اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    2. جاسمن
      جاسمن
      آمین!
      ‏اپریل 13, 2021 10:08 صبح
      الشفاء نے اسے پسند کیا۔
    3. ام عبدالوھاب
      ام عبدالوھاب
      آ مین یا رب العالمین
      ‏اپریل 14, 2021 12:52 صبح
      الشفاء نے اسے پسند کیا۔
  16. محمّد احسن سمیع :راحل:
    محمّد احسن سمیع :راحل:
    رمضان كريم سعيد لكم من بلد النيلين تقبل الله منا و منكم
    1. ام عبدالوھاب، محمد تابش صدیقی اور الشفاء نے اسے پسند کیا۔
  17. روگ
    روگ
    ﻭﮦ ﻧﺎﻭﻝ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ہوگی، ﮨﻢ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﺖ پہ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯽ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.
  18. محمّد احسن سمیع :راحل:
    محمّد احسن سمیع :راحل:
    میں دشتِ عشق میں آ تو گیا، مگر راحلؔ ۔۔۔ جنوں ہی مثلِ غزال اب کہیں رمیدہ ہے
  19. ام عبدالوھاب
    ام عبدالوھاب
    سلیم القلب شخص وہی ہےجوشرک، بغض و عداوت، خود غرضی، دنیوی محبت، اور تکبر سےپاک ہو۔
  20. سیما علی
    سیما علی
    ظرفِ بینائی کودیدارِ شہہ لوح وقلم!!!!!!!!! وصفِ گویائی کو توفیقِ ثنا چاہیے ہے!!!!!!! نصیر ترابی
    1. ام عبدالوھاب، اے خان اور الشفاء نے اسے پسند کیا۔