جدید کوائف

  1. ربیع م
    ربیع م
    فرانس میں جاری پرامن مظاہروں اور ان کے خلاف حکومتی ردعمل نے اعلی مغربی اقدار کے سحر میں جکڑ لیا ہے بلاشبہ یہ اقدار ہمارے لیے روشن نمونہ ہیں
    1. فہد اشرف اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد حسن شہزادہ
    محمد حسن شہزادہ
    مبارک ہو دسمبر کی پہلی بارش
    1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد حسن شہزادہ
    محمد حسن شہزادہ
    ھم منافق تھے , نہ شہرت کے تمنائی تھے ھم تیرے حلقۂ احباب میں کیسے آتے ؟؟
    1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. احمد محمد
    احمد محمد
    میں نے آج تک کسی مراسلہ پر اپنے جذبات و احساسات کا اظہار Emoji کے ذریعے نہیں کیا۔ ایسا نہیں کہ یکسر عاری ہوں بلکہ طریقہ ہی نہیں آتا۔ :-(
    1. جاسمن اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. مریم افتخار
      مریم افتخار
      غالبا پچاس مراسلہ جات مکمل ہونے پر ریٹنگ دینے کا اختیار آپ کے پاس آئے گا. تاہم اگر مراسلے میں ایموجی بھیجنا چاہیں تو جس باکس میں مراسلہ لکھتے ہیں اسی میں اوپر دوسری لائن میں پانچواں بٹن جس پر سمائیلی بنی ہوئی ہے، ایموجی کا ہے! اس پر کلک کر کے ایموجی ڈال لیں.
      ‏دسمبر 9, 2018 4:52 شام
      جاسمن، جان اور احمد محمد نے اسے پسند کیا۔
  5. محمد حسن شہزادہ
    محمد حسن شہزادہ
    خونِ عُشّاق سے جام بھرنے لگے دِل سُلگنے لگے داغ جلنے لگے مَحفِلِ درد پِھر رنگ پر آگئی پِھر شبِ آرزُو پر نِکھار آگیا۔۔۔!
  6. رضوان طاہر
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی مقدس
    مقدس بہنا آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔:)
    1. م حمزہ نے اسے پسند کیا۔
  8. حسان خان
    حسان خان
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏دسمبر 8, 2018 9:09 شام
      حسان خان اور سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
    2. اریب آغا
      اریب آغا
      آپ کا سپاسگزار ہوں کہ ہمیں آپ سے ملنے کا موقع ملا... آپ سے دیگر ملاقات کا منتظر ہوں
      ‏دسمبر 9, 2018 3:44 صبح
      حسان خان اور سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
    3. سید عاطف علی
      سید عاطف علی
      اب کے بار کراچی میں آپ سے ملاقات ضرور ہو گی ۔ معلوم نہیں کب لیکن ضرور ۔ان شاء اللہ
      ‏دسمبر 9, 2018 7:23 صبح
      حسان خان اور اریب آغا نے اسے پسند کیا۔
  9. عدیل عباس
    عدیل عباس
    خشک پتوں سے گھر بنا رہے ہو محسن۔ یہ جانتے بھی ہو،مزاج یار آگ جیسا ہے
    1. جان نے اسے پسند کیا۔
    2. جان
      جان
      خوب۔
      ‏دسمبر 8, 2018 1:42 شام
  10. احمد محمد
    احمد محمد
    حقیقی خوشی کیا ہے، یہ ابھی جان لیجئے۔ اختتامِ زندگی جان تو جائیں گے مگر سمیٹ نہیں پائیں گے۔
    1. جاسمن، جان اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. جان
      جان
      کیسے؟ سمجھائیے گا ذرا احمد بھائی۔
      ‏دسمبر 8, 2018 1:45 شام
    3. احمد محمد
      احمد محمد
      بھئی ایسا ہے کہ اختتام قریب ہو تو انسان کو وہ ناطے یاد آتے ہیں جو ضد، انا اور نفرتوں سے چھوٹ گئے ہوتے ہیں۔ اور انسان ان تھوڑے سے اچھے اعمال کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اچھا محسوس کرتا ہے جو اس نے خالصتاً کسی کی خوشی کے لیے کئے ہوتے ہیں مگر رہ رہ کر صرف وہی کثرتِ اعمال یاد آتے ہیں جن سے دوسروں کو ایذا پہنچی ہوتی ہے۔ تب ادراک ہوتا ہے کہ حقیقی خوشی کن اعمال میں پوشیدہ ہے مگر تب وقت ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی جواز۔
      ‏دسمبر 9, 2018 9:23 صبح
      جان نے اسے پسند کیا۔
  11. رباب واسطی
    رباب واسطی
    حقیقی محبت تو دور کی بات۔ ہم تو حقیقی نفرت کو بھی ترس گئے
    1. باباجی، جان، سحرش سحر اور 3 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      میں یہاں بھی یہی عذر پیش کروں گا کہ نفرت اور محبت کے لیے وقت اور حالات ہی بر محل ہوتے ہیں ۔محبت اور نفرت خودساختہ کبھی بھی نہیں ہوتی ۔انسانی رویے اس بات پر مجبور کرتے ہیں کہ ان سے محبت کی جائے یا نفرت ؟
      ‏دسمبر 8, 2018 6:09 صبح
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    4. جان
      جان
      اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائیں۔
      ‏دسمبر 8, 2018 1:41 شام
    5. باباجی
      باباجی
      یعنی حقیقت کو ترس گئے
      ‏دسمبر 8, 2018 10:18 شام
  12. نسیم زہرہ
    نسیم زہرہ
    آپ کی مسکراہٹ کسی اورکو متاثر کرے نہ کرے لیکن آپ کی صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے (ڈاکٹر نسیم زہرہ)
    1. جان، جاسمن، احمد محمد اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. احمد محمد
      احمد محمد
      درست فرمایا مگر یہاں اپنی فکر ہے کسے؟؟ ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارے غضب اور غصہ سے دوسرے چین سے نہ رہیں چاہے نہ مسکرانے کی وجہ سے ہماری اپنی صحت ہی خراب کیوں نہ ہو جائے۔
      ‏دسمبر 8, 2018 6:19 صبح
      نسیم زہرہ اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    4. نسیم زہرہ
      نسیم زہرہ
      بچپن میں اک کہانی پڑھی تھی "بارش کا پہلا قطرہ"
      ‏دسمبر 8, 2018 6:22 صبح
      رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
    5. جان
      جان
      جزاک اللہ ڈاکٹر صاحبہ۔ مجھے علم نہ تھا کہ آپ ڈاکٹر ہیں۔ ماشاءاللہ۔
      ‏دسمبر 8, 2018 1:40 شام
  13. عبید انصاری
    عبید انصاری
    اپنی نہ کوئی ملک نہ املاک سمجھنا ۔۔۔ ہونا ہے تمھیں خاک یہ سب خاک سمجھنا
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      بہت عمدہ بھیا ۔
      ‏دسمبر 8, 2018 4:52 صبح
      عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  14. رباب واسطی
    رباب واسطی
    تعریف سے برائ بہتر ہے۔ برائ جس کی کرو بس وہی ناراض ہوتا ہے۔ تعریف تو جسکی کرو اسکے علاوہ سب ناراض ہو جاتے ہیں
    1. نسیم زہرہ، جاسمن، باباجی اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
    2. باباجی
      باباجی
      ہاہاہاہاہاہا ۔۔ معرفت بیان کردی
      ‏دسمبر 7, 2018 7:38 شام
      جاسمن اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  15. کاشفی
    کاشفی
    جئے الطاف حُسین
    1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    2. جاسمن
      جاسمن
      آمین!
      ‏دسمبر 8, 2018 2:21 صبح
    3. اکمل زیدی
      اکمل زیدی
      جئے کاشفی بھائی۔۔۔کہاں ہیں آپ۔۔۔ہم تو دو بار مل لیے محفلین اس بار کیا پروگرام ہے آپ کے قریب ہی پوائنٹ سلیکٹ کرلینگے۔۔۔۔
      ‏دسمبر 8, 2018 4:40 صبح
      جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    کچھ اس لیے بھی اکیلا سا ہو گیا ہوں ندیمؔ ٭سبھی کو دوست بنایا ہے دشمنی نہیں کی۔محمد ندیم بھابھہ
    1. م حمزہ، جاسمن اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    کچھ اس لیے بھی اکیلا سا ہو گیا ہوں ندیمؔ سبھی کو دوست بنایا ہے دشمنی نہیں کی
    1. جاسمن اور رباب واسطی نے اسے پسند کیا۔
  18. محمداحمد
    محمداحمد
    ٹیسٹ سیریز میں شکست کا پندرہ روزہ دُکھ! :(
    1. محمد وارث
      محمد وارث
      اُنیس روزہ کہ 26 دسمبر سے جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ شروع ہو رہے ہیں اور اس سیریز کا دکھ نہ جانے کتنا عرصہ چلے گا۔ :)
      ‏دسمبر 7, 2018 12:03 شام
    2. محمداحمد
      محمداحمد
      ہاہاہاہا۔۔۔!

      آپ نے تو اور دُکھی کر دیا۔ اب اس پیشگی دکھ پر کہیں سے ڈھونڈڈ ڈھانڈ کر بیس پچیس دکھی اسٹیٹس سوشل میڈیا پر لگاتا ہوں۔ :)
      ‏دسمبر 7, 2018 12:55 شام
      محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  19. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ابھی ابھی ایک سوچ ذہن میں آئی۔۔۔ہم تو گناہ سے لذت اور نیکی پر خود کو کھینچنے والے لوگ ہیں۔۔وہ بھی کیا ہونگے جو نیکی سے لذت لیتے ہونگے۔ ۔ ۔
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      ماشاءاللہ،
      بہت عمدہ خیال بھیا۔
      ‏دسمبر 7, 2018 11:27 صبح
  20. ٹیپو سلطان انصاری