جدید کوائف

  1. جاسم محمد
  2. زیرک
    زیرک
    ٹماٹر چاہے انڈین ہو مگر رزق ہے اسے سڑکوں پر مت پھینکیں، ہو سکے تو، ہمت کریں اور انڈین فلمیں، ڈرامے، کپڑے، زیورات اور کاسمیٹکس نہ خریدیں۔
    1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. زیرک
    زیرک
    ۔ ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پا کر۔۔ چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ، تو جاہل ہو
    1. The Rebel نے اسے پسند کیا۔
  4. محمداحمد
    محمداحمد
    میں نے اک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے ۔۔۔ یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں ۔۔ افتخار عارف
    1. عاطف ملک، جاسمن، نیرنگ خیال اور 2 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
    2. نیرنگ خیال
      نیرنگ خیال
      کیا ہی خوب غزل ہے یہ۔۔۔ افتخار صاحب کی کیا بات ہے۔
      ‏مارچ 21, 2019 12:06 شام
      محمداحمد نے اسے پسند کیا۔
    3. محمداحمد
      محمداحمد
      بلاشبہ نین بھائی! بڑی لاجواب غزل ہے۔
      ‏مارچ 21, 2019 12:07 شام
      نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
    4. جاسمن
      جاسمن
      بہت خوب!
      کدھر ہے غزل؟
      ‏مارچ 21, 2019 4:36 شام
  5. عباس رضا
    عباس رضا
    دُشمنِ احمد پہ شدّت کیجئے : : : ملحدوں کی کیا مروّت کیجئے
    1. The Rebel نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. عباس رضا
      عباس رضا
      محمد احمد شعر میں قابلِ اعتراض ٹکڑا نشان زد کردیجئے۔
      ‏مارچ 21, 2019 1:22 شام
    4. محمداحمد
      محمداحمد
      ہم نے اپنا اعتراض واپس لیا۔
      ‏مارچ 21, 2019 1:34 شام
      عباس رضا نے اسے پسند کیا۔
    5. عباس رضا
      عباس رضا
      محمد احمد اسی خوشی میں ایک آیتِ کریمہ پیش ہے۔ یآیہا النبی جاہد الکفار والمنافقین واغلظ علیہم۔ (اے غیب کی خبریں دینے والے (نبی) جہاد فرماؤ کافروں اور منافقوں پر اور ان پر سختی کرو۔) (پ۱۰، التوبہ: ۷۳)
      ‏مارچ 21, 2019 1:38 شام
      The Rebel نے اسے پسند کیا۔
  6. اسماعیل ولی اخگر
    اسماعیل ولی اخگر
    میں نے ایک نظم بعنوان "مجھے تو لوٹ لیا" تضمین کرنے کی کوشش کی ہے-اصلاح کے لیے کیسے اپ کو ارسال کروں
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏مارچ 21, 2019 7:12 صبح
  7. اسماعیل ولی اخگر
    اسماعیل ولی اخگر
    میں نے ایک نظم بعنوان "مجھے تو لوٹ لیا" تضمین کرنے کی کوشش کی ہے- کیسے اپ کو ارسال کروں -اسماعیل ولی
  8. زیرک
    زیرک
    ۔۔یہاں تھی دشمنی انساں سے پیار پتھر سے۔۔۔ مجھے بھی آخرش اک روز سنگ ہونا پڑا
    1. جان نے اسے پسند کیا۔
  9. حسان خان
    حسان خان
    نوروز مبارک!
    1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  10. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    جب پتنگے میں جاں نہیں باقی۔۔۔۔واسطے کس کے شمع سوزاں ہے۔ غدیر
  11. تسنیم عباس منصور
    تسنیم عباس منصور
    دل ہے لالہ زار رنگ۔۔۔۔۔ آنکھ میں ہزار رنگ
  12. تسنیم عباس منصور
  13. حسان خان
    حسان خان
    "اے دل! وقتِ گُل ہے، اور نَوروز کا وقتِ نَو ہے۔۔۔ یہ لمحہ انسان کو جان عطا کرتا ہے، یہ لمحہ مُبارک لمحہ ہے۔" (سُلطان مُراد رابع)
  14. افتخاررحمانی فاخر
    افتخاررحمانی فاخر
    ميرے دل جو ایک خواہش دبی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے
  15. ام اویس
  16. حسان خان
    حسان خان
    "فصلِ نوروز و نوبہار آمد"
  17. زیرک
    زیرک
    ۔۔ المیہ یہ ہے کہ جب تک سچ جوتے پہنتا ہے تب تک جھوٹ آدھی دنیا کا چکر لگاکر واپس آچکا ہوتاہے۔ یار لوگوں نے اسی لیے ڈپلومیسی اپنا لی ہے۔
    1. جاسمن اور جان نے اسے پسند کیا۔
  18. عبید انصاری
    عبید انصاری
    "کسٹمائزڈ محفل" کا اپنا ہی مزہ ہے۔
    1. زیک نے اسے پسند کیا۔
  19. عباس رضا
    عباس رضا
    تُو کہتا ہے تارا ٹوٹا : : : اور اگر آنسو ٹپکا ہو؟!
    1. جان نے اسے پسند کیا۔
  20. عرفان سعید
    عرفان سعید
    دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!
    1. سید عاطف علی نے اسے پسند کیا۔
    2. زیک
      زیک
      انجمن کے لطف کا کیا ہوا؟
      ‏مارچ 19, 2019 5:10 شام
    3. لاریب مرزا
      لاریب مرزا
      شادی کے کچھ سالوں بعد کیفیت اسی کیفیت نامے جیسی ہوتی ہے۔ :p
      ‏مارچ 19, 2019 5:36 شام