1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $255.00
    اعلان ختم کریں

جدید کوائف

  1. ایمان عباس خان
    ایمان عباس خان
    اگر تم سمجھتے ہو کہ سیاست دان برے ہیں تو تم غلط ہو پوچھو کیوں ؟ جب تمہیں ووٹ دینا ہوتا ہے تو تم پچاس روپے میں ووٹ بیچ دیتے ہو
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی مہر نگار
    محترمہ مہر نگار صاھبہ آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  3. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع
  4. محمدظہیر
    محمدظہیر
    محفل میری آئی پی ایڈریس کے ساتھ ناراض ہے، دوبارہ پراکسی سے آنا پڑ رہا ہے.
    1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
    2. فرقان احمد
  5. رابعہ ظفر
    رابعہ ظفر
    ‏وفاوں کے قرض اتارنے آسان نہیں ہوتے کچھ لوگ اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ ان کا اچھا ہونا اداس کر جاتا ہے دل کے موسم بھی عجیب ہوتے ہیں
  6. عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    خوبصورت موسم اور تیز ہوائیں آسان الفاظ وچ آندھی
    1. عرفان سعید نے اسے پسند کیا۔
  7. عنبر احمد
    عنبر احمد
    مریضِ خواب کو تو اب شفا ہے / مگر دنیا بڑی کڑوی دوا تھی۔۔
    1. لئیق احمد، باباجی، رابعہ ظفر اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏جون 22, 2018 2:13 شام
    3. لئیق احمد
      ‏جون 23, 2018 8:22 صبح
  8. رابعہ ظفر
    رابعہ ظفر
    جیسے حرف حرف جوڑ کر لکھنا سیکھا تھا آج پہلے دن اس خاندان کا حصہ بن رہی ہوں خدا کرے کہ اس سیکھے ہوئے سے کچھ خوبصورت لفظوں کی مالا پرو سکوں
    1. عنبر احمد
      عنبر احمد
      آپ کے پہلے پیغام سے ہی آپ کا اہلِ زبان ہونا مترشح ہے۔ امید ہے سیکھنے کے ساتھ سکھانے کا عمل بھی جاری ہو گا۔
      ‏جون 22, 2018 1:42 شام
      رابعہ ظفر نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
      ‏جون 22, 2018 2:14 شام
  9. عنبر احمد
    عنبر احمد
    میں نے آج ہی اس محفل میں شمولیت اختیار کی ہے۔ خدا کرے کہ اب صحیح سے استعمال کرنا بھی آ جائے۔
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
      ان شاء اللہ آپ اردو محفل فورم کا استعمال جلد سیکھ جائیں گی ۔اردو محفل کا ماحول سیکھنے سیکھانے والا ہے ۔
      ‏جون 22, 2018 12:32 شام
      عنبر احمد نے اسے پسند کیا۔
    2. رابعہ ظفر
      رابعہ ظفر
      انشااللہ سیکھنے کی لگن ہونا لازم ہے
      ‏جون 22, 2018 1:33 شام
      عنبر احمد نے اسے پسند کیا۔
    3. شیخ محمد نواز
      شیخ محمد نواز
      خوش آمدید۔۔۔۔محفل سے جُڑی رہیں ایک نہ ایک دن سیکھ ہی جائیں گی۔
      ‏جون 22, 2018 1:49 شام
      عنبر احمد نے اسے پسند کیا۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی محمد تابش صدیقی
    1. محمد وارث، ابن توقیر اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد وارث
      محمد وارث
      آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔
      ‏جون 22, 2018 10:38 صبح
  11. عبید انصاری
    عبید انصاری
    غمِ عشق گر نہ ہوتا غمِ روزگار ہوتا :)
    1. محمد وارث اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. فہد اشرف
      فہد اشرف
      غمِ عشق گر نہ ہوتا
      ‏جون 22, 2018 6:53 صبح
    4. عبید انصاری
      عبید انصاری
      شکریہ فہد بھیا۔ اتنے سے مصرعے میں بھی ہم سے دو غلطیاں سرزد ہو گئیں۔
      ‏جون 22, 2018 7:18 صبح
      فہد اشرف اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    5. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      بھیا یہ سب فقہ عدنانیہ کی برکتیں ہیں ۔:)
      ‏جون 22, 2018 7:20 صبح
      عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  12. حسان خان
    حسان خان
    "اے عشقِ جہاں آرا، تم مجھے زندہ رکھو گے۔۔۔" (لائق شیرعلی)
    1. حسان خان
      ‏جون 22, 2018 4:56 صبح
  13. حسان خان
    حسان خان
    " بے وقت آنے والی اجل سے کس نے نجات پائی ہے؟" (خیرالله کریموف)
    1. حسان خان
      ‏جون 22, 2018 4:54 صبح
  14. سید نقاش نقوی
    سید نقاش نقوی
    السلام علیکم اللہ تبارک وتعالی ہر مومن مسلمان کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے
    1. اکمل زیدی نے اسے پسند کیا۔
    2. اکمل زیدی
      اکمل زیدی
      وعلیکم السلام
      ‏جون 22, 2018 11:45 صبح
  15. عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    ہمارے ہاں ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور کھانا آتا ہے اس لیے سو برس سے یہ فن کوئی ترقی نہ کر سکے۔ (مشتاق احمد یوسفی)
  16. فہد اشرف
    فہد اشرف
    شوکت ہمارے ساتھ بڑا سانحہ ہوا/ ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا (شوکت واسطی)
    1. لاریب مرزا اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  17. حسان خان
    حسان خان
    "اے شعرِ عجم! تم مجھے فردا زندہ رکھو گے۔۔۔" (تاجکستانی شاعر لائق شیرعلی)
  18. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    رات کے پچھلے پہر پُر شور سنّاٹوں کے بیچ ۔۔۔۔ تُو اکیلی تو نہیں اے چشم ِ تر، میں بھی تو ہوں (عرفان ستار)
  19. عرفان سعید
    عرفان سعید
    تم بتا دو راز جو اس گنبدِ گرداں میں ہے ۔۔۔۔۔۔ موت اک چبھتا ہوا کانٹا دلِ انساں میں ہے
    1. لاریب مرزا، محمد وارث اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  20. وجود خاک
    وجود خاک
    ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺠﮭﺘﮯ هوئے هوﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﻏﺰﻝ ﮐﯽ ﺧﻮﺍهش ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﺗﺮﺗﮯ هوئے ....... ﺍﻟﮩﺎﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ..