جدید کوائف

  1. شمس الحق
    شمس الحق زیک
    جرم آدم نے کیا اور سزا بیٹو کو عدل انصاف کا بهی کیا معیار هے۔ اس شعر کی تشریح چاهیے جناب
  2. شمس الحق
    شمس الحق شمشاد
    جرم آدم نے کیا اور سزا بیٹو کو عدل انصاف کا بهی کیا معیار هے۔ اس شعر کی تشریح چاهیے جناب
  3. شمس الحق
    شمس الحق ابن سعید
    جرم آدم نے کیا اور سزا بیٹو کو عدل انصاف کا بهی کیا معیار هے۔ اس شعر کی تشریح چاهیے جناب
  4. شمس الحق
    شمس الحق
    جرم آدم نے کیا اور سزا بیٹو کو عدل انصاف کا بهی کیا معیار هے۔ اس شعر کی تشریح چاهیے جناب
  5. ذوالقرنین رضا اسیر
    ذوالقرنین رضا اسیر
    باعث تخلیق بنیں گی یہ بربادیاں میری مجھے آباد ہونا ہے، مجھے برباد ہونے دو
  6. ذوالقرنین رضا اسیر
  7. Muhammad Ishfaq
    Muhammad Ishfaq
    ,اردو فورم کے منتظمین کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ سلامت رکھے۔آمین
  8. جاسم محمد
    جاسم محمد
    اسلامی فلاحی ریاست کی طرف پہلا قدم
    1. بندہ پرور اور زاہد لطیف نے اسے پسند کیا۔
    2. زاہد لطیف
      زاہد لطیف
      پرمزاح۔
      ‏اپریل 9, 2020 5:33 شام
    3. جاسم محمد
      جاسم محمد
      کسی فلاحی ریاست میں خود رہتے تو ایسا نہ کہتے۔ ادھر ناروے کی ویلفیئر اسٹیٹ نے غریب ترین طبقہ کیلئے لاک ڈاؤن کے دوران تمام اخراجات خود اٹھا لئے ہیں۔ پاکستان میں جتنے لوگ ٹیکس دیتے ہیں اس حساب سے غربا کو جتنا مل رہا ہے اسے بھی غنیمت سمجھئے۔
      ‏اپریل 9, 2020 5:36 شام
      زاہد لطیف نے اسے پسند کیا۔
  9. زاہد لطیف
    زاہد لطیف
    دشمن چه کند چو مہربان باشد دوست؟ (سعدی)
    1. فرقان احمد اور بندہ پرور نے اسے پسند کیا۔
  10. GULFAM SOHAIB ASLAM
    GULFAM SOHAIB ASLAM محمد اسامہ سَرسَری
    السلام علیکم سر جی آپ جناب سے بہیت سیکھا ہے اپ کی یوٹیوب وڈیوز سے .اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرماے .سر ذرا رہنمائ فرما دیں کیا یہ قوافی درست ہیں بھول جھول دھول گھول پھول .شکریہ
  11. زاہد لطیف
    زاہد لطیف
    It is better to be hated for what you are than to be loved for what you are not. Andre Gide -
    1. مریم افتخار نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. زاہد لطیف
      ‏اپریل 9, 2020 8:41 صبح
    4. مریم افتخار
      مریم افتخار
      شکر ہے سمائیلیز ہر زبان میں ایک سی ہوتی ہیں، ورنہ ہمیں اس کا بھی ترجمہ کرنا پڑ جاتا. P:
      ‏اپریل 9, 2020 8:43 صبح
      زاہد لطیف نے اسے پسند کیا۔
    5. زاہد لطیف
      زاہد لطیف
      شاید جذبات کی زبان یونیورسل ہے! :)
      ‏اپریل 9, 2020 8:45 صبح
      مریم افتخار نے اسے پسند کیا۔
  12. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اسی سے ہے شورشِ زمانہ، اسی سے رسوائیِ عدم بھی - برا ہوا یہ ہمیں جو کچھ کچھ، کہیں کہیں اختیار سا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی
    1. بندہ پرور اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  13. فاخر
    فاخر
    جز ترے کوئی مہر وفا تو نہیں۔۔۔۔وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی
  14. ابنِ محمد
    ابنِ محمد
    ایک اور کاوش کی ہے سندھی کلام کو اردو کے قالب میں ڈھالنے کی امید ہے آپ کو پسند آئے گا اپنی رائے کا اظہار کریں https://youtu.be/y5pUERWfp2w
  15. زاہد لطیف
    زاہد لطیف
    جیے وہ سدا چاہے دل وہ دکھائے۔۔ پردے میں رہے چاہے سامنے آئے۔۔ مجھ سے وہ روٹھے چاہے مجھ سے لڑے۔۔ خوش وہ رہے! :)
    1. مریم افتخار
      مریم افتخار
      شاعر؟ (:
      ‏اپریل 8, 2020 8:33 شام
      زاہد لطیف نے اسے پسند کیا۔
    2. زاہد لطیف
      زاہد لطیف
      نا معلوم! :)
      ‏اپریل 8, 2020 9:37 شام
      مریم افتخار نے اسے پسند کیا۔
  16. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    The ACM - Association for Computing Machinery digital library (dl.acm.org) is currently fully open and free for the next three months
  17. اکرام الحق
    اکرام الحق
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    1. فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
    2. فرقان احمد
      فرقان احمد
      وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
      ‏اپریل 8, 2020 7:08 شام
  18. اَرفَق پورن پوری
    اَرفَق پورن پوری محمد خلیل الرحمٰن
    محترم مدید صاحب قبلہ !
    نام وغیرہ کہاں سے تبدیل ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی فرمائیں۔
    1. محمد خلیل الرحمٰن نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد خلیل الرحمٰن
      محمد خلیل الرحمٰن
      جس ذاتی مراسلے میں آپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے اس میں اپنی پسند کا نام بھی بتا دیجیے
      ‏اپریل 8, 2020 11:02 صبح
      اَرفَق پورن پوری نے اسے پسند کیا۔
  19. اَرفَق پورن پوری
    اَرفَق پورن پوری محمد خلیل الرحمٰن
    اس فورم کو سمجھنے میں خاصی دقت ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کروں رہنمائی فرمائیں۔
  20. فہد مقصود
    فہد مقصود
    دہریہ دہریہ کہنا خود پسندی اور نرگسیت کی ہرگز علامت نہیں ہے!!! کیا کہنے ہیں!!!!
    1. جاسم محمد اور زاہد لطیف نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. فہد مقصود
      فہد مقصود
      آپ کے مراسلہ نمبر 487 کے بعد ہی ایک ممبر نے اس رویہ کا خلاص پہش کیا ہے یعنی مراسلہ 488۔ کیا اب آپ یہ دعویٰ بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ آپ نے اپنے مراسلے کے بعد جو مراسلے پسند آرہے تھے وہ پڑھے اور جو نہیں آرہے تھے وہ نہیں پڑھے!!!
      ‏اپریل 8, 2020 1:44 شام
    4. فہد مقصود
      فہد مقصود
      ایسی باتیں سیاستدان کرتے ہوئے اچھے لگتے ہیں آپ جیسے معقول صاحبان پر ایسا رویہ مناسب معلوم نہیں ہوتا ہے!!!
      ‏اپریل 8, 2020 1:45 شام
      محمد سعد نے اسے پسند کیا۔
    5. فرقان احمد
      فرقان احمد
      ہم تو پہلے ہی دبکے، سہمے رہتے ہیں۔ یہ کیا غضب ڈھا رہے ہیں آپ۔ اپنے موقف کو غیر جذباتی انداز میں پیش فرمائیے اور اگر کسی محفلین کا جواب آپ کی سوچ کے مطابق نہ آئے تو درگزر سے کام لیا کیجیے۔
      ‏اپریل 8, 2020 3:22 شام