Install Urdu Fonts

UrduWiki : WordPress

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register

ورڈ پریس


ورڈ پریس انٹرنیٹ پر بلاگ لکھنے کا ایک نہایت عمدہ سوفٹ وئیر ہے۔ اس کی مدد سے آپ اپنے روزمرہ مشاہدات اور تاثرات انٹرنیٹ پر لکھ سکتے ہیں جن سے دوسرے لوگ استفادہ کرسکتے ہیں اور آپ کے رشحات قلم پر اپنے تاثرات بھی تبصرہ جات کی صورت میں چھوڑ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ورڈ پریس میں ایک اردو اور انگریزی بلاگ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

ان صفحات پر ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ ورڈ پریس Wordpress میں اردو اور انگریزی بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے۔


There are 8 comments on this page. [Display comments]

Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.1528 seconds