Install Urdu Fonts

UrduWiki : WPInstallationReady

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register

مکمل ورڈ پریس، اردو اور انگریزی کیلئے تیار


ورڈ پریس کا حصول اور تنصیب


ورڈ پریس چونکہ بنیادی طور پر انگریزی کیلئے ہیے اس لئے اس میں اردو لکھنے کیلئے کچھ تبدیلی کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ذیل میں ورڈ پریس کی ورژن 1.2 اردو کے لئے تبدیل شدہ حالت میں دی گئی ہے۔ آپ کو اسے نصب کرنے کیلئے انٹرنیٹ پر PHP اور MySQL کی حامل ہوسٹنگ کی ضرورت ہوگی۔ اگر آپ فی الوقت اپنی ہوسٹنگ خریدنا نہیں چاہتے تو گھبرائیں نہیں، آپ ابھی بھی انٹرنیٹ پر اردو بلاگ لکھ سکتے ہیں اگرچہ آپ کو اسے تبدیل کرنے اور اپنی مرضی کے مطابق بنانے کی تھوڑی کم آزادی ہوگی۔ ورڈ پریس کو نصب کرنے کی صورت میں پڑھتے رہۓ دوسری صورت میں اردو ہوم پردوسرے بلاگز مثلا بلاگر وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

  1. سب سے پہلے اس فائل کو اپنے کمپیوٹر پر اتار لیں۔
  2. اس کے بعد اسے WinRAR کی مدد سے ایک خالی فولڈر میں ان-زپ کر لیں۔
  3. اس کے بعد فائل wp-config.php کو کھولیں اور اس میں مندرجہ ذیل تین لائنوں میں xxxxx کی جگہ مطلوبہ معلومات داخل کر دیں۔
    define('DB_NAME', 'xxxxxx');     // The name of the database
    define('DB_USER', 'xxxxxx');     // Your MySQL username
    define('DB_PASSWORD', 'xxxxxx'); // ...and password
     
  4. پھر آپ ان تمام فائلز کو کسی FTP پروگرام مثلا FileZilla کی مدد سے انٹرنیٹ پر اپنی ہوسٹنگ پر منتقل کر دیں۔
  5. انٹرنیٹ پر منتقل کرنے کے بعد اپنے انٹرنیٹ براؤژر کو اس مقام پر لے جائیں: http://www.yoursite.com/wordpress/wp-admin/install.php (براہ مہربانی اس ربط کو کلک نہ کریں۔ یہ فرضی ہے۔) یہاں www.yoursite.com/wordpress کی جگہ اپنی ویب سائٹ کا ایڈریس اور ورڈپریس کے فولڈر کا نام لکھیں۔
  6. اس کے بعد سکرین پر درج ہدایات کی پیروی کرتے رہیۓ۔
  7. تنصیب کے بعد آپ اپنے ورڈ پریس میں Login کی مدد سے داخل ہوں اور اردو کیلئے ایک نئی کیٹیگری بنائیں۔ اس کیٹیگری کے description میں urdu لکھیں۔ یاد رہے یہ بہت ضروی ہے۔
  8. ورڈ پریس آپ کے خیالات کو انٹرنیٹ پر اردو اور انگریزی میں چھاپنے کیلئے تیار ہے۔
  9. کسی قسم کی مشکل کی صورت میں ہمارے اردو بلاگ پر آکر ہمیں مطلع کریں۔ انشاءاللہ آپ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔
  10. ورڈ پریس کے متعلق تمام معلومات کیلئے ورڈ پریس کی سائٹ سے رجوع کریں۔


Some Technical Information


This information is intended for information purpose only. Otherwise the above procedure should install a completely working copy of an Urdu/English WordPress blog.

In order so that your Urdu posts be formatted properly including the text direction, the date/time, you have to identify the language of the posts. Wordpress does not incorporate any such facility by default. Here I developed a hack to achieve this functionality.

In order to tag the posts belonging to a certain language, I use the description field of post categories. In Wordpress admin screen, you can edit post categories. For each category, you can define the description. For all Urdu categories, I use "urdu" as description. This allows me to identifiy the Urdu posts using the following function that you should place into "template-functions-category.php" which is found in "your-wordpress-folder\wp-includes" folder.

function is_urdu_category() { // Will return true if any of the categories is urdu
    $result = false;
    $categs = get_the_category();
    foreach ($categs as $category) {
        if(category_description($category->category_id) == "urdu"){
            $result = true;
            break;
        }
    }
    return $result;
}

There are no comments on this page. [Add comment]

Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.3456 seconds