اردو زبان سے متعلقہ پروگرامنگ مواد
یونیکوڈ اردو سے محض کمپیوٹر پر اردو لکھنا پڑھنا ہی آسان نہیں ہو گیا بلکہ اب اردو کو اپنے پروگرامز میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس جگہ آپ کو اردو پروگرامنگ سے متعلقہ مواد اور دوسرے مفید لنکس ملیں گے۔ یعنی یہاں آپ کو اردو کمپیوٹنگ کے بارے میں مضامین اور کمپیوٹنگ کے بارے میں اردو مضامین ملیں گے۔
PHP (پی ایچ پی)
- اردو میں اسلامی کیلنڈر
اس فائل∞ (ICalendar.php) کی مدد سے آپ ہجری کو عیسوی اور عیسوی کو ہجری تاریخ میں بدل سکتے ہیں۔ مثال کیلئے sample.php سے رجوع کریں۔ کاپی رائٹ نوٹس درج ذیل ہے۔
There are 2 comments on this page. [Display comments]