Install Urdu Fonts

UrduWiki : UrduOnWindows2000

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register
Most recent edit on 2007-11-24 09:29:50 by ZackAjmal

No differences.


Edited on 2007-11-22 20:27:34 by ZackAjmal

No differences.


Edited on 2005-09-14 05:07:57 by AbdulSattar

Additions:
ماشاء اللہ، اب آپ اردو میں ٹائپ کرسکتے ہیں۔

Deletions:
اب آپ اردو میں ٹائپ کرسکتے ہیں۔



Edited on 2005-01-31 22:54:30 by 203.135.24.68

Additions:
توجہ فرمائیں:
مندرجہ ذیل لائحہ عمل کے دوران آپ کے کمپیوٹر کی رجسٹری میں رد و بدل کی جائے گی۔ اس بات پر آپ سے اصرار کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کی رجسٹری کا بیک اپ محفوظ کرلیں۔ رجسٹری اور اس کے بیک اپ بنانے کے بارے میں معلومات مائیکروسوفٹ نے [[http://support.microsoft.com/default.aspx?scid=kb;[LN];Q256986 یہاں]] فراہم کی ہیں۔
سوئم۔ اردو زبان شامل کریں


Deletions:
توجہ فرمائیں:
مندرجہ ذیل لائحہ عمل کے دوران آپ کے کمپیوٹر کی رجسٹری میں رد و بدل کی جائے گی۔ اس بات پر آپ سے اصرار کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کی رجسٹری کا بیک اپ محفوظ کرلیں۔ رجسٹری اور اس کے بیک اپ بنانے کے بارے میں معلومات مائیکروسوفٹ نے یہاں فراہم کی ہیں۔
سوئم۔ اردو زبان شامل کریں




Oldest known version of this page was edited on 2005-01-31 22:50:04 by 203.135.24.68 []
Page view:

ونڈوز ۲۰۰۰ میں اردو سپورٹ

ذیل میں فراہم کردہ معلومات ونڈوز ۲۰۰۰ پروفیشنل، سرور اور ایڈوانس سرور کے لئیے کارآمد ہیں۔

توجہ فرمائیں:

مندرجہ ذیل لائحہ عمل کے دوران آپ کے کمپیوٹر کی رجسٹری میں رد و بدل کی جائے گی۔ اس بات پر آپ سے اصرار کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کی رجسٹری کا بیک اپ محفوظ کرلیں۔ رجسٹری اور اس کے بیک اپ بنانے کے بارے میں معلومات مائیکروسوفٹ نے یہاں فراہم کی ہیں۔

ونڈوز ۲۰۰۰ میں اردو سپورٹ بائی ڈیفالٹ انسٹال نہیں ہوتی اس لئیے اردو سپورٹ انسٹال کرنے کے لئیے آپ کو اس لائحہ عمل کو دہرانا ہوگا:

اول۔ اردو لینگویج سپورٹ انسٹال

۱۔ نیچے دی گئی دونوں فائلوں کو اپنے کمپیوٹر میں %Windir%\system32 ڈائریکٹری میں محفوظ کرلیں۔

(الف) پہلی فائل: Kbdurdu.dll
(ب) دوسری فائل: Urdu.reg

۲۔ اب Urdu.reg پر ڈبل کلک کریں ایسا کرنے سے ریجسٹری میں نئی انٹریز درج ہوجائیں گی۔
۳۔ احتیاطا اب آپ اپنا کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرلیں۔

دوئم۔ عربی لینگویج شامل کریں

۱۔ کنٹرول پینل میں جاکر ریجنل اور لینگویج آپشنز کو کھلیں۔
۲۔ language settings for the system میں عربی کے آگے چیک باکس پر کلک کریں۔
۳۔ اپلائی کا بٹن دبائیں۔
۴۔ اپنا کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں۔

سوئم۔ اردو زبان شامل کریں

۱۔ دوبارہ ریجنل اور لینگویج آپشنز کھولیں۔
۲۔ اب لوکل (لوکیشن) کے خانے سے اردو منتخب کریں۔
۳۔ اب set default کے بٹن سے Select system locale میں مینو سے اردو منتخب کریں۔

اب آپ اردو میں ٹائپ کرسکتے ہیں۔

ونڈوز ایکس پی میں اردو سپورٹ کے لئیے یہاں دیکھئیے

کمپیوٹر میں اردو لکھنے پڑھنے کے لئیے یہاں دیکھئیے

(یہ ہدایات مائیکروسوفٹ کی ان ہدایات کا اردو ترجمہ ہیں۔)
Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.3039 seconds