اردو سپورٹ مائیکروسوفٹ کے ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز ۲۰۰۰ میں موجود ہیں مگر اردو سپورٹ بائی ڈیفالٹ انسٹال نہیں ہوتا اس کے لئے آپ کو ذیل میں دی گئ آسان اور سادہ ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔
مائیکروسوفٹ کے Sans Serif اور Tahoma فونٹ اردو کو سپورٹ کرتے ہیں مگر آپ تقریبا تمام بہتر اردو فونٹ
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
علاوہ ازیں اگر آپ دیگر پاکستانی زبانوں کے یونیکوڈ استعمال کے بارے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ
لنک∞ آپ کے لئیے مفید ہوگا۔
(یہ ہدایت نامہ مائیکروسوفٹ کے
اس مضمون∞ کی اردو تلخیص ہے۔)
There are no comments on this page. [Add comment]