Install Urdu Fonts

UrduWiki : UrduFonts

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register


مختصر اردو فونٹس


یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرکے نصب کرنے کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں ضرورت کے تمام اردو فونٹس دستیاب ہو جائیں گے جن سے آپ اردو کی تمام ویب سائٹس پڑھ سکیں گے اور ونڈوز میں اردو لکھ بھی سکیں گے۔ فائل کا حجم: 1 میگا بائٹ
نوٹ: یہ فائل صرف ونڈوز کیلئے ہے۔

مکمل اردو فونٹس


اس فائل میں اردو کے تقریبا تمام فونٹ اکٹھے کر دیے گئے ہیں جن کی جملہ تعداد تقریبا چونتیس ہے۔ فائل کا حجم: 2.7 میگا بائٹ

نوٹ: ان دونوں فائلز میں سے صرف ایک ہی اپنے کمپیوٹر پر نصب کیجئے۔

There are 6 comments on this page. [Display comments]

Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.0294 seconds