Install Urdu Fonts

UrduWiki : LocalizationProjects

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register
Most recent edit on 2007-11-19 07:30:02 by ZackAjmal

Additions:

مقامیانے کے منصوبے

آزاد مصدر اور کھلے ماخذ کے کمپیوٹر سوفٹویر کو اردو میں ڈھالنے کے لئیے اردو ویب کے رضاکار کئی ایک منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔ یہ صفحہ سوفٹویر کو اردو میں ڈھالنے والوں کی عمومی رہنمائی اور خصوصا آزاد اور کھلے ماخذ کے سوفٹویر کا اردو میں ترجمہ کرنے والوں کو بنیادی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اردو ویب پر ترجموں اور مقامیانے کے کاموں میں مدد دینے کے خواہشمند رضاکاروں کو بنیادی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

اردو ترجموں کے لئیے ترجیحات اور رہنمااصول

اردو ویب نے متجرموں کی رہنمائی کے لئیے ایک رہنما اصول دستاویز مرتب کی ہے۔ یہ دستاویز تمام مترجموں کو مدد اور رہنمااصول بتاتی ہے۔ چاہے وہ اردو ویب کے منصوبوں پر کام کررہے ہوں یا اپنے تئیں کوئی ترجمہ کررہے ہوں۔ اس رہنما اصول دستاویز کے تحت اردو ویب کے موجودہ اور آئندہ آنے والے تمام لوکلائزیشن پروجیکٹس پر کام ہوگا۔ اس کا مقصد تراجم میں معیار اور عمدگی کا خیال رکھنا اور تمام تراجم میں انہیں برقرار رکھنا ہے۔

مقامیانے کے منصوبوں کے لئیے اردو ویب کے اوزار

واضح رہے کہ یہ تمام اوزار آزاد ہیں اور چاہے آپ اردو ویب کے منصوبوں پر کام کررہے ہوں یا اپنے الگ منصوبوں پر، اردو ویب کے تمام ٹولز استعمال کرنے کی آپ کو نہ صرف آزادی ہے بلکہ اردو ویب اس سلسلے میں ہر قسم کی مدد بھی فراہم کرتا ہے۔
۱۔ مقامیانے کے کام میں کیسے شامل ہوں
۲۔ اردو ورڈ بینک جہاں آپ سوفٹویر مقامیانے کے دوران استعمال ہونے والی عمومی انگریزی اصطلاحات اور ان کا اردو ترجمہ دیکھ سکتے ہیں۔
۳۔ اردو محفل لوکلائزیشن فورم۔ ترجموں کے معیار اور مدد کے لئیے ہر گھڑی تیار اردو ویب کی لوکلائزیشن ٹیم اس فورم کو تبادلہ خیالات کے لئیے استعمال کرتی ہے۔
۴۔ اردو ویب نظر ثانی کمیٹی۔ ترجموں پر نظر ثانی اور ان کو اردو ویب کے رہنما اصولوں کے تحت آزمانے کے لئیے اردو ویب کی نظر ثانی کمیٹی کام کرتی ہے۔ اس کمیٹی کی خدمات اردو ویب ہی نہیں بلکہ تمام اردو لوکلائزیشن اور ترجموں کے منصوبوں کے لئیے بلامعاوضہ اور بلاتفریق فراہم کی جاتی ہیں۔
۵۔ اردو ویب ٹیکنیکل کمیٹی۔ ترجموں کو تکنیکی کسوٹیوں پر پرکھنے اور کسی غلطی کی صورت میں اس کی اصطلاح کا کام ٹیکنیکل کمیٹی انجام دیتی ہے۔ اس کمیٹی کی خدمات بھی بلامعاوضہ اور بلاتفریق فراہم کی جاتی ہیں۔

اردو ویب پر مقامیانے کے منصوبے:

ا۔ گنوم اردو لوکلائزیشن
۲۔ کے ڈی ای اردو لوکلائزیشن
۳۔ ابنٹو اردو لوکلائزیشن جس کے لئیے اردو ویب اور ابنٹو اردو ٹرانسلیٹرز مل کر کام کررہے ہیں۔
اردو ویب پر مقامیانے اور دیگر منصوبوں میں ہاتھ بٹانے، تجاویز دینے اور مزید جاننے کے لئیے اردو محفل پر تشریف لائیں۔

Deletions:
boccnalet

Edited on 2007-11-11 10:22:13 by GetdeLbasa

Edited on 2006-10-01 21:11:46 by NoumaanYaqoob

Edited on 2006-09-27 15:44:24 by NoumaanYaqoob

واضح رہے کہ یہ تمام اوزار آزاد ہیں اور چاہے آپ اردو ویب کے منصوبوں پر کام کررہے ہو یا اپنے الگ منصوبوں پر، اردو ویب کے تمام ٹولز استعمال کرنے کی آپ کو نہ صرف آزادی ہے بلکہ اردو ویب اس سلسلے میں ہر قسم کی مدد بھی فراہم کرتا ہے۔
ا۔ اردو ورڈ بینک جہاں آپ سوفٹویر مقامیانے کے دوران استعمال ہونے والی عمومی انگریزی اصطلاحات اور ان کا اردو ترجمہ دیکھ سکتے ہیں۔
۲۔ اردو محفل لوکلائزیشن فورم۔ ترجموں کے معیار اور مدد کے لئیے ہر گھڑی تیار اردو ویب کی لوکلائزیشن ٹیم اس فورم کو تبادلہ خیالات کے لئیے استعمال کرتی ہے۔
۳۔ اردو ویب نظر ثانی کمیٹی۔ ترجموں پر نظر ثانی اور ان کو اردو ویب کے رہنما اصولوں کے تحت آزمانے کے لئیے اردو ویب کی نظر ثانی کمیٹی کام کرتی ہے۔ اس کمیٹی کی خدمات اردو ویب ہی نہیں بلکہ تمام اردو لوکلائزیشن اور ترجموں کے منصوبوں کے لئیے بلامعاوضہ اور بلاتفریق فراہم کی جاتی ہیں۔
۴۔ اردو ویب ٹیکنیکل کمیٹی۔ ترجموں کو تکنیکی کسوٹیوں پر پرکھنے اور کسی غلطی کی صورت میں اس کی اصطلاح کا کام ٹیکنیکل کمیٹی انجام دیتی ہے۔ اس کمیٹی کی خدمات بھی بلامعاوضہ اور بلاتفریق فراہم کی جاتی ہیں۔

Edited on 2006-09-27 14:47:16 by NoumaanYaqoob

Additions:

اردو ترجموں کے لئیے ترجیحات اور رہنمااصول

Deletions:

اردو ترجموں کے لئیے ترجیحات اور رہنمااصول

(یہاں ہماری پالیسی گائیڈ لائن کے تازہ ترین نسخے کا ربط ہوگا)

Edited on 2006-09-13 15:57:44 by NoumaanYaqoob

Oldest known version of this page was edited on 2006-09-13 15:12:46 by NoumaanYaqoob []
Page view:
Categories
CategoryLocalization
Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.6502 seconds