Install Urdu Fonts

UrduWiki : DanialAhmed

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register

آداب،

میرا نام دانیال احمد ہے میں کراچی میں رہتا ہوں۔ یہاں ہم سب لوگ اردو بلاگنگ کی ترویج کے لئے جمع ہوئے ہیں۔ امید ہے ہمارے کام کو سراہتے ہوئے آپ لوگ بھی ہمارا ہاتھ بٹائیں گے۔ اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے بلاگ، ویب سائٹ، ایمیل لسٹ، اخبار، میگزین یا زبانی ہماری ان کوششوں کے بارے میں لوگوں کو بتائیں۔ آپ کے بلاگ کے صفحہ اول پر ایک لنک اردو وکی کا بھی شامل کرلیجیئیے۔


There are no comments on this page. [Add comment]

Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.5430 seconds