بلاگنگ انتہائی تیزی کے ساتھ نیٹ کی دنیا میں اپنے خیالات کے اظہار کا ذریعہ بن گیا ہے۔ خوش قسمتی سے اب ٹیکنالوجی بھی اس سطح پر پہنچ گئی ہے کہ اردو بلاگ لکھنا ممکن ہو گیا ہے۔ ذیل کے لنکس آپ کو آپ کا اپنا اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے ضروری معلومات فراہم کریں گے۔