بلاگر ٹیمپلیٹس
اس صفحے پر ہم آپ کو دو قسم کے ٹیمپلیٹ فراہم کریں گے۔
- اردو ٹیمپلیٹس، جو کہ صرف اردو بلاگز کے لئے مخصوص ہوں گے۔
- اردو، انگریزی ٹیمپلیٹس، جو کی ایسے بلاگز کے لئیے کارآمد ہونگے جہاں بلاگرز بیک وقت انگریزی اور اردو زبانوں میں بلاگ کرنا چاہتے ہوں۔
استعمال کا طریقہ:
- ذیل میں دئیے گئے روابط کی مدد سے اپنا پسندیدہ ٹیمپلٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔
- اب اسے اپنے کمپیوٹر میں ان زپ کریں۔
- READ ME فائل کھولیں اور اس میں موجود ہدایات پر عمل کریں۔
آپ ان ٹیمپلٹس کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں۔ بلاگر کے ٹیمپلیٹس میں رد و بدل کرنے سے متعلق معلومات
یہاں موجود ہیں۔
جملہ حقوق اور دیگر معلومات:
ان ٹیمپلیٹس میں سے کچھ بلاگرز پر موجود ہیں ہم نے صرف انہیں اردو کے لئیے کارآمد بنانے کی کوشش کی ہے۔ ان ٹیمپلیٹس کے اصل لکھنے والوں کے نام ساتھ ہی موجود ہیں اور یہ مشترکہ تخلیقی کاوش کے حقوق کے ساتھ جاری کرے گئے ہیں۔ اپنے سوالات اور آرا۶ کے اظہار کے لئیے
اردو بلاگ∞ پر تشریف لائیں۔
اردو ٹیمپلیٹس:
اردوؕ/انگریزی ٹیمپلیٹس:
ٍ
مزید ٹیمپلیٹس ابھی راستے میں ہیں اسی دوران اگر آپ اپنا ٹیمپلیٹ یہاں رکھنا چاہیں تو کمنٹس کے ذریعے ہمیں آگاہ کریں۔
There are 3 comments on this page. [Display comments]