Install Urdu Fonts

UrduWiki : BloggerDotCom

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register
Most recent edit on 2007-12-08 19:30:43 by ZackAjmal

Additions:
بلاگر پر بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر متعدد لنک موجود ہیں۔ میرا مقصد یہاں عام میسرمعلومات کو دہرانا نہیں ہے۔ دانیال کا فراہم کردہ کریش کورس ایک اچھا آغاز ہے۔
بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking) کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے CSS Styles محض ایک مثال کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔ آپ یقینا اپنا من پسند بلاگر ٹیمپلیٹ منتخب کرکے اس پر کوئی اور سٹائل اپلائی کر سکتے ہیں۔

بلاگ کیریکٹر اینکوڈنگ (Character Encoding)

صحیح طور پر یونیکوڈ اردو ڈسپلے کرنے کے لیے سب سے پہلے بلاگ کی سیٹنگ میں جاکر اینکوڈنگ (Encoding) یو۔ٹی۔ایف 8 پر سیٹ کرنا ضروری ہے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔
UTF-8 Encoding کا فائدہ یہ ہے کہ اس کی بدولت تقریبا تمام زبانوں پر مبنی ویب پیج صحیح طور پر ڈسپلے ہوتے ہیں۔ اس طرح UTF-8 Encoding صرف اردو بلاگنگ کے لیے ہی نہیں بلکہ عام اردو ویب پیج تیار کرنے کے لیے مفید ہے۔
اس سیکشن کی انفارمیشن بھی اردو بلاگنگ کے ساتھ ساتھ عام ارود ویب ڈیزائن کے لیے اہم ہے۔ ہمارے اردو بلاگ کے جو حصے بھی اردو پر مشتمل ہوں ان کے لیے lang=ur اور dir=rtl ایٹریبیوٹ سیٹ کیے جائیں گے۔ اس کی مثال بلاگ ٹائٹل، پوسٹ ٹائٹل اور پوسٹ باڈی وغیرہ ہیں۔ بلاگ کے مختلف حصوں اور ان پر اثر انداز ہونے والے سٹائلز کی تفصیل آپ ذیل کے سیکشنز میں دیکھیں گے۔
lang=ur کے باعث ویب براؤزر ویب پیج کے متعلقہ حصہ میں اردو ٹیکسٹ بہتر طور پر ڈسپلے کر سکتا ہے۔ dir=rtl اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ویب پیج کا مواد دائیں سے بائیں لکھے جانے والی زبان پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا اردو کے ویب پیج میں استعمال کے لیے dir=rtl استعمال کیا جانا ضروری ہے۔ lang اور dir ایٹریبیوٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ذیل کے لنک سے رجوع کریں۔
لینگویج انفارمیشن اینڈ ٹیکسٹ ڈائریکشن

اردو فونٹ کا استعمال

بلاگ کی بنیادی سیٹنگز کرنے کے بعد اگلا مرحلہ اردو فونٹ کا انتخاب ہے۔ ہم بلاگ کے کسی حصے میں استعمال ہونے والے فونٹ کا انتخاب اس حصے پر مؤثر سٹائل شیٹ کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔ اگرچہ فونٹ کا انتخاب FONT ٹیگ کے ذریعے ممکن ہے ، اس سے احتراز کیا جانا چاہیے۔ اردو ٹیکسٹ کے فونٹ اور الائنمنٹ کی سیٹنگ سٹائل کے ایٹریبیوٹس font-family اور text-align کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا سٹائل اپلائی کیے جانے پر بلاگ کے ٹائٹل کا فونٹ نفیس ویب نسخ پر سیٹ کر دیتا ہے۔
اوپر کی مثال میں نوٹ کرنے والی اہم بات نفیس ویب نسخ کے ہمراہ Tahoma اور Microsoft Sans Serif فونٹس کا اندراج ہے۔ Tahoma اور Microsoft Sans Serif ونڈوز ایکس پی کے ساتھ انسٹال ہوتے ہیں اور اردو بخوبی ڈسپلے کر سکتے ہیں۔ ان دونوں فونٹس کے سٹائل شیٹ میں اضافی اندراج سے آپ کا اردو بلاگ ہر ونڈوز کمپیوٹر پر بخوبی ڈسپلے ہو سکے گا۔ کسی کمپیوٹر پر نفیس ویب نسخ کی عدم موجودگی میں بلاگ Tahoma فونٹ میں ظاہر ہو گا۔
اردو بلاگ کے لیے اردو فونٹ کا انتخاب بنیادی طور پر آپ کی پسند پر منحصر ہے۔ زیادہ تر بلاگر اور ویب سائٹ ڈیزائنر نفیس ویب نسخ اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ کااستعمال کرتے ہیں۔ مقبول عام اردو فونٹس کے بارے میں تفصیل آپ کو قدیر احمد رانا کے بلاگ سے یہاں مل جائے گی۔ اردو فونٹس کی نفیس فیملی ابھی بھی بہتری کے عمل سے گزر رہی ہے۔ اس کے بارے میں تازہ ترین خبریں آپ کو یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ سے مل سکتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل میں نفیس ویب نسخ اعراب سے آراستہ ہو گا اور اس کے علاوہ ویب پیجز پر استعمال کے لیے موزوں ایک نستعلیق فونٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔ آئیے اب اپنے اردو بلاگ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیتے ہیں۔

بلاگ ٹائٹل

متعلقہ بلاگر ٹیگ :

سٹائل :

استعمال :

بلاگ ڈسکرپشن (Blog description)

متعلقہ بلاگر ٹیگ:

متعلقہ سٹائل:

استعمال کی مثال:

(Post title) پوسٹ ٹائٹل

متعلقہ بلاگر ٹیگ:

متعلقہ سٹائل:

استعمال کی مثال:

پوسٹ باڈی (Post body)

متعلقہ بلاگر ٹیگ:

متعلقہ سٹائل:

استعمال کی مثال:

پوسٹ فوٹر (Post footer)

یہ انفارمیشن بلاگ پوسٹ کے اختتام پر ذیل کی تمام یا ان میں سے کچھ پر مشتمل ہوتی ہے۔
مصنف کا نام (<$BlogItemAuthor$>)
مصنف کا ای۔میل ایڈریس (<$BlogItemAuthorEmail$>)
پوسٹ کا وقت ارسال (<$BlogItemDateTime$>)
تبصرہ جات یا کمنٹس۔ اس کی تفصیل ذیل میں آئے گی۔

Deletions:
varerdeldar

Edited on 2007-11-26 12:36:45 by RogetTarom

Edited on 2005-02-18 22:33:26 by BloggerDotCom

Additions:

<$BlogItemBody$>
مصنف کا نام (<$BlogItemAuthor$>)
مصنف کا ای۔میل ایڈریس (<$BlogItemAuthorEmail$>)
پوسٹ کا وقت ارسال (<$BlogItemDateTime$>)

Deletions:
<BlogItemTitle></BlogItemTitle>

Edited on 2005-02-18 22:31:15 by BloggerDotCom

Additions:
<BlogItemTitle></BlogItemTitle>
<$BlogItemBody$>
مصنف کا نام (<$BlogItemAuthor$>)
مصنف کا ای۔میل ایڈریس (<$BlogItemAuthorEmail$>)
پوسٹ کا وقت ارسال (<$BlogItemDateTime$>)

Deletions:
<BlogItemTitle></BlogItemTitle>
<$BlogItemBody$>
مصنف کا نام (<$BlogItemAuthor$>)
مصنف کا ای۔میل ایڈریس (<$BlogItemAuthorEmail$>)
پوسٹ کا وقت ارسال (<$BlogItemDateTime$>)

Edited on 2005-02-18 22:29:57 by BloggerDotCom

No differences.

Edited on 2005-02-18 22:28:36 by BloggerDotCom

Additions:
padding:40px 0 0;
font-weight:bold
font-size: 275%;

بلاگ ڈسکرپشن (Blog description)

متعلقہ بلاگر ٹیگ:

<$BlogDescription$>

متعلقہ سٹائل:

استعمال کی مثال:

(Post title) پوسٹ ٹائٹل

متعلقہ بلاگر ٹیگ:

<BlogItemTitle></BlogItemTitle>

متعلقہ سٹائل:

استعمال کی مثال:

پوسٹ باڈی (Post body)

متعلقہ بلاگر ٹیگ:

<$BlogItemBody$>

متعلقہ سٹائل:

استعمال کی مثال:

پوسٹ فوٹر (Post footer)

یہ انفارمیشن بلاگ پوسٹ کے اختتام پر ذیل کی تمام یا ان میں سے کچھ پر مشتمل ہوتی ہے۔
مصنف کا نام (<$BlogItemAuthor$>)
مصنف کا ای۔میل ایڈریس (<$BlogItemAuthorEmail$>)
پوسٹ کا وقت ارسال (<$BlogItemDateTime$>)
تبصرہ جات یا کمنٹس۔ اس کی تفصیل ذیل میں آئے گی۔

Deletions:
font-style:bold
font-width: 275%;

Edited on 2005-02-18 21:52:39 by BloggerDotCom

Additions:

متعلقہ بلاگر ٹیگ :

سٹائل :

استعمال :

Deletions:
متعلقہ بلاگر ٹیگ : سٹائل :
استعمال :

Edited on 2005-02-18 21:51:36 by BloggerDotCom

Additions:
<$BlogTitle$>

Deletions:
<$BlogTitle$>

Edited on 2005-02-18 21:50:40 by BloggerDotCom

Additions:
اردو بلاگ کے لیے اردو فونٹ کا انتخاب بنیادی طور پر آپ کی پسند پر منحصر ہے۔ زیادہ تر بلاگر اور ویب سائٹ ڈیزائنر نفیس ویب نسخ اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ کااستعمال کرتے ہیں۔ مقبول عام اردو فونٹس کے بارے میں تفصیل آپ کو قدیر احمد رانا کے بلاگ سے یہاں مل جائے گی۔ اردو فونٹس کی نفیس فیملی ابھی بھی بہتری کے عمل سے گزر رہی ہے۔ اس کے بارے میں تازہ ترین خبریں آپ کو یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ سے مل سکتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل میں نفیس ویب نسخ اعراب سے آراستہ ہو گا اور اس کے علاوہ ویب پیجز پر استعمال کے لیے موزوں ایک نستعلیق فونٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔ آئیے اب اپنے اردو بلاگ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیتے ہیں۔

بلاگ ٹائٹل

متعلقہ بلاگر ٹیگ :
<$BlogTitle$>
سٹائل :
font-style:bold
font-width: 275%;
font-family:'Nafees Web Naskh', Tahoma,Sans-serif;
}
استعمال :
(html4strict)
<h1 id="blog-title"><$BlogTitle$> </h1>

Deletions:
اردو بلاگ کے لیے اردو فونٹ کا انتخاب بنیادی طور پر آپ کی پسند پر منحصر ہے۔ زیادہ تر بلاگر اور ویب سائٹ ڈیزائنر نفیس ویب نسخ اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ کااستعمال کرتے ہیں۔ مقبول عام اردو فونٹس کے بارے میں تفصیل آپ کو قدیر احمد رانا کے بلاگ سے یہاں مل جائے گی۔ اردو فونٹس کی نفیس فیملی ابھی بھی بہتری کے عمل سے گزر رہی ہے۔ اس کے بارے میں تازہ ترین خبریں آپ کو یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ سے مل سکتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل میں نفیس ویب نسخ اعراب سے آراستہ ہو گا اور اس کے علاوہ ویب پیجز پر استعمال کے لیے موزوں ایک نستعلیق فونٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔

Edited on 2005-02-18 17:00:59 by BloggerDotCom

Additions:

Deletions:

Edited on 2005-02-18 16:52:57 by BloggerDotCom

Additions:

اوپر کی مثال میں نوٹ کرنے والی اہم بات نفیس ویب نسخ کے ہمراہ Tahoma اور Microsoft Sans Serif فونٹس کا اندراج ہے۔ Tahoma اور Microsoft Sans Serif ونڈوز ایکس پی کے ساتھ انسٹال ہوتے ہیں اور اردو بخوبی ڈسپلے کر سکتے ہیں۔ ان دونوں فونٹس کے سٹائل شیٹ میں اضافی اندراج سے آپ کا اردو بلاگ ہر ونڈوز کمپیوٹر پر بخوبی ڈسپلے ہو سکے گا۔ کسی کمپیوٹر پر نفیس ویب نسخ کی عدم موجودگی میں بلاگ Tahoma فونٹ میں ظاہر ہو گا۔
اردو بلاگ کے لیے اردو فونٹ کا انتخاب بنیادی طور پر آپ کی پسند پر منحصر ہے۔ زیادہ تر بلاگر اور ویب سائٹ ڈیزائنر نفیس ویب نسخ اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ کااستعمال کرتے ہیں۔ مقبول عام اردو فونٹس کے بارے میں تفصیل آپ کو قدیر احمد رانا کے بلاگ سے یہاں مل جائے گی۔ اردو فونٹس کی نفیس فیملی ابھی بھی بہتری کے عمل سے گزر رہی ہے۔ اس کے بارے میں تازہ ترین خبریں آپ کو یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ سے مل سکتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل میں نفیس ویب نسخ اعراب سے آراستہ ہو گا اور اس کے علاوہ ویب پیجز پر استعمال کے لیے موزوں ایک نستعلیق فونٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔

Edited on 2005-02-18 15:41:03 by BloggerDotCom

Additions:
font-family: Nafees Web Naskh, Tahoma, Microsoft Sans Serif;
text-align:right;

Deletions:
font:bold 275%/97px Nafees Web Naskh, Tahoma,Sans-serif;

Edited on 2005-02-18 15:38:25 by BloggerDotCom

Additions:
font:bold 275%/97px Nafees Web Naskh, Tahoma,Sans-serif;

Deletions:
font:bold 275%/97px 'Nafees Web Naskh', Tahoma,Sans-serif;

Edited on 2005-02-18 15:37:36 by BloggerDotCom

Additions:
 
Deletions:

Edited on 2005-02-18 15:35:34 by BloggerDotCom

Additions:
#blog-title
{
background:url("image) no-repeat left top;
margin:0;
padding:40px 0 0;
font:bold 275%/97px 'Nafees Web Naskh', Tahoma,Sans-serif;
}

Edited on 2005-02-18 15:33:43 by BloggerDotCom

Additions:
بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking) کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے CSS Styles محض ایک مثال کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔ آپ یقینا اپنا من پسند بلاگر ٹیمپلیٹ منتخب کرکے اس پر کوئی اور سٹائل اپلائی کر سکتے ہیں۔

Deletions:
بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking) کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے
CSS Styles::ur:: محض ایک مثال کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔ آپ یقینا اپنا من پسند بلاگر ٹیمپلیٹ منتخب کرکے اس پر کوئی اور سٹائل اپلائی کر سکتے ہیں۔

Edited on 2005-02-18 15:32:55 by BloggerDotCom

بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking)
کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے

Edited on 2005-02-18 15:32:00 by BloggerDotCom

Additions:
بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking)
کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے
CSS Styles::ur:: محض ایک مثال کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔ آپ یقینا اپنا من پسند بلاگر ٹیمپلیٹ منتخب کرکے اس پر کوئی اور سٹائل اپلائی کر سکتے ہیں۔
بلاگ کی بنیادی سیٹنگز کرنے کے بعد اگلا مرحلہ اردو فونٹ کا انتخاب ہے۔ ہم بلاگ کے کسی حصے میں استعمال ہونے والے فونٹ کا انتخاب اس حصے پر مؤثر سٹائل شیٹ کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔ اگرچہ فونٹ کا انتخاب FONT ٹیگ کے ذریعے ممکن ہے ، اس سے احتراز کیا جانا چاہیے۔ اردو ٹیکسٹ کے فونٹ اور الائنمنٹ کی سیٹنگ سٹائل کے ایٹریبیوٹس font-family اور text-align کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا سٹائل اپلائی کیے جانے پر بلاگ کے ٹائٹل کا فونٹ نفیس ویب نسخ پر سیٹ کر دیتا ہے۔

Deletions:
بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking) کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے CSS Styles محض ایک مثال کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔ آپ یقینا اپنا من پسند بلاگر ٹیمپلیٹ منتخب کرکے اس پر کوئی اور سٹائل اپلائی کر سکتے ہیں۔

Edited on 2005-02-18 15:10:14 by BloggerDotCom

No differences.

Oldest known version of this page was edited on 2005-02-18 15:09:55 by BloggerDotCom []
Page view:

بلاگر پر بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر متعدد لنک موجود ہیں۔ میرا مقصد یہاں عام میسرمعلومات کو دہرانا نہیں ہے۔ دانیال کا فراہم کردہ کریش کورس ایک اچھا آغاز ہے۔

بلاگر کی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کے عمل کو اکثر بلاگر ہیکنگ (blogger hacking) کہا جاتا ہے۔ بلاگر ٹیمپلیٹس کو عبور حاصل کرنے کی کلیدبلاگر ٹیگز اور HTML tags کے باہمی عمل کو سمجھنا ہے۔ اس صفحے پر میں آپ کو مرحلہ وار بلاگ کے مختلف حصوں کو اردو صحیح انداز میں دکھانے کے لیے تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا۔ اگرچہ سٹائل شیٹ کا ایک سٹائل بلاگ کے کئی حصوں کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، بہتر یہ ہے کہ بلاگ کے ہر سیکشن کے لیے الگ سٹائل متعین کیا جائے۔ ذیل میں بلاگ کے مختلف حصوں اور ان کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے سٹائلز کاذکر درج ہے۔ میں یہاں یہ بات کہتا چلوں کہ یہاں بیاں کیے گئے CSS Styles محض ایک مثال کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔ آپ یقینا اپنا من پسند بلاگر ٹیمپلیٹ منتخب کرکے اس پر کوئی اور سٹائل اپلائی کر سکتے ہیں۔

بلاگ کیریکٹر اینکوڈنگ (Character Encoding)

صحیح طور پر یونیکوڈ اردو ڈسپلے کرنے کے لیے سب سے پہلے بلاگ کی سیٹنگ میں جاکر اینکوڈنگ (Encoding) یو۔ٹی۔ایف 8 پر سیٹ کرنا ضروری ہے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

create_blog

create_blog

UTF-8 Encoding کا فائدہ یہ ہے کہ اس کی بدولت تقریبا تمام زبانوں پر مبنی ویب پیج صحیح طور پر ڈسپلے ہوتے ہیں۔ اس طرح UTF-8 Encoding صرف اردو بلاگنگ کے لیے ہی نہیں بلکہ عام اردو ویب پیج تیار کرنے کے لیے مفید ہے۔

dir and lang attributes

اس سیکشن کی انفارمیشن بھی اردو بلاگنگ کے ساتھ ساتھ عام ارود ویب ڈیزائن کے لیے اہم ہے۔ ہمارے اردو بلاگ کے جو حصے بھی اردو پر مشتمل ہوں ان کے لیے lang=ur اور dir=rtl ایٹریبیوٹ سیٹ کیے جائیں گے۔ اس کی مثال بلاگ ٹائٹل، پوسٹ ٹائٹل اور پوسٹ باڈی وغیرہ ہیں۔ بلاگ کے مختلف حصوں اور ان پر اثر انداز ہونے والے سٹائلز کی تفصیل آپ ذیل کے سیکشنز میں دیکھیں گے۔

lang=ur کے باعث ویب براؤزر ویب پیج کے متعلقہ حصہ میں اردو ٹیکسٹ بہتر طور پر ڈسپلے کر سکتا ہے۔ dir=rtl اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ویب پیج کا مواد دائیں سے بائیں لکھے جانے والی زبان پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا اردو کے ویب پیج میں استعمال کے لیے dir=rtl استعمال کیا جانا ضروری ہے۔ lang اور dir ایٹریبیوٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ذیل کے لنک سے رجوع کریں۔

لینگویج انفارمیشن اینڈ ٹیکسٹ ڈائریکشن

اردو فونٹ کا استعمال

You will find information about setting up an Urdu blog on www.blogger.com.
Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 3.9400 seconds