Install Urdu Fonts

UrduWiki : BloggerCrashCourse

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register
Most recent edit on 2007-11-22 20:33:17 by ZackAjmal

Additions:
بلاگر پر آپ صرف چند منٹوں میں اردو میں بلاگنگ شروع کر سکتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ کس طرح آپ بلاگرز پر ایک ایسا بلاگ بنا سکتے ہیں جس میں آپ آرام سے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھ سکتے ہیں۔
ٹیوٹوریل شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ آیا آپ کے پاس تمام مطلوبہ سوفٹویر موجود ہے یا نہیں:
۱۔ کیا آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھ سکتے ہیں؟ ونڈوز ۲۰۰۰ اور ونڈوز ایکس پی میں اردو سپورٹ موجود ہے اسے استعمال کرنے کے لئے اس صفحے پر دی گئی ہدایت ملاحظہ فرمائیے۔ میک میں بھی اردو سپورٹ موجود ہے اگر کسی وجہ سے آپ اردو سپورٹ فی الحال حاصل نہیں کرپاتے تو یونیپیڈ کا ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کیجئیے اس کے فری ورژن میں آپ ایک ہزار حروف لکھ سکتے ہیں۔
۲۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر ۵ء۵ یا اس سے بہتر یا پھر موزیلا فائر فاکس جو اسوقت سب سے بہترین براؤژر ہے۔
بلاگر ڈاٹ کام پر اکاؤنٹ بنائیں

اب آگے بڑھتے ہیں۔ ۔ ۔ بلاگر ڈاٹ کام پر جائیے اگر آپ کے پاس پہلے سے بلاگر اکاؤنٹ ہے تو آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ٓاگر نہیں ہے تو فورا اپنا اکاؤنٹ بنائیے۔
بلاگ کا آغاز

اکاؤنٹ بنانے کے بعد اگلے صفحے پر آپ اپنے بلاگ کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے مثلا آپ کے بلاگ کا ٹائیٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل "ببلو کا بلاگ" اور ایڈریس babloooo2 دیا تھا۔ آپ اپنے بلاگ کا ٹائیٹل اردو میں دے سکتے ہیں مگر ایڈرس انگریزی حروف پر ہی مشتمل ہو سکتا ہے۔ ٹائٹل اور ایڈرس فراہم کرنے کے بعد کنٹینیو کا بٹن دبائیے۔
بلاگ کے لیے ٹیمپلیٹ کا انتخاب

اگلا قدم اہم ہے۔ یہاں آپکو اپنے بلاگ کے لئے ٹیمپلٹ پسند کرنا ہے۔ اس ٹیوٹوریل کو لکھنے کے لئے میں نے بلاگر کی طرف سے فراہم کردہ کئی ٹیمپلٹس کا جائزہ لیا اور یہ خوشگوار بات سامنے آئی کہ جناب جیفری زیلڈمن Jeffery Zeldman کے بنائے ہوئے تقریبا تمام ہی ٹیمپلٹ ٹاہوما فونٹ استعمال کرتے ہیں جو ایک نوآموز کے لئے اردو میں بلاگنگ کو بے حد سہل بنادیتا ہے۔ یہاں آپ جیفری صاحب کا بنایا ہوا کوئی بھی ٹیمپلٹ پسند کرلیں میرا پسندیدہ ٹیمپلٹ Son of Motto اور Mr. Motto ہیں۔ اگر یہ ٹیمپلٹ آپ کو وہاں نظر نہ آئیں تو گھبرائیے گا نہیں۔ آپ جیفری کا بنایا ہوا کوئی بھی ٹیملٹ پسند کر لیں یا اگر وہ بھی نہ نظر آئیں تو کوئی بھی ٹیمپلٹ پسند کرلیں۔ ہم بعد میں آپ کو متذکرہ بالا ٹیمپلٹ بھی فراہم کردیں گے۔ کنٹینیو کا بٹن دبائیے اور آپ کا بلاگ تیار ہوچکا ہے۔ اب اسٹارٹ پوسٹنگ پر کلک کریں۔
اردو بلاگ پوسٹ کریں

اگلی اسکرین وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے بلاگ پر نئی پوسٹ شامل کریں گے۔ اس پوسٹنگ ایریا کے دو انٹرفیس ہیں۔ ایک Compose موڈ اور ایک HTML موڈ۔ Compose موڈ ایک بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جیسے مائیکروسوفٹ کا ورڈ۔ اس میں آپکے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے ورڈ میں ہے۔ ننھے ننھے بٹن دبا کر آپ ٹیکسٹ کو بولڈ کر سکتے ہیں اٹالک کرسکتے ہیں بٹن دبا کر لنکس ڈال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لائق ہیں تو اپنی پہلی پوسٹ بہتر ہوگا کہ نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں اور پھر اسے اس باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے align right کے ننھے سے بٹن کو پریس کریں گے۔ دیکھئے تصویر!
اب پبلش کا بٹن دبادیں۔ پبلش مکمل ہونے کے بعد view blog in new window کے لنک پر کلک کریں۔ دیکھئیے کیا آپ کا اردو ٹیکسٹ صاف نظر آرہا ہے؟ اگر آپ جناب جیفری کا ٹیمپلٹ استعمال کر رہے تھے تو یقینا سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ ایک نظر ھمارے بلاگ پر ڈالئے کیا آپ کا بلاگ بھی تقریبا ایسے ہی اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے؟ اگر ہاں تو اب آپ اردو میں بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ بس جب بھی آپکو ٹیکسٹ سیدھے ہاتھ کی سمت کرنا ہو تو الائن رائٹ کا بٹن دبا دیں۔
اگر آپ کوئی اور ٹیمپلٹ استعمال کر رہے ہیں اور اردو ٹیکسٹ صاف نظر نہیں آرہا تو آپ مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی طریقہ اپنا سکتے ہیں۔
  1. آپ ھمارے ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
  2. یا آپ اپنے ٹیمپلٹ کے ساتھ صرف اردو ٹیکسٹ کو الائن کر کے اس کا فونٹ تبدیل کر سکتے ہیں۔
ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ یہاں موجود ہے۔ اپنے بلاگ پر ٹیمپلٹ میں جائیے اور<style type="text/css"></style> کے درمیان جو بھی ہے اسے مٹادیں اب ان دونوں ٹیگز کے درمیان ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ پورا ایسے کا ایسا کاپی پیسٹ کردیں۔ اب Save Template Changes بٹن دبائیں اگلے صفحے پر Republish blog پر کلک کریں اور بعد ازاں اپنے بلاگ کا معائنہ کیجئیے۔ اگر آپ اپنا ہی ٹیمپلٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب صرف اردو ٹیکسٹ کا فونٹ ہی تبدیل کریں تو اس طریقے پر عمل کریں کہ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں اسے سیدھے ہاتھ کی طرف الائن کریں اور پھر فونٹ کے مینو سے کوئی بھی فونٹ منتخب کرلیں مثلا ایریل۔ اب HTML موڈ میں جاکر جہاں ایریل دکھائی دے رہا ہے وہاں اپنے مرضی کا فونٹ لکھ دیں۔ مثلا Tahoma, Nafees Web Naskh وغیرہ۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہے جو اپنے اردو ٹیکسٹ کا فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اس کا سائز کم اور زیادہ کرنا چاہتے۔
اس ٹیوٹریل کا مقصد فوری طور پر بلاگرز میں ایک اردو اور انگریزی بلاگ بنانا تھا۔ گرچہ اسوقت ہم نے کئی دیگر باتوں کو نظر انداز کردیا ہے مگر آئندہ ہم ان پر بھی تفصیل سے بات کرتے رہیں گے۔ آپ اس ٹیوٹریل کی مدد سے اگر اردو میں بلاگنگ کرنے لگیں ہمیں اپنے بلاگ کے بارے میں ضرور بتائیے گا اور اگر ناکام رہیں تو اپنے سوال اور بلاگ کا لنک یہاں کمنٹس میں چھوڑ دیں۔
خیر اندیش: دانیال

Deletions:
pasolochiac

Edited on 2007-11-21 02:11:48 by TrricOrzel

Edited on 2005-02-09 16:34:36 by BloggerDotCom

Additions:
بلاگر پر آپ صرف چند منٹوں میں اردو میں بلاگنگ شروع کر سکتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ کس طرح آپ بلاگرز پر ایک ایسا بلاگ بنا سکتے ہیں جس میں آپ آرام سے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھ سکتے ہیں۔
اردو بلاگ پوسٹ کریں

Deletions:
بلاگر پر آپ صرف چند منٹوں میں اردو میں بلاگنگ شروع کر سکتے ہیں۔ اس ٹیوٹریل میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ کس طرح آپ بلاگرز پر ایک ایسا بلاگ بنا سکتے ہیں جس میں آپ آرام سے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھ سکتے ہیں۔
اردو بلاگ پوسٹ کیں

Edited on 2005-02-09 16:31:31 by BloggerDotCom

Additions:
create_blog
start_blog
اردو بلاگ پوسٹ کیں

urdu_post

Deletions:
بلاگ کی سیٹنگ

Download Urdu Fonts
Download Urdu Fonts

Edited on 2005-02-09 16:25:48 by BloggerDotCom

Additions:
اگلی اسکرین وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے بلاگ پر نئی پوسٹ شامل کریں گے۔ اس پوسٹنگ ایریا کے دو انٹرفیس ہیں۔ ایک Compose موڈ اور ایک HTML موڈ۔ Compose موڈ ایک بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جیسے مائیکروسوفٹ کا ورڈ۔ اس میں آپکے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے ورڈ میں ہے۔ ننھے ننھے بٹن دبا کر آپ ٹیکسٹ کو بولڈ کر سکتے ہیں اٹالک کرسکتے ہیں بٹن دبا کر لنکس ڈال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لائق ہیں تو اپنی پہلی پوسٹ بہتر ہوگا کہ نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں اور پھر اسے اس باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے align right کے ننھے سے بٹن کو پریس کریں گے۔ دیکھئے تصویر!
اب پبلش کا بٹن دبادیں۔ پبلش مکمل ہونے کے بعد view blog in new window کے لنک پر کلک کریں۔ دیکھئیے کیا آپ کا اردو ٹیکسٹ صاف نظر آرہا ہے؟ اگر آپ جناب جیفری کا ٹیمپلٹ استعمال کر رہے تھے تو یقینا سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ ایک نظر ھمارے بلاگ پر ڈالئے کیا آپ کا بلاگ بھی تقریبا ایسے ہی اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے؟ اگر ہاں تو اب آپ اردو میں بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ بس جب بھی آپکو ٹیکسٹ سیدھے ہاتھ کی سمت کرنا ہو تو الائن رائٹ کا بٹن دبا دیں۔

Deletions:
اگلی اسکرین وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے بلاگ پر نئی پوسٹ شامل کریں گے۔ اس پوسٹنگ ایریا کے دو انٹرفیس ہیں۔ ایک Compose موڈ اور ایک HTML موڈ۔ Compose موڈ ایک بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جیسے مائیکروسوفٹ کا ورڈ۔ اس میں آپکے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے ورڈ میں ہے۔ ننھے ننھے بٹن دبا کر آپ ٹیکسٹ کو بولڈ کر سکتے ہیں اٹالک کرسکتے ہیں بٹن دبا کر لنکس ڈال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لائق ہیں تو اپنی پہلی پوسٹ بہتر ہوگا کہ نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں اور پھر اسے اس باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے align right کے ننھے سے بٹن کو پریس کریں گے۔ (دیکھئے تصویر۱) اب پبلش کا بٹن دبادیں۔ پبلش مکمل ہونے کے بعد view blog in new window کے لنک پر کلک کریں۔ دیکھئیے کیا آپ کا اردو ٹیکسٹ صاف نظر آرہا ہے؟ اگر آپ جناب جیفری کا ٹیمپلٹ استعمال کر رہے تھے تو یقینا سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ ایک نظر ھمارے بلاگ پر ڈالئے کیا آپ کا بلاگ بھی تقریبا ایسے ہی اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے؟ اگر ہاں تو اب آپ اردو میں بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ بس جب بھی آپکو ٹیکسٹ سیدھے ہاتھ کی سمت کرنا ہو تو الائن رائٹ کا بٹن دبا دیں۔

Edited on 2005-02-09 16:21:56 by BloggerDotCom

Additions:
بلاگر ڈاٹ کام پر اکاؤنٹ بنائیں

بلاگ کی سیٹنگ

اب آگے بڑھتے ہیں۔ ۔ ۔ بلاگر ڈاٹ کام پر جائیے اگر آپ کے پاس پہلے سے بلاگر اکاؤنٹ ہے تو آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ٓاگر نہیں ہے تو فورا اپنا اکاؤنٹ بنائیے۔
بلاگ کا آغاز

Download Urdu Fonts
اکاؤنٹ بنانے کے بعد اگلے صفحے پر آپ اپنے بلاگ کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے مثلا آپ کے بلاگ کا ٹائیٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل "ببلو کا بلاگ" اور ایڈریس babloooo2 دیا تھا۔ آپ اپنے بلاگ کا ٹائیٹل اردو میں دے سکتے ہیں مگر ایڈرس انگریزی حروف پر ہی مشتمل ہو سکتا ہے۔ ٹائٹل اور ایڈرس فراہم کرنے کے بعد کنٹینیو کا بٹن دبائیے۔
بلاگ کے لیے ٹیمپلیٹ کا انتخاب

Deletions:
اب آگے بڑھتے ہیں۔ ۔ ۔ بلاگر ڈاٹ کام پر جائیے اگر آپ کے پاس پہلے سے بلاگر اکاؤنٹ ہے تو آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ٓاگر نہیں ہے تو فورا اپنا اکاؤنٹ بنائیے۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد اگلے صفحے پر آپ اپنے بلاگ کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے مثلا آپ کے بلاگ کا ٹائیٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل "ببلو کا بلاگ" اور ایڈریس babloooo2 دیا تھا۔ آپ اپنے بلاگ کا ٹائیٹل اردو میں دے سکتے ہیں مگر ایڈرس انگریزی حروف پر ہی مشتمل ہو سکتا ہے۔ ٹائٹل اور ایڈرس فراہم کرنے کے بعد کنٹینیو کا بٹن دبائیے۔

Edited on 2005-02-09 16:16:53 by BloggerDotCom

Additions:
Download Urdu Fonts

Deletions:
Download Urdu Fonts

Edited on 2005-02-09 16:16:14 by BloggerDotCom

Additions:
Download Urdu Fonts

Deletions:
Download Urdu Fonts

Edited on 2005-02-09 16:15:38 by BloggerDotCom

Additions:
Download Urdu Fonts

Deletions:
Blogger sign-up

Edited on 2005-02-09 16:14:48 by BloggerDotCom

Additions:
Blogger sign-up

Deletions:
Blogger sign-up

Edited on 2005-02-09 16:14:09 by BloggerDotCom

Additions:
Blogger sign-up

Deletions:
Blogger sign-up

Edited on 2005-02-09 16:13:04 by BloggerDotCom

Additions:
Blogger sign-up

Deletions:
Blogger sign-up

Edited on 2005-02-09 16:10:01 by BloggerDotCom

Additions:
Blogger sign-up

Deletions:
Blogger sign-up

Edited on 2005-02-09 16:08:50 by BloggerDotCom

Additions:
Blogger sign-up

Edited on 2005-01-30 17:37:00 by DanialAhmed

Additions:
۲۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر ۵ء۵ یا اس سے بہتر یا پھر موزیلا فائر فاکس جو اسوقت سب سے بہترین براؤژر ہے۔
ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ یہاں موجود ہے۔ اپنے بلاگ پر ٹیمپلٹ میں جائیے اور<style type="text/css"></style> کے درمیان جو بھی ہے اسے مٹادیں اب ان دونوں ٹیگز کے درمیان ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ پورا ایسے کا ایسا کاپی پیسٹ کردیں۔ اب Save Template Changes بٹن دبائیں اگلے صفحے پر Republish blog پر کلک کریں اور بعد ازاں اپنے بلاگ کا معائنہ کیجئیے۔ اگر آپ اپنا ہی ٹیمپلٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب صرف اردو ٹیکسٹ کا فونٹ ہی تبدیل کریں تو اس طریقے پر عمل کریں کہ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں اسے سیدھے ہاتھ کی طرف الائن کریں اور پھر فونٹ کے مینو سے کوئی بھی فونٹ منتخب کرلیں مثلا ایریل۔ اب HTML موڈ میں جاکر جہاں ایریل دکھائی دے رہا ہے وہاں اپنے مرضی کا فونٹ لکھ دیں۔ مثلا Tahoma, Nafees Web Naskh وغیرہ۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہے جو اپنے اردو ٹیکسٹ کا فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اس کا سائز کم اور زیادہ کرنا چاہتے۔

Deletions:
۲۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر ۵۶۵ یا اس سے بہتر یا پھر موزیلا فائر فاکس جو اسوقت سب سے بہترین براؤژر ہے۔
ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ یہاں موجود ہے۔ اپنے بلاگ پر ٹیمپلٹ میں جائیے اور<style type="text/css"></style> کے درمیان جو بھی ہے اسے مٹادیں اب ان دونوں ٹیگز کے درمیان ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ پورا ایسے کا ایسا کاپی پیسٹ کردیں۔ اب Save Template Changes بٹن دبائیں اگلے صفحے پر Republish blog پر کلک کریں اور بعد ازاں اپنے بلاگ کا معائنہ کیجئیے۔ اگر آپ اپنا ہی ٹیمپلٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب صرف اردو ٹیکسٹ کا فونٹ ہی تبدیل کریں تو اس طریقے پر عمل کریں کہ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں اسے سیدھے ہاتھ کی طرف الائن کریں اور پھر فونٹ کے مینو سے کوئی بھی فونٹ منتخب کرلیں مثلا ایریل۔ اب HTML موڈ میں جاکر جہاں ایریل دکھائی دے رہا ہے وہاں اپنے مرضی کا فونٹ لکھ دیں۔ مثلا Tahoma, Nafees Web Naskh وغیرہ۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہے جو اپنے اردو ٹیکسٹ کو فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اس کا سائز کم اور زیادہ کرنا چاہتے۔

Edited on 2005-01-30 17:17:56 by AsifIqbal

Additions:
خیر اندیش: دانیال

Deletions:
دانیال

Edited on 2005-01-30 17:17:11 by AsifIqbal

Additions:
دانیال

Edited on 2005-01-30 17:15:37 by AsifIqbal

Additions:
اگلی اسکرین وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے بلاگ پر نئی پوسٹ شامل کریں گے۔ اس پوسٹنگ ایریا کے دو انٹرفیس ہیں۔ ایک Compose موڈ اور ایک HTML موڈ۔ Compose موڈ ایک بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جیسے مائیکروسوفٹ کا ورڈ۔ اس میں آپکے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے ورڈ میں ہے۔ ننھے ننھے بٹن دبا کر آپ ٹیکسٹ کو بولڈ کر سکتے ہیں اٹالک کرسکتے ہیں بٹن دبا کر لنکس ڈال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لائق ہیں تو اپنی پہلی پوسٹ بہتر ہوگا کہ نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں اور پھر اسے اس باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے align right کے ننھے سے بٹن کو پریس کریں گے۔ (دیکھئے تصویر۱) اب پبلش کا بٹن دبادیں۔ پبلش مکمل ہونے کے بعد view blog in new window کے لنک پر کلک کریں۔ دیکھئیے کیا آپ کا اردو ٹیکسٹ صاف نظر آرہا ہے؟ اگر آپ جناب جیفری کا ٹیمپلٹ استعمال کر رہے تھے تو یقینا سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ ایک نظر ھمارے بلاگ پر ڈالئے کیا آپ کا بلاگ بھی تقریبا ایسے ہی اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے؟ اگر ہاں تو اب آپ اردو میں بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ بس جب بھی آپکو ٹیکسٹ سیدھے ہاتھ کی سمت کرنا ہو تو الائن رائٹ کا بٹن دبا دیں۔

Deletions:
اگلی اسکرین وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے بلاگ پر نئی پوسٹ شامل کریں گے۔ اس پوسٹنگ ایریا کے دو انٹرفیس ہیں۔ ایک Compose موڈ اور ایک HTML موڈ۔ Compose موڈ ایک بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جیسے مائیکروسوفٹ کا ورڈ۔ اس میں آپکے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے ورڈ میں ہے۔ ننھے ننھے بٹن دبا کر آپ ٹیکسٹ کو بولڈ کر سکتے ہیں اٹالک کرسکتے ہیں بٹن دبا کر لنکس ڈال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لائق ہیں تو اپنی پہلی پوسٹ بہتر ہوگا کہ نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں اور پھر اسے اس باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے align right کے ننھے سے بٹن کو پریس کریں گے۔ (دیکھئے تصویر۱) اب پبلش کا بٹن دبادیں۔ پبلش مکمل ہونے کے بعد view blog in new window کے لنک پر کلک کریں۔ دیکھئیے کیا آپ کا اردو ٹیکسٹ صاف نظر آرہا ہے؟ اگر آپ جناب جیفری کا ٹیمپلٹ استعمال کر رہے تھے تو یقینا سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ ایک نظر ھمارے بلاگ پر ڈالئے کیا آپ کا بلاگ بھی تقریبا ایسے ہی اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے؟ اگر ہاں تو اب آپ اردو میں بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ بس جب بھی آپکو ٹیکسٹ سیدھے ہاتھ کی سمت کرنا ہو تو الائن رائٹ کا بٹن دبا دیں۔

Edited on 2005-01-30 17:14:20 by AsifIqbal

Additions:
ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ یہاں موجود ہے۔ اپنے بلاگ پر ٹیمپلٹ میں جائیے اور<style type="text/css"></style> کے درمیان جو بھی ہے اسے مٹادیں اب ان دونوں ٹیگز کے درمیان ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ پورا ایسے کا ایسا کاپی پیسٹ کردیں۔ اب Save Template Changes بٹن دبائیں اگلے صفحے پر Republish blog پر کلک کریں اور بعد ازاں اپنے بلاگ کا معائنہ کیجئیے۔ اگر آپ اپنا ہی ٹیمپلٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب صرف اردو ٹیکسٹ کا فونٹ ہی تبدیل کریں تو اس طریقے پر عمل کریں کہ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں اسے سیدھے ہاتھ کی طرف الائن کریں اور پھر فونٹ کے مینو سے کوئی بھی فونٹ منتخب کرلیں مثلا ایریل۔ اب HTML موڈ میں جاکر جہاں ایریل دکھائی دے رہا ہے وہاں اپنے مرضی کا فونٹ لکھ دیں۔ مثلا Tahoma, Nafees Web Naskh وغیرہ۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہے جو اپنے اردو ٹیکسٹ کو فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اس کا سائز کم اور زیادہ کرنا چاہتے۔

Deletions:
ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ یہاں موجود ہے۔ اپنے بلاگ پر ٹیمپلٹ میں جائیے اور<style type="text/css"></style> کے درمیان جو بھی ہے اسے مٹادیں اب ان دونوں ٹیگز کے درمیان ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ پورا ایسے کا ایسا کاپی پیسٹ کردیں۔ اب Save Template Changes بٹن دبائیں اگلے صفحے پر Republish blog پر کلک کریں اور بعد ازاں اپنے بلاگ کا معائنہ کیجئیے۔ اگر آپ اپنا ہی ٹیمپلٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب صرف اردو ٹیکسٹ کا فونٹ ہی تبدیل کریں تو اس طریقے پر عمل کریں کہ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں اسے سیدھے ہاتھ کی طرف الائن کریں اور پھر فونٹ کے مینو سے کوئی بھی فونٹ منتخب کرلیں مثلا ایریل۔ اب HTML موڈ میں جاکر جہاں ایریل دکھائی دے رہا ہے وہاں اپنے مرضی کا فونٹ لکھ دیں۔ مثلا Tahoma, Nafees Web Naskh وغیرہ۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہے جو اپنے اردو ٹیکسٹ کو فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اس کا سائز کم اور زیادہ کرنا چاہتے۔

Oldest known version of this page was edited on 2005-01-30 17:13:08 by AsifIqbal [It needs many improvements but i think its easy and quick way. I would like to see other users updat]
Page view:

بلاگر پر آپ صرف چند منٹوں میں اردو میں بلاگنگ شروع کر سکتے ہیں۔ اس ٹیوٹریل میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ کس طرح آپ بلاگرز پر ایک ایسا بلاگ بنا سکتے ہیں جس میں آپ آرام سے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھ سکتے ہیں۔

ٹیوٹوریل شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ آیا آپ کے پاس تمام مطلوبہ سوفٹویر موجود ہے یا نہیں:

۱۔ کیا آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھ سکتے ہیں؟ ونڈوز ۲۰۰۰ اور ونڈوز ایکس پی میں اردو سپورٹ موجود ہے اسے استعمال کرنے کے لئے اس صفحے پر دی گئی ہدایت ملاحظہ فرمائیے۔ میک میں بھی اردو سپورٹ موجود ہے اگر کسی وجہ سے آپ اردو سپورٹ فی الحال حاصل نہیں کرپاتے تو یونیپیڈ کا ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کیجئیے اس کے فری ورژن میں آپ ایک ہزار حروف لکھ سکتے ہیں۔

۲۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر ۵۶۵ یا اس سے بہتر یا پھر موزیلا فائر فاکس جو اسوقت سب سے بہترین براؤژر ہے۔

اب آگے بڑھتے ہیں۔ ۔ ۔ بلاگر ڈاٹ کام پر جائیے اگر آپ کے پاس پہلے سے بلاگر اکاؤنٹ ہے تو آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ ٓاگر نہیں ہے تو فورا اپنا اکاؤنٹ بنائیے۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد اگلے صفحے پر آپ اپنے بلاگ کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے مثلا آپ کے بلاگ کا ٹائیٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل اور اس کا ویب ایڈریس۔ ہم نے اس ٹیوٹوریل کے دوران اپنے بلاگ کا ٹائٹل "ببلو کا بلاگ" اور ایڈریس babloooo2 دیا تھا۔ آپ اپنے بلاگ کا ٹائیٹل اردو میں دے سکتے ہیں مگر ایڈرس انگریزی حروف پر ہی مشتمل ہو سکتا ہے۔ ٹائٹل اور ایڈرس فراہم کرنے کے بعد کنٹینیو کا بٹن دبائیے۔

اگلا قدم اہم ہے۔ یہاں آپکو اپنے بلاگ کے لئے ٹیمپلٹ پسند کرنا ہے۔ اس ٹیوٹوریل کو لکھنے کے لئے میں نے بلاگر کی طرف سے فراہم کردہ کئی ٹیمپلٹس کا جائزہ لیا اور یہ خوشگوار بات سامنے آئی کہ جناب جیفری زیلڈمن Jeffery Zeldman کے بنائے ہوئے تقریبا تمام ہی ٹیمپلٹ ٹاہوما فونٹ استعمال کرتے ہیں جو ایک نوآموز کے لئے اردو میں بلاگنگ کو بے حد سہل بنادیتا ہے۔ یہاں آپ جیفری صاحب کا بنایا ہوا کوئی بھی ٹیمپلٹ پسند کرلیں میرا پسندیدہ ٹیمپلٹ Son of Motto اور Mr. Motto ہیں۔ اگر یہ ٹیمپلٹ آپ کو وہاں نظر نہ آئیں تو گھبرائیے گا نہیں۔ آپ جیفری کا بنایا ہوا کوئی بھی ٹیملٹ پسند کر لیں یا اگر وہ بھی نہ نظر آئیں تو کوئی بھی ٹیمپلٹ پسند کرلیں۔ ہم بعد میں آپ کو متذکرہ بالا ٹیمپلٹ بھی فراہم کردیں گے۔ کنٹینیو کا بٹن دبائیے اور آپ کا بلاگ تیار ہوچکا ہے۔ اب اسٹارٹ پوسٹنگ پر کلک کریں۔

اگلی اسکرین وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے بلاگ پر نئی پوسٹ شامل کریں گے۔ اس پوسٹنگ ایریا کے دو انٹرفیس ہیں۔ ایک Compose موڈ اور ایک HTML موڈ۔ Compose موڈ ایک بہترین ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جیسے مائیکروسوفٹ کا ورڈ۔ اس میں آپکے لکھے ہوئے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے ورڈ میں ہے۔ ننھے ننھے بٹن دبا کر آپ ٹیکسٹ کو بولڈ کر سکتے ہیں اٹالک کرسکتے ہیں بٹن دبا کر لنکس ڈال سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لائق ہیں تو اپنی پہلی پوسٹ بہتر ہوگا کہ نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں اور پھر اسے اس باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پیسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کر کے align right کے ننھے سے بٹن کو پریس کریں گے۔ (دیکھئے تصویر۱) اب پبلش کا بٹن دبادیں۔ پبلش مکمل ہونے کے بعد view blog in new window کے لنک پر کلک کریں۔ دیکھئیے کیا آپ کا اردو ٹیکسٹ صاف نظر آرہا ہے؟ اگر آپ جناب جیفری کا ٹیمپلٹ استعمال کر رہے تھے تو یقینا سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ ایک نظر ھمارے بلاگ پر ڈالئے کیا آپ کا بلاگ بھی تقریبا ایسے ہی اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے؟ اگر ہاں تو اب آپ اردو میں بلاگنگ کر سکتے ہیں۔ بس جب بھی آپکو ٹیکسٹ سیدھے ہاتھ کی سمت کرنا ہو تو الائن رائٹ کا بٹن دبا دیں۔

اگر آپ کوئی اور ٹیمپلٹ استعمال کر رہے ہیں اور اردو ٹیکسٹ صاف نظر نہیں آرہا تو آپ مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی طریقہ اپنا سکتے ہیں۔

  1. آپ ھمارے ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
  2. یا آپ اپنے ٹیمپلٹ کے ساتھ صرف اردو ٹیکسٹ کو الائن کر کے اس کا فونٹ تبدیل کر سکتے ہیں۔

ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ یہاں موجود ہے۔ اپنے بلاگ پر ٹیمپلٹ میں جائیے اور<style type="text/css"></style> کے درمیان جو بھی ہے اسے مٹادیں اب ان دونوں ٹیگز کے درمیان ببلو کے بلاگ کا ٹیمپلٹ پورا ایسے کا ایسا کاپی پیسٹ کردیں۔ اب Save Template Changes بٹن دبائیں اگلے صفحے پر Republish blog پر کلک کریں اور بعد ازاں اپنے بلاگ کا معائنہ کیجئیے۔ اگر آپ اپنا ہی ٹیمپلٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اب صرف اردو ٹیکسٹ کا فونٹ ہی تبدیل کریں تو اس طریقے پر عمل کریں کہ اپنے اردو ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں اسے سیدھے ہاتھ کی طرف الائن کریں اور پھر فونٹ کے مینو سے کوئی بھی فونٹ منتخب کرلیں مثلا ایریل۔ اب HTML موڈ میں جاکر جہاں ایریل دکھائی دے رہا ہے وہاں اپنے مرضی کا فونٹ لکھ دیں۔ مثلا Tahoma, Nafees Web Naskh وغیرہ۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہے جو اپنے اردو ٹیکسٹ کو فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں یا اس کا سائز کم اور زیادہ کرنا چاہتے۔

اس ٹیوٹریل کا مقصد فوری طور پر بلاگرز میں ایک اردو اور انگریزی بلاگ بنانا تھا۔ گرچہ اسوقت ہم نے کئی دیگر باتوں کو نظر انداز کردیا ہے مگر آئندہ ہم ان پر بھی تفصیل سے بات کرتے رہیں گے۔ آپ اس ٹیوٹریل کی مدد سے اگر اردو میں بلاگنگ کرنے لگیں ہمیں اپنے بلاگ کے بارے میں ضرور بتائیے گا اور اگر ناکام رہیں تو اپنے سوال اور بلاگ کا لنک یہاں کمنٹس میں چھوڑ دیں۔
Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 1.4149 seconds