Install Urdu Fonts

UrduWiki : BloggerComBasics

UrduHome :: Categories :: PageIndex :: RecentChanges :: RecentlyCommented :: Login/Register
Most recent edit on 2005-02-10 09:56:27 by BloggerDotCom

Additions:
بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگز کچھ مخصوص ٹیگز کا استعمال کرتے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی بلاگ کے مختلف ڈیٹا تک رسائی ہوتی ہے۔ بلاگر کے ٹیگ دیکھنے میں HTML ٹیگز جیسے ہوتے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ بلاگر کے ٹیگز case sensitive ہوتے ہیں۔ ذیل کے لنکس پر آپ کو بلاگرٹیگز کے بارے میں ضروری معلومات مل جائیں گی۔

Deletions:
بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگز کچھ مخصوص ٹیگز کا استعمال کرتے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی بلاگ کے مختلف ڈیٹا تک رسائی ہوتی ہے۔ بلاگر کے ٹیگ دیکھنے میں HTML ٹیگز جیسے ہوتے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ بلاگر کے ٹیگز case senstitive ہوتے ہیں۔ ذیل کے لنکس پر آپ کو بلاگرٹیگز کے بارے میں ضروری معلومات مل جائیں گی۔

Edited on 2005-02-09 15:29:15 by BloggerDotCom

Additions:
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیلات سے رجوع کریں۔

Deletions:
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیلاتسے رجوع کریں۔

Edited on 2005-02-09 15:28:47 by BloggerDotCom

Additions:
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیلاتسے رجوع کریں۔

Deletions:
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیتفصیلاتلات سے رجوع کریں۔

Edited on 2005-02-09 15:27:11 by BloggerDotCom

Additions:
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیتفصیلاتلات سے رجوع کریں۔

Deletions:
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیلات سے رجوع کریں۔

Edited on 2005-02-09 15:25:37 by BloggerDotCom

Additions:
~-What do Blogger tags do?
Blogger FAQ blog
Template tags defined

Edited on 2005-02-09 15:24:47 by BloggerDotCom

No differences.

Edited on 2005-02-09 15:24:10 by BloggerDotCom

Additions:
~-Web workshop HTML Tutorial
What do Blogger tags do?
Blogger FAQ blog
Template tags defined
بنیادی معلومات کے حصول کے بعد تفصیلات سے رجوع کریں۔

Edited on 2005-02-09 15:08:09 by BloggerDotCom

Additions:
بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگز کچھ مخصوص ٹیگز کا استعمال کرتے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی بلاگ کے مختلف ڈیٹا تک رسائی ہوتی ہے۔ بلاگر کے ٹیگ دیکھنے میں HTML ٹیگز جیسے ہوتے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ بلاگر کے ٹیگز case senstitive ہوتے ہیں۔ ذیل کے لنکس پر آپ کو بلاگرٹیگز کے بارے میں ضروری معلومات مل جائیں گی۔

Deletions:
بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگز کچھ مخصوص ٹیگز کا استعمال کرتے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی بلاگ کے مختلف ڈیٹا تک رسائی ہوتی ہے۔

Edited on 2005-02-09 14:55:57 by BloggerDotCom

Additions:
اب یہ تو ظاہر ہے کہ اردو بلاگنگ کا سب سے پہلا مرحلہ اپنے کمپیوٹر پر بنیادی اردو سیٹ۔اپ کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Deletions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Edited on 2005-02-01 09:52:42 by AsifIqbal

Additions:
~-Learning CSS
Learning CSS
CSS Reference
CSS Vault
CSS Layout Techniques
>

Edited on 2005-01-31 17:36:10 by BloggerDotCom

Additions:
>
>

Edited on 2005-01-31 17:32:11 by BloggerDotCom

Additions:
Learning CSS
CSS Reference
CSS Vault
CSS Layout Techniques

Edited on 2005-01-31 17:30:00 by BloggerDotCom

No differences.

Edited on 2005-01-31 17:23:25 by BloggerDotCom

Additions:
اس صفحہ پر میں آپ کو بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے متعلق بنیادی معلومات پیش کروں گا۔ تفصیلات کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔

Deletions:
اس صفحہ پر میں آپ کو بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے متعلق بنیادی معلومات پیش کروں
۔ تفصیلات کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔گا

Edited on 2005-01-31 17:22:09 by BloggerDotCom

Additions:
اس صفحہ پر میں آپ کو بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے متعلق بنیادی معلومات پیش کروں
۔ تفصیلات کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔گا

Deletions:
اس صفحہ پر میں آپ کو بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے متعلق بنیادی معلومات پیش کروں گا

Edited on 2005-01-31 17:19:53 by BloggerDotCom

Additions:
جاواسکرپٹ ویب پیجز کے استعمال کے نکتہ نظر سے ایک اہم زبان ہے اور اس کا علم بلاگ کے ٹیمپلیٹ کی customization میں بہت مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ ذیل کے لنکس جاوا سکرپٹ سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔

Edited on 2005-01-31 17:09:43 by BloggerDotCom

Additions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Deletions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Edited on 2005-01-31 17:09:13 by BloggerDotCom

Additions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Deletions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Edited on 2005-01-31 17:08:15 by BloggerDotCom

Additions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Deletions:
اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

Oldest known version of this page was edited on 2005-01-31 17:06:41 by BloggerDotCom []
Page view:

اس صفحہ پر میں آپ کو بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ سیٹ اپ کرنے کے متعلق بنیادی معلومات پیش کروں گا

بنیادی معلومات

بلاگر پر اردو بلاگنگ شروع کرنے سے پہلے ذیل کا علم ہونا ضروری ہے:

HTML اور CSS

HTML یا Hypertrext Markup Language ویب کی زبان ہے۔ ہر ویب پیج HTML کی مدد سے بنایا جاتا ہے۔CSS یا Cascading Style Sheets وہ سکرپٹنگ کی زبان ہے جس کی مدد سے ویب پیج کے ڈسپلے کے ہر پہلو کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔بلاگر ڈاٹ کام پر مؤثر اردو بلاگنگ کے لیے CSS کا علم خاص طور پر فائدہ مند ہے۔ بلاگر ڈاٹ کام کی ٹیمپلیٹس کو اردو کے سانچے میں ڈھالنے کے لیے CSS کا علم بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔HTML اور CSS سیکھنے کے لیے ذیل کے لنکس ضروری معلومات مہیا کرتے ہیں۔

جاواسکرپٹ JavaScript

بلاگر کے Tags

بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگز کچھ مخصوص ٹیگز کا استعمال کرتے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی بلاگ کے مختلف ڈیٹا تک رسائی ہوتی ہے۔

کمپیوٹر پر اردو سیٹ اپ

اس مقصد کے لیے یہاں اور یہاں سے رجوع کریں۔

دیگر

اگرچہ بالا کی معلومات اردو بلاگنگ شروع کرنے کے لیےکافی ہیں، میری دانست میں مضمون نویسی کا بنیادی علم بھی بلاگنگ کے لیے مفید ہے۔ یہ سچ ہے کہ ہر ایک کے لکھنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ مجھے بعض اوقات لکھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کا تو کوئی سر پیر ہی نہیں ہے۔بلاگنگ بنیادی طور پر آن لائن صحافت ہے۔ عام صحافت کی مانند بلاگ بھی اپنے لکھے جانے کے انداز سے پہچانے جاتے ہیں۔ کسی خبر یا واقعہ پر تبصرے سے قبل اس کی کچھ تحقیق مناسب ہوتی ہے۔ مذہبی اور تاریخی نوعیت کے موضوعات خاص طور پر حساسیت کی حامل ہوتی ہیں اور ان کی اشاعت کے بعد عام طور پر بڑے پیمانے پر مثبت یا منفی ردعمل سامنے آتا ہے۔ اس کی ایک مثال آن لائن رسالہ چوک ہے جہاں پاکستانی اور بھارتی مذہبی اور تاریخی موضوعات پر مسلسل برسرپیکار رہتے ہیں۔
Valid XHTML 1.0 Transitional :: Valid CSS :: Powered by Wikka Wakka Wiki 1.1.6.1
Page was generated in 0.4087 seconds