میرےباغ کے پھول بوٹے

arifkarim

معطل
IMG_1548.jpg~original

IMG_1549.jpg~original

IMG_1550.jpg~original

IMG_1551.jpg~original

IMG_1552.jpg~original

IMG_1554.jpg~original

IMG_1555.jpg~original

IMG_1557.jpg~original

IMG_1563.jpg~original

IMG_1564.jpg~original

IMG_1573.jpg~original

IMG_1581.jpg~original

IMG_1582.jpg~original

IMG_1587.jpg~original

IMG_1588.jpg~original

IMG_1591.jpg~original

IMG_1599.jpg~original

IMG_1606.jpg~original

IMG_1608.jpg~original

IMG_1617.jpg~original

IMG_1619.jpg~original

IMG_1621.jpg~original

IMG_1622.jpg~original

IMG_1624.jpg~original

IMG_1634.jpg~original
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت خوبصورت، ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی طرف بہار کافی پھیل چکی ہے اور اب گرمیوں کی آمد آمد ہے۔ ہمارے ہاں تو جمعہ، ہفتہ اور آج بھی برفباری ہوئی ہے
 
arifkarim

معطل
یاز اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ اپلائی کریں۔ میرے پاس نائکن نہیں کینن ہے اسلئے زیادہ نہیں بتا سکتا کہ کیسا ہوگا
 
یاز

محفلین

بہت شاندار تصاویر ہیں عارف بھائی۔
اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ شاید Bokeh کہلاتا ہے۔ اس کے لئے یا تو بہت زیادہ مہارت درکار ہے یا کم F نمبر (8۔1 وغیرہ) کا لینس ہو یا زیادہ فوکل لینتھ کا لینز ہو۔ بدقسمتی سے فی الوقت تینوں ہی چیزوں سے تہی دست ہوں۔ تاہم کوششیں جاری رہیں گی۔ اس ڈیپتھ آف فیلڈ کو ٹارگٹ رکھ کے مشق شروع کرتا ہوں۔ انشاءاللہ کسی دن اس کے قریب قریب پہنچ ہی جاؤں شاید۔
 
میرا نہیں خیال اسکے لئے بہت قیمتی لینز کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس اسٹینڈرڈ لینز ہے اور وہی دور و قریب فوٹوگرافی کیلئے کافی ہے۔
 
آپ کے پاس 55-18 والا لینس ہے کیا؟
درج بالا تصاویر تو 135 ایم ایم سے بنی ہوئی ہیں شاید۔

ویسے Bokeh کے لئے قیمتی لینس کی ضرورت نہیں۔ 50 ایم ایم 1.8D کا لینس 10 ہزار کے لگ بھگ مل جاتا ہے۔
 
یاز

محفلین
جی ۱۳۵ایم ایم والا ہی ہے
پاکستان میں سٹینڈرڈ لینز (جس کو کِٹ لینز بھی کہتے ہیں) سے مراد ہمیشہ 55۔18 ایم ایم لینز ہی لیا جاتا ہے 8)۔

قیمت میں فرق کا اندازہ اس سے کر لیں کہ کینن کا 55۔18 تقریباً 9000 میں نیا دستیاب ہے، جبکہ 135۔18 تقریباً 32000 میں۔
نیکون کے اس سے بھی کچھ گراں قدر ہیں۔
 
زیک

مسافر

کٹ لینز ایسے لینز کو کہتے ہیں جو کیمرے کے ساتھ کافی سستی قیمت پر بیچا جائے۔ نائکون اپنے ڈی ایکس والے کیمروں کے ساتھ اکثر 18-55 والا لینز ہی بیچتا ہے۔ اس میں نائکون کی طرف سے کچھ subsidy بھی ہوتی ہے۔ مہنگے کیمروں کے ساتھ دوسرے کٹ لینز بھی آتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
بہت شاندار تصاویر ہیں عارف بھائی۔
اس طرح کا ڈیپتھ آف فیلڈ شاید Bokeh کہلاتا ہے۔ اس کے لئے یا تو بہت زیادہ مہارت درکار ہے یا کم F نمبر (8۔1 وغیرہ) کا لینس ہو یا زیادہ فوکل لینتھ کا لینز ہو۔ بدقسمتی سے فی الوقت تینوں ہی چیزوں سے تہی دست ہوں۔ تاہم کوششیں جاری رہیں گی۔ اس ڈیپتھ آف فیلڈ کو ٹارگٹ رکھ کے مشق شروع کرتا ہوں۔ انشاءاللہ کسی دن اس کے قریب قریب پہنچ ہی جاؤں شاید۔
55 ایم ایم پر اپرچر 5.6 رکھیں اور پھول کے جس قدر قریب جا سکیں بہتر ہے۔
 
الشفاء

لائبریرین
لڑی کا عنوان دیکھ کر ہم سمجھے کہ عارف اپنے (ہونے والے ) بچوں کا تعارف کرا نے لگے ہیں۔۔۔:p
ویسے" پھول بوٹے " اچھے ہیں۔۔۔:)
 
Top