سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

زیک

مسافر
امریکہ کی آبادی جنگوں کے نتیجے میں وقوع پذیر آئی جب یورپ میں ان لڑائیوں اور فرقہ واریت نے قومیت کا تصور کو اجاگر کر دیا تھا. اور ساتھ میں جنوبی اور شمالی امریکہ میں ہجرتیں ہوئیں .. اگر امریکہ کی طرف ہجرت ہوسکتی ہے تو کیا آسٹریلیا کی طرف نہیں جس کا ایک حصہ امریکہ کی طرف اور دوسرا حصہ نیوزی لینڈ اور جاپان سے ملتا ہے .
امریکہ اور آسٹریلیا کی یورپی آبادی نہیں بلکہ اصلی آبادی کی بات کر رہا ہوں یعنی Native Americans اور Australian aborigines
 
زیک

مسافر

نور وجدان

لائبریرین
سائنس مذہب نہیں ہے جس پر ایمان لایا جائے۔
سائنس مذہب نہیں ہے اس لیے تو اچھا لگ رہا ہے بات کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ایمان سے مراد یقین ۔۔۔ کئی لوگ سائنس پر یقین بھی تو نہیں رکھتے ۔۔۔ یقین تجربے اور مشاہدے سے آتا ہے یا شواہد سے ۔۔۔ اس لیے دلیل کی بات کی
 
زیک

مسافر
اسن کے خیال میں ڈائنا ساز کا ڈی این اے کیس حشرات کے ڈی این اے کے خون سے نکالا گیا ہے
فلم اور حقیقت کو آپس میں مکس کر رہی ہیں۔ حقیقت میں ڈائناسار کا ڈی این اے نہیں نکلا ایسا صرف فلم میں ہوا تھا۔

جب کہانیوں اور فلموں کی تخیل کی دنیا سے باہر آ کر سائنس پر ڈسکشن کرنا چاہیں تو بتا دیں۔
 
زیک

مسافر
یہ لنک بتا رہا ہے 6 ملین سال تک ڈی این اے سروائیو رہ سکتا جب کہ ڈائناسار اس لحاظ ایک متھ ہیں .. ان کا وجود ہی نہیں ہے
ڈائناسار کو آپ شاید جراسک پارک فلم سے جانتی ہیں مگر اگر اس موضوع پر کچھ پڑھا ہوتا یا کسی میوزیم آف نیچرل ہسٹری ہی گئی ہوتیں تو آپ کو معلوم ہوتا کہ ہمارے پاس ڈائناسارز کے بہت سے فوسل ہیں
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ کی کسی بات کو جواب تسلی بخش نہیں ابھی تک ۔۔ جس بات کو آپ نے حذف کیا ہے شاید اس کا جواب آپ دینا نہیں چاہتے ۔ میں نے ڈی این کی بات کی ہے سابقہ پوسٹ میں اس کی عمر 6 ملین سال زیادہ سے زیادہ ہے ۔ ڈی این اے بچتا ہی نہیں ۔ مجھے صرف ڈی این اے کے ضائع ہوجانے ، فوسلز کے کسی معدنیات میں بدلنے کے علم میں دلچسپی ہے ۔ ان قدیمی باشندوں کی باتیں میں نے کئی دفعہ پڑھی۔۔۔ آپ کے پاس ان کے فوسلز ہیں میرے پاس جب تک فوسلز نہیں ہوتے یا مجھے آپ دکھا نہیں دیتے ۔ اطمینان نہیں ہوگا۔
اگر واقعی کوئی بات نئی ہے سائنس میں ۔۔ اس کو مان لینے میں حرج نہیں ہے مگر پوری تحقیق کے ساتھ ۔۔۔۔۔ ہومو ریکٹس کو ابھی تک نصاب کی کتب میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔
آپ کے نزدیک ڈی این اے کیسے سروائیو کر سکتا ہے جبکہ آپ فشن ری ایکشن سے واقف ہیں ، مائکروبز سے بھی ، اور ریڈیو ایکٹی وٹی سے اور اس کے اثرات سے بھی

جو کتاب پڑھنے کے لئے دیں غالبا اس کا خریدنا تھا۔۔۔۔!!

اپ نے ڈی این اے کا ایک لنک دیا ہے جس کو ایکسٹریکٹ کیا گیا ہے ۔ میں نے فیکٹس کی بات کی ہے

https://en.wikipedia.org/wiki/Ancient_DNA

ا
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
ڈی این اے سروائیو نہیں کر سکتا

http://www.quora.com/How-does-DNA-survive-for-thousands-or-millions-of-years-in-a-fossil
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.newscientist.com/article/dn22359-dnas-half-life-identified-using-fossil-bones/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

http://creation.com/bugs-in-brine
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈائنا سار کی عمر دیکھ لیں اس لنک پر
http://discovermagazine.com/2006/apr/dinosaur-dna
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
http://www.detectingdesign.com/fossilizeddna.html

f bacteria are metabolically active enough to repair biopolymers, this raises the question of what energy source could last over such a long period." 29
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
In living cells, DNA is maintained by repair mechanisms, but after death DNA self-destructs at a rather rapid rate.In a published review of the chemical stability of DNA, Tomas Lindahl (1993) noted, Deprived of the repair mechanisms provided in living cells, fully hydrated DNA is spontaneously degraded to short fragments over a time period of several thousand years at moderate temperatures.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئرنی:
So, scientists have since been, or at least have claimed to be, more conscientious in eliminated the possibility of contamination. Regardless, all data suggesting the recovery of truly ancient DNA does not sit comfortably with the accepted millions of years time scale.
۔۔۔۔۔۔
Scientists are asking, "How can this protein be so fresh when it is contained in such old bones?
پروٹین کی تخریب کے بعد ڈی این بچتا کیسے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیسے نوٹ کرلیا جاتا ہے ہڈیاں فوسل نہیں بنیں ۔۔۔ عجب بات ۔۔۔!!!
During microscopic examination of the fossilized remains, it was noted that some portions of the long bones had not mineralized, but were in fact original bone.
۔۔۔۔۔۔
سافٹ ٹشوز تو قطعا نہیں بچتے ۔۔ جبکہ ہڈیاں بچ جاتی ہیں ۔۔ اس لیے تصور کرلیا یہ خون تباہ نہیں ہوا، ساتھ میں ان کی سیکوئنسنگ ٹھیک نہیں ہوتی
During microscopic examination of the fossilized remains, it was noted that some portions of ۔۔۔۔۔the long bones had not mineralized, but were in fact original bone.

Given all this, it seems quite difficult for me to imagine how "3 or 4" amino acids stuck to a heme group could elicit an immune response that was so specific for a certain type of hemoglobin.
۔۔۔۔۔۔۔
Another argument often used is that the molecules that elicited the immune response were indeed quite large, but they were made up of fragments of smaller hemoglobin molecules and other organic and inorganic molecules to form a new collective molecule. The problem here is that there is that this hypothesis has not been tested or demonstrated.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"I mean can you imagine pulling a bone out the ground after 68 million years and then getting intact protein sequences?" said John Asara of Beth Israel Deaconess Medical Center and Harvard Medical School, lead author of one of the studies. "That's just mind boggling how much preservation there is in these bones."It's very, very, very controversial because most people have gone on record saying there's an absolute time limit to anything that's protein or DNA," said Mary Schweitzer, a molecular paleontologist at North Carolina State University."
Of course, despite this surprising turn of events, scientists do not question the notion that the dinosaur bones really are tens of millions of years old. They still assume the long ages and evolutionary relationship that they assumed before - as per the following passages:

۔۔۔۔۔۔۔
Current real-time observations suggest that bio-proteins could not remain intact more than a few tens of thousands of years - 100,000 years at the very outside limit of protein decay. The fact that such proteins are found, intact, in bones supposedly older than 65 million years is simply inconsistent with such an assumed age - by a few orders of magnitude. For the same reason that the age of ancient salt crystals thought to be 250 to 450 million years old was questioned when living bacterial spores were discovered inside,33 the age of 65 million-year-old T. rex bones should be questioned when intact elastic soft tissues and protein sequences are found inside.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ لنک دیکھ لیں ۔۔
http://news.nationalgeographic.com/news/2005/10/1004_051004_spider_blood_2.html

But can DNA be extracted from amber-preserved blood? And could it be used to sequence the DNA of long-extinct animals?
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
ڈی این اے کا بچا کچھا حصہ ، جس سے نیا ڈی این بنایا جاتا ہے یا ری پروڈیوس کیا جاتا ہے ۔ ڈی این اے سروائیو نہی کرسلتا۔۔دو بلس دیکھ لیں
https://books.google.com.pk/books?id=mCroBwAAQBAJ&pg=PA825&lpg=PA825&dq=DNA survives in fossils&source=bl&ots=i2eAS-P9z0&sig=sVfeZ55N3scRtQq4rdl7HqNEMP8&hl=en&sa=X&redir_esc=y#v=onepage&q=DNA survives in fossils&f=false

https://books.google.com.pk/books?id=GDiSPUnbyq0C&pg=PA214&lpg=PA214&dq=DNA survives in fossils&source=bl&ots=aMzCankJCi&sig=5ft-RijgYOfTu-hWYYTo9RGpYsE&hl=en&sa=X&redir_esc=y#v=onepage&q=DNA survives in fossils&f=false

Capture.PNG
 
نور وجدان

لائبریرین
DNA definitely does begin to degrade after the death of a cell. So how long will it last? It depends very much on temperature and moisture but also many other factors some of which we don’t fully understand at this time. What we do know is that you can extract DNA from almost any modern human bones. As a result we have sequenced DNA from thousands of individual humans that have died recently to over 5000 years ago with great success. DNA from bones that are dated to be more than 10,00 years old like Neanderthal’s have also been sequenced but the process is much harder because the DNA is degraded into very very small fragments (<100 bp and usually only 10 to 40bp) is also chemically damaged making it far more difficult to sequence accurately. So it is hard but we have also sequenced mastodons, cave bears, and many other recently extinct organisms. Now when you look at fossils dated to much older (a million years old or more) the DNA in those bones is so degraded and broken that it has proven impossible to sequence.

http://thenaturalhistorian.com/2013/12/05/ancient-dna-creationism-genome-sequencing/
 
مہوش علی

لائبریرین
اس سوال کا آپ کے سائنسی علوم و فنون سے مہارت کا تعلق ہے کہ آپ ان علوم میں دسترس رکھتی ہیں ...!!! اور سائنس کتنی مکمل ہے ؟ جب آپ مکمل سائنس میرے سامنے لائیں گے تب ہم قران َ پاک پر آئیں ، مجھے سوال میں جھول نظر آئے ہیں . قاری کو جھول تو نظر آسکتے ہیں اور وہ پوچھ سکتی ہے اور ماہر علمِ ہی جواب دی سکتی ہے یا دے سکتا ہے . اگر آپ کے پاس علم ہی نہیں جس کا آپ نے کہا تو نامکمل علم کے ساتھ ایک دعوٰٰ ی اٹھا کر نہ لائیں .. اس میں صرف ہم جیسوں کو گمراہی نظر آتی ہے . سائنس کی روشنی پوری تو پھیلنے دیں .. اس کو تنفس دیں تاکہ بات مدلل ہوجائے .

دیکھئے قرآن میں بیان کردہ سائنس فقط primitive science ہے۔ یہ نظام کائنات کے متعلق وہ نظریات تھے جو کہ زمانہ جاہلیت کے عرب معاشرے میں موجود تھے۔ چنانچہ ان primitive science نظریات کو جانچنے کے لازمی نہیں ہے کہ سائنس نظام کائنات کی ہر ہر چیز کو پہلے ثابت کرے۔ مثلاً زمین چپٹی نہیں بلکہ گول ہے یا پھر یہ کہ 6 ہزار سال پہلے کے انسانی قد 30 گز کے تھے۔ چنانچہ جب آپ اس پر یہ "شرط" عائد کر دیں کہ "مکمل سائنس" کے سامنے آنے تک آپ اسے سائنسی فیکٹ تسلیم نہیں کریں گی کہ زمین گول ہے یا ماضی کے انسانوں کے قد آج جتنے ہی ہیں، تو آپکی یہ شرط غیر معقول قرار پائے گی۔

میں سائنس کی ہی تو بات کر رہی ہوں تاکہ سائنس کے کھلے اور مدلل علم جس کے ثبوت بکھرے پڑے ہیں ان پر ایمان لے آؤں . مجھے بڑا تعجب ہو رہا ہے کہ حضرت آدم علیہ سلام سے حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم اور اس سے آگے تک کا شجرہ نسب ہمیں معلوم ہے

نہ میں نے یہ دعویٰ کیا ہے اور نہ ہی سائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کائنات کی ہر شے کی حقیقت جان لی ہے۔
بلکہ دیکھا جائے تو یہ فقط قرآن کا دعویٰ ہے کہ اس میں ہر "خشک و تر" کا بیان موجود ہے۔ لیکن جب مسلمانوں سے اس خشک و تر دکھانے کی بات ہو تو وہ ندارد۔۔۔لیکن مسلمان خون پر ہزار خون بھی معاف رکھتے ہیں۔
جناب رسولخدا کے شجرے کے متعلق بھی یہ فقط اسلام کا "دعویٰ" ہے، مگر اس 6 ہزار سال پرانے شجرے کے کوئی "ثبوت" موجود نہیں ہیں۔ بلکہ اسلام جتنی باتیں کر رہا ہے، ان میں سے کسی کے بھی ثبوت موجود نہیں ہیں بشمول اللہ کی ذات کے اور دوزخ و جنت و فرشتوں و جنات کے یا پھر جیسا کہ قرآن دعویٰ کر رہا ہے کہ چیونٹیاں آپس میں جناب سلیمان کے لشکر کے کے آتے وقت انسانوں کی طرح گفتگو کر رہی ہوتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The research, led by Suny Downstate Medical Centre, in New York City, indicates that the Neanderthal nasal complex was not inferior, but simply different, to that of modern humans.
http://www.dailymail.co.uk/sciencet...im-Structure-nose-hints-separate-species.html
لندن نے از خود تحقیق سے ثابت کردیا یہ کہ انسان نہیں ہیں۔۔۔ اوپر لنک ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیشنل جیوگرافک ان کو علیحدہ سپیز بتا رہا ہے . اور ساتھ یہ بھی کہ ہائبری ڈائیزیشن کے عمل سے انسان ان سے وجود میں آئے ..ابھی سائنس دان خود مخمصے میں ہیں ..
https://genographic.nationalgeographic.com/neanderthals-article/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معروف سائنس دان یہ بھی بتا رہے ہیں ان کا نیزل ٹریک اور ووکل ٹریک انسان سے بالکل مختلف تھا .۔۔۔اور اس مارفالوجی کو دیکھتے ہوئے سائنس دان یہ کہ رہے کہ یہ انسان کے قریب یعنی جینس یا فیملی میں رکھا جا سکتا ہے مگر ایک جیسی سپیز نہیں ہیں
http://phys.org/news/2014-11-neanderthals-sub-species-modern-humans.html
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ لنکس بھی دیکھیں جو ان کو انسان ماننے سے انکاری ہے

http://www.sciencedaily.com/releases/2014/11/141118141606.htm

http://www.nbcnews.com/science/weir...arate-species-scientists-say-yes-nose-n252031

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سائنسدانوں میں چند سالوں قبل تک یہ minor اختلاف تھا کہ نیندرتھال کو انسان کی sub-species مانا جائے یا پھر انسان سے علیحدہ separate species مانا جائے۔ مگر اب اس minor اختلاف پر بھی مکمل قابو پا لیا گیا ہے اور اسے ماڈرن انسان سے علیحدہ separate species کے درجے میں رکھا گیا ہے۔
آپکو شائد ادراک نہیں ہو رہا ہے مگر نادانستگی میں آپکا طریقہ کار یہ بن گیا ہے کہ آپ اس minor اختلاف کا ذکر کر کے نیندرتھال کے پورے وجود اور اس سے متعلق دیگر سائنسی حقائق (ڈی این اے) وغیرہ سے انکار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

نیندرتھال کا ڈی این اے کیسے حاصل کیا گیا

نور سعدیہ بہن، آپ نے فقط ایک عام نظریہ پیش کیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ڈھانچے فوسل میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور انکا ڈی این اے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
لیکن سائنس اس سے زیادہ ترقی کر چکی ہے، اور کچھ کیسز میں وہ پھر بھی اس قابل تھی کہ وہ ہڈیوں کے بیچ میں سے ایک ایسا مالیکیول حاصل کر سکے جو ابھی تک تبدیلی کا شکار نہیں ہوا تھا۔
نیندرتھال کے بے تحاشہ ڈھانچے ملے ہیں، مگران میں سے فقط چند ہڈیاں ہی ایسی مل پائیں ہیں جن سے ڈی این اے حاصل کیا جا سکا ہے۔

مثلاً یہ دیکھئے:
http://www.exploratorium.edu/evidence/lowbandwidth/INT_ancient_dna.html

Actually, we can. Under the right conditions, DNA can persist inside fossilized bones for thousands of years. Here, they begin the extraction of DNA from a 38,000-year-old Neanderthal bone. This process, called an assay, is a test to see if there’s any usable DNA inside this Neanderthal femur. If so, it’s probably in the middle of the bone, protected from the elements. If any DNA remains, it may be only a minuscule amount—possibly just a single molecule.​

یا پھر یہ پڑھئیے کیونکہ یہ آپکے اعتراض کا زیادہ بہتر طور پر جواب دے رہا ہے:

http://humanorigins.si.edu/evidence/genetics/ancient-dna-and-neanderthals/sequencing-neanderthal-dna

Organisms decompose after death. Water, oxygen and microbes break down DNA. Within 100,000 years, all DNA is destroyed. Ancient DNA tends to be found in small quantities.

چنانچہ ڈھانچے مکمل طور پر 1 لاکھ سال بعد جا کر مکمل طور پر تباہ ہوتے ہیں کہ جسکے بعد ان میں سے ڈی این اے کا اخراج نہیں کیا جا سکتا۔ مگر نیندرتھال کی جن ہڈیوں سے یہ ڈی این اے لیا گیا ہے، وہ فقط چالیس ہزار سال کے لگ بھگ پرانے تھے۔

جدید ترین نتائج یہ ہیں جو کہ مزید پختہ سے پختہ تر ثبوت مہیا کیے جا رہے ہیں کہ انسان اور نیندرتھال میں انٹربریڈنگ کی وجہ سے آج کے یوریشا کے انسانوں میں نیندرتھال کا ڈی این اے پایا جا رہا ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Archaic_human_admixture_with_modern_humans
http://www.bbc.com/news/science-environment-33226416
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
د

سائنسدانوں میں چند سالوں قبل تک یہ minor اختلاف تھا کہ نیندرتھال کو انسان کی sub-species مانا جائے یا پھر انسان سے علیحدہ separate species مانا جائے۔ مگر اب اس minor اختلاف پر بھی مکمل قابو پا لیا گیا ہے اور اسے ماڈرن انسان سے علیحدہ separate species کے درجے میں رکھا گیا ہے۔

نور سعدیہ بہن، آپ نے فقط ایک عام نظریہ پیش کیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ڈھانچے فوسل میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور انکا ڈی این اے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔

لیکن سائنس اس سے زیادہ ترقی کر چکی ہے، اور کچھ کیسز میں وہ پھر بھی اس قابل تھی کہ وہ ہڈیوں کے بیچ میں سے ایک ایسا مالیکیول حاصل کر سکے جو ابھی تک تبدیلی کا شکار نہیں ہوا تھا۔
نیندرتھال کے بے تحاشہ ڈھانچے ملے ہیں، مگران میں سے فقط چند ہڈیاں ہی ایسی مل پائیں ہیں جن سے ڈی این اے حاصل کیا جا سکا ہے۔

مثلاً یہ دیکھئے:
http://www.exploratorium.edu/evidence/lowbandwidth/INT_ancient_dna.html

یا پھر یہ پڑھئیے کیونکہ یہ آپکے اعتراض کا زیادہ بہتر طور پر جواب دے رہا ہے:

http://humanorigins.si.edu/evidence/genetics/ancient-dna-and-neanderthals/sequencing-neanderthal-dna

Organisms decompose after death. Water, oxygen and microbes break down DNA. Within 100,000 years, all DNA is destroyed. Ancient DNA tends to be found in small quantities.

چنانچہ ڈھانچے مکمل طور پر 1 لاکھ سال بعد جا کر مکمل طور پر تباہ ہوتے ہیں کہ جسکے بعد ان میں سے ڈی این اے کا اخراج نہیں کیا جا سکتا۔ مگر نیندرتھال کی جن ہڈیوں سے یہ ڈی این اے لیا گیا ہے، وہ فقط چالیس ہزار سال کے لگ بھگ پرانے تھے۔

http://www.bbc.com/news/science-environment-33226416

سب سے پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ تک معلومات پہنچائی ان کو پڑھنے کے بعد ایک گزارش ہے کہ میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں ۔۔ میں نے مان لیا ہے نیند تھالس سپیسز ہے ۔۔مگر اس کو مکمل ماننے کے لیے مجھے جوابات چاہیے ۔۔ ماشاء اللہ آپ کا طریقہ کار اچھا ہے بتانے کا ۔۔

  • ایک سوال جو میرے ذہن میں بار بار پریشان کر رہا ہے وہ یہ ہے کہ: سپیز کی بنیاد : ری پروڈکشن پر رکھی گئی ہے . یعنی وہ نوع جو آپس میں ری پرو ڈیوس کر سکتے ہیں . اس لحاظ سے نیند تھالس کا انسان سے انٹر بریڈ کرنا اور سائنس دانوں کا دعوی کرنا کہ یہ Hybridization سے وجود میں آئے ایک اور مخمصے کا شکار کر دیا ہے . آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے . اگر یہ واقعی سچ ہے تو مجھے اس کے سارے حقائق جاننے ہیں کیونکہ ہم سائنس کی وہ باتیں تو مان رہیں جو ہمارے آنے سے پہلے کی تھیں اب چونکہ ہضم نہیں ہو رہی تو نہ مانیں ... مان لینا چاہے مگر تمام سولات کو دور کرنے کے بعد . اس ضمن میں پہلا سوال تو میرا اوپر ہی لکھا جا چکا ہے ... سپیز کی درجہ بندی ری پرو ڈکشن کی بنیاد پر ہوئی . اگر نہیں تو کس بنیاد پر ہے َ ؟ اگر ری پرو ڈکشن نہیں تو دو سپیسز کی انٹر بریڈنگ کا سوال ؟؟

"In the last few years, we've documented interbreeding between Neanderthals and modern humans, but we never thought we'd be so lucky to find someone so close to that event
  • دوسرا سوال میرا یہ ہے کہ چالیس ہزار سال میں فوسلز کے معدنی ذخائر بن جاتے ہیں مگر یہ ہر جاندار کی ہاف لائف پر منحصر ہوتا ہے اس لحاظ سے نیند تھالس کے فوسلز کی ہاف لائف کیا ہے َ ؟ تاکہ ان کی ریڈیو میڑنگ کے بارے میں اندازہ میں خود لگا سکوں اور جان سکوں ان کی عمر کیا ہے ََ؟؟

  • تیسرا سوال یہ ہے کہ : سائنس دان کہتے ہیں کہ نیند تھالس اس وجہ سے ختم ہوگئے کیونکہ وہ افزائش نسل نہیں کر سکے تھے . ان کی افزائش نسل کا دورانینہ 28 ہزار سال ہے ... یہ بھی ایک لمبا عرصہ ہے . کیا وجو ہات تھیں کہ وہ ختم ہوگئے ؟ کس وجہ سے سروائو نہیں کر سکے . پھر یہ اگر ان کی انٹر بریڈنگ کو درجہ بندی کے تصور سے ہٹا کر دیکھا جائے تو بھی وہ پہلے کون سے انسان تھے جن سے انہوں نے انٹر بریڈنگ کی .. اور ان انسانوں کا ڈی این اے میرے خیال میں 90 فیصد تک تو ایک جیسا ہونا چاہیے .. اس ضمن میں مجھے آپ اب بتائیں .

  • سوالنمبر4:نیندر تھالس کی نوع کا جینیاتی مواد خوردبینی جانوروں سے لیا گیا اور اس بات کا ذکر آپ کے دئے گئے لنک میں موجود ہے . کیا بیکٹریا اور فنجائی کے اندر نامیاتی بدلاؤ سے ان سے لیے گئے انزائمز نے کوئی کیمیائی تبدیلی ڈی این میں نہیں کی ہوگی ََ؟

  • پانچواں سوال : ڈی این اے کو mtDNA سے لیا گیا جو کہ ڈی این اے کا ایک جزو ... اس جزو سے ڈی این اے کی sequencing کی گئی .. ایک نامکمل چیز کیسے مکمل کو پیدا کر سکتی .. اس بات پر سائنس دان خود معترض ہیں اور ان کے لنک میں اوپر بھی دے چکی ہوں . ان کے مطابق اس سے کبھی بھی ایک مکمل Genome نہیں بنایا جا سکتا ہے

  • چھٹا سوال : اس جزو کی سیکیونسنگ کا کوئی سادہ سا لنک دے دیں یا کوئی وڈیو کہ کیسے سیکونسنگ کی گئی ہوسکے تو اس کا کوڈ پورا بتادیں اور نیند تھالس سپیشز کے ڈی این اے کا کوڈ بھی اور اس انسان کا کاوڈ بھی جس س سے انٹر بریڈ نگ کی گئی ہے .

  • سوال نمبر7: آپ نے جو لنک دیا اس میں بیکٹریا کا انزائم استعمال کیا گیا .. وہ کیوں گیا ؟ اور اس سے 0.18% ڈی این اے کی مشابہت انسان سے تھے جو کہ 1 فیصد بھی نہیں ہے . اس طریقے کے مطابق سادہ امینو ایسڈ کو جوڑ کر ( وہ بھی mt DNA) کے امینو ایسڈ ... کو انٹروڈیوس بیکٹریا کے اندر کروا کے جینٹک انجیرنگ کروائی گئی ؟؟ اگر ایسا ہے تو اس میں ہم نے کون سا خام مواد ڈالا جس سے ہم مکمل ایک جینم حاصل کر سکیں ؟؟

  • سواسلنبر 8: اگر انسان کی نیندر تھالس سے انٹر بریڈنگ ہوئی تو کوڈنگ کیسے ہوئی ڈی این اے کی ؟ اس ڈی این اے کا کوڈ کیا ہے ؟ اور اگر میوٹیشن ہوجائیں تو یہ بھی خطرہ کہ نیندر تھالس سے انسان پیدا ہی نہ ہوں ... جو کہ دو مختلف انواع میں متوقع بھی ہے . اس کے بعد اگر میو ٹیش دو انواع پیدا ہونے کا خطرہ ہوا ا.. ایک تو پرائیمیٹس کے آرڈر کی Family Hominidae کے جتنے بھی جانوروں کے ڈی این اے ہوں گے ان سے مشابہ ہونے چاہیے . اس سلسلے میں مجھے وضاحت درکار ہے

  • سوالنمر9 : اگر ہم سچ جاننے کی جستجو رکھتے ہیں اس سلسلے میں ہمیں اس کی کمپیوٹرائزڈ تصویر کے بجائے ایک کلون بنا کر دکھانا چاہیے ... ایک مشابہت سے کچھ نہیں ہوتا جب تک ایک کلون وجود میں نہیں آجاتا تب تک تو اس ڈی این اے کے مواد پر بھروسہ کرنا پاؤں پر کلہاڑی مارنا ہے ... کیونکہ کلوننگ ہی بتا سکتی ہے کہ یہ ڈی این اے کتنا ٹھیک ہے .. سو وہ کلون کیوں نہیں بنایا گیا ... سائنس دان ہونے کے ناطے اگر میرے پاس یہ سط ذرائع ہوتے تو میں سب سے پہلے اس تیار شدہ ڈی این اے کا کلون بناتی کہ جو مفروضہ میں نے بنایا وہ کتنا ٹھیک ہے . ایک تجربہ سے دوسرا مفروضہ بنا کر ایک مکمل تصویر میں دنیا کو ضرور دیکھتی تاکہ باریک بینیوں میں جانے کے بجائے اس کلون کی دیکھ ساری دنیا یقین کر لیتی .

  • سوالنمبر 10 : ایک م. ڈی این اے نے مجھے یہ بتایا کہ یہ صرف بتایا کہ یورپ کے لوگ میں مرد یا عورت میں سے کوئی ماں باپ ہوگا،، اگر میں ایسا سوچوں کہ نیدر تھالس نے یورپ کی کسی عورت کے ساتھ انٹربریڈنگ کی تو کیا یہ مٖفروضہ ٹھیک ہوگا ... اس صورت میں یہ کہا جا سکستا ہے کہ نیند تھالس افریقہ سے ہوں گے کیوںکہ وہاں کے مکین یا حالات اس کے بر عکس کی کسی یورپی نیندر تھالس نے افریقی انسان سے انٹر بریڈ کیا ہے .. مگر انٹر بریڈنگ کے اس تناظر میں سائنس کا پورا نامن کلیچر کا کیا ہوگا جس میں ''نوع '' کو افزائسش نسل کی بنیاد پر ایک منفرد درجہ دیا گیا اور اگر ایسا ہے تو پھر نیندر تھالس آپس میں بریڈ کرسکتے ہں کسی اور ''نوع؛'' کے ساتھ نہیں .. اس سے ہمارا سائنس کا کنگ ڈم متاثر ہوگا... اگر نہیں ہوگا تو کیسے َََ؟؟؟

  • سوالنمبر11:امینو ایسڈ میں چار بنیادی پالی مرز ہوتے ہیں .. اس ڈی این کو ری انجنیر کرنے کے لیے ہم نے سائیٹو سائن اور اور تھائمائن کی 13 فیصد فریگمنٹ کیوں لیا اور باقی دو پالیمز ہونے چاہیے تھے ڈی این کے ،، یعنی ایڈانائن اور گوا نائن ... جس کا ذکر اس لنک میں نہیں ہے ، یہی لکھا گیا ہے کہ ایک اور پالمر 51 فیصد لیا گیا ... وہ کونسا پالیمر تھا ؟ اور اس کے بعد 13 او51 کو جمع کرو باقی کچھ 100-64 ٓ برابر 34 .. باقی 34 فیصد کیا ڈلا گیا ... اس کے بعد اس کو ہم نے اس میں سے دونوں ایکس اور وائے کروموسومز نکال کر یہ فیصلہ کر لیا کہ وہ میل ہے ... ... ایک نامکمل پالیمرز کی چین سے یہ فیصلہ کیسے ہوگیا ؟ اور اسکی الیلز ا مشرقی ایشیا اور امریکہ سے ملتی ہے .. جینیناتی مواد کی کیس خصوصیت سے یہ پتا چلایا گیا؟ کیا ان کی تصویر بنا کر .. اگر ایک تصویر یا ایک سمپل تھا اس نے دو جگہوں کی دلیل کیسے دے دی َ ؟

  • سوالنبر 12: جنیم کے پروپورشن کا ٹیبل سمجھ نہیں آرہا ..الیل شئیرنگ کے ٹیبل کی وضاحت کردیں مجھے سمجھ نہیں آئی اسکی .

  • سوالنمر 13:کل میں نے ایک لنک شئیر کیا تھا جس میں یہ بتایا گیا تھا ان کا اوورل اور نیزل ٹریک انسانوں سے مختلف ی ہے اور اب جو لنک دیا ہے آپ نے اس میں بتایا گیا ہے کہ ان کا وذڈم دانت انسانوں جیسا ہے اور ان میں مولرز بھی تھے ، تو ان میں انسزر اور کینائین بھی تھے کیونکہ انسان میں تو یہ تینوں قسموں کے دانت ہوتے ہیں .

  • سوالنمر 14 :اس لنک میں یہ بھی بتایا گیا کہ سائنس دان ابھی تک مکمل یقین نہیں رکھتے ان کو اور معلومات درکار ہیں .. انہوں نے پورا جنیوم تیار کر لیا ہے پھر کس قسم کی معلومات درکار ہیں ؟؟؟
  • Organisms decompose after death. Water, oxygen and microbes break down DNA. Within 100,000 years, all DNA is destroyed. Ancient DNA tends to be found in small quantities. The DNA that is extracted is generally fragmentary and damaged. Some damage results in changes to the DNA sequence. Cytosine can change to uracil, which is read by copying
  • errors are very common at the ends of molecules.enzymes as thymine, resulting in a C to T transition. Changes from G to A also occur. DNA
  • سوالنبر 15ؒ: ان چار پالیمرز پر پورا ڈی این اے مشتمل ہے ان کی آپس مین اوور لیپنگ یا بدلاؤ آگیا ہے ... اس کے بعد ڈی این اے اصلی حالت میں نہیں ... کیمیائی عمل کا ایک اصول ہے کہ تخریب کے تعمیر نہیں کی جاسکتی ہے اور کی جائے تو بھی وہ اصل حالت میں نہیں ہوتی .. اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے .
  • سوالنمر 16ؒ :اس لنک میں یہ لکھا ہوا کہ جینم مکمل طور پر آلود ہو چکا ہے کہ اس کی تفریق تک ممکن نہیں رہی اس لیے ڈی این اے کی اصل حالت کیا تھی سائنس دان یہ جان نہیں سکے اور اتنا جان سکے کہ کچھ جینز ان کے انسانوں سے ملتے ہیں ... اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کیونکہ میری تو وہی بات ہے جب اصل پورا نہیں ہے اور اس اصل کی خامیاں کہاں کہاں ہیں یہ بھی معلوم نہں ہو رہا تو نقل کیسے یعنی ری انجنیر کیسے کیا جاسکتا ہے اور اگر ری انجنیر نہیں ہو سکتا تو ان کی درجہ بندی کیسے ؟
 
آپکے یہ سوالات بہت زیادہ گہرائی میں چلے گئے ہیں۔
انکا جواب جاننے کا بہتر طریقہ یہ ہوگا کہ آپ براہ راست اس انسٹیٹیوٹ کے ویب سائیٹ پر موجود رپورٹوں کو ڈاؤنلوڈ کر کے انکا مطالعہ کیجئے۔ اور اگر پھر بھی کوئی سوال ہو تو یہی انسٹیٹیوٹ والے آپ کو سب سے بہتر جواب دے سکتے ہیں۔

یہ ساری بحث ہی لغو ہے۔۔۔قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔اس کا موضوع ہے انسان اور خدا کاباہمی تعلق۔ اس زندگی اور اگلی زندگی کا باہمی تعلق۔ چنانچہ اس حوالے سے یہ انسان کی پرسپشن کے لیول پر آکر بات کرتا ہے۔ بنی نوع انسان میں سے ہر قسم کی سطح کے انسان کو مخاطب کرتا ہے۔۔۔۔اور یہی بات بذاتِ خود ایک معجزہ ہے۔
 
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ یہاں پر کچھ دعوے گہرائی میں چلے گئے ہیں ۔
 
مہوش علی

لائبریرین
یہ ساری بحث ہی لغو ہے۔۔۔قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔اس کا موضوع ہے انسان اور خدا کاباہمی تعلق۔ اس زندگی اور اگلی زندگی کا باہمی تعلق۔ چنانچہ اس حوالے سے یہ انسان کی پرسپشن کے لیول پر آکر بات کرتا ہے۔ بنی نوع انسان میں سے ہر قسم کی سطح کے انسان کو مخاطب کرتا ہے۔۔۔۔اور یہی بات بذاتِ خود ایک معجزہ ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ ہر مذہب کے ماننے والے اپنی مذہبی کتب میں موجود قصے کہانیوں وغیرہ کے لیے بعینہ ایسا ہی دعویٰ کر رہے ہوتے ہیں۔
میں نے عیسائیوں اور ہندوؤں کو بعینہ یہی بات کرتے پایا ہے۔

مثال کے طور پر اس ہندو پنڈت کی باتیں آپ ضرور سے سنیں جہاں وہ ہندو مذہبی کتب کے عجیب وغریب قصوں کو سچا ثابت کر رہا ہے اور لوگ اسکے باتیں سن کر واہ واہ کر رہے ہیں اور ان عجیب دیومالائی قصوں پر ایمان لا رہے ہیں۔

Top