xenForo پرنستعلیق فونٹ ؟

براک

محفلین
دوستو! میں نے لوکل سرور پر xenForo اور اردو لینگویج پیک انسٹال کیا ہے لیکن اب نستعلیق فونٹ کیسے activate ہو گا
 
نبیل

تکنیکی معاون
نستعلیق فونٹ از خود ایکٹؤ نہیں ہوتا۔ آپ کو اس کے لیے زین فورو کے سٹائل میں تبدیلیاں کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
 
اچھا ایک بات بتائیے جمییل نوری نستعلیق فونٹ شامل کرنے سے انگلش عبارت نظر تو آتی ہے لیکن مدہم صورت اختیار کر لیتی ہے اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا
 
نبیل

تکنیکی معاون
آپ سٹائل اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ اردو اور انگریزی عبارت آپ کو مناسب دکھائی دینے لگے۔ اگر آپ فائرفاکس براؤزر اور اس کی فائربگ ایکسٹینشن استعمال کر رہے ہوں تو محفل فورم پر استعمال ہونے والی سٹائل شیٹ کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ابن سعید اگر فورم پر استعمال ہونے والا نستعلیق سٹائل افادہ عام کے لیے ریلیز کر دیں تو اس سے بھی زین فورو کے یوزرز مستفید ہو سکیں گے۔
 
براک

محفلین
http://www.urduweb.org/mehfil/members/نبیل.3/

جی نبیل بھائی، بعض ترجیحات سے فارغ ہو کر اس کو دیکھتے ہیں ان شاء اللہ! :) :) :)

بھائی جان یہ نیک کام جلد کرنے کی کوشش کیجئے گا- میں تو کل سے اس کی سٹائل سیٹنگ کر کر کے حلقان ہو چکا ہوں ایک چیز ٹھیک ہوتی ہے تو دوسری خراب ہو جاتی ہے- اور سابقہ ریلیز شدہ اردو لینگویج پیک بھی غالبا اپ ڈیٹ ہونے والا ہے
 
یوں تو اسٹائلکی فراہم کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں، فوراً ہو سکتا ہے لیکن اس میں اردو ویب اسپیسفک کسٹمائزیشن خارج کرنے ہوں گے اس لیے کچھ وقت درکار ہے جو ابھی دستیاب نہیں۔ :) :) :)
 
چلیے ہم انتظار کی ذحمت گوارا کر لیتے ہیں :cry2:
 
براک

محفلین
اسکی کوئی اسکرین شارٹ لگا دیں یہاں۔ میں دیکھتا ہوں اسکو۔

نستعلیق کرنے سے پہلے
abpk49.jpg

نستعلیق کرنے کے بعد
30njjls.jpg

اب ذرا نشان ذدہ حصوں پر توجہ کیجئے انگلش فونٹ کی صورت ڈسٹرب ہو گئی ہے-
کہیں پر الفاظ چھوٹے کہیں مدہم اور کہیں عجیب و غریب ہو گئے ہیں
2eknhjb.jpg
 
براک

محفلین
یوں تو اسٹائلکی فراہم کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں، فوراً ہو سکتا ہے لیکن اس میں اردو ویب اسپیسفک کسٹمائزیشن خارج کرنے ہوں گے اس لیے کچھ وقت درکار ہے جو ابھی دستیاب نہیں۔ :) :) :)

نہیں صاحب اپنے طور پر کافی کوشش کر لی بہت مشکل ہے- اگر "اردو ویب اسپیسفک کسٹمائزیشن" کوئی کلاسیفائیڈ چیز نہیں ہے تو براے مہربانی شئیر کر دیجئےاس میں کچھ تبع آزمائی کر لیتے ہیں- سٹائیل اور موجودہ لینگویج پیک اگر ہو سکے تو
 
اس وقت اردو محفل میں دو ترجمے شامل ہیں، آپ کو کون سا چاہیے؟ :) :) :)
 
دونوں ہی عنائت فرما دیجئے :biggrin: اور ذرا بتا بھی دیں اس سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟؟
ایک تو یہ عادت اچھی نہیں ہوتی کہ اگر کچھ سمجھ میں نہ آئے تو سب کچھ سمیٹ لیا جائے! کم از کم آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جو حاصل کر رہے ہیں وہ کیا ہے اور ان کے یوز کیسیز کیا ہیں ورنہ آپ اپنے اراکین کو مزید الجھنوں کا شکار کر بیٹھیں گے! :) :) :)
 
حضرت صرف سٹائل اوراپ ڈیٹڈ لینگویج پیک کا تکاذا تھا آپ ہی نے کنفیوز کر دیا - جو لینگویج پیک ذن فورو کی سائٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے اس سائٹ پر موجود اصطلاحات سے کچھ مختلف ہے اور سٹائل تو پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کے کہیں لائن سپیسس خراب ہو جاتی ہیں تو کہیں آپس میں میل خراب ہو جاتا ہے آپ لوگ چونکہ اس پر پہلے ہی محنت کر چکے ہیں اور غالبا فرا غدلی سےیہ معلومات فراہم بھی کر رہیں ہیں تو ہم بھی گذارش کر بیٹھے کے جو بھی دے سکتے ہیں دے دیں ہم خود دیکھ لیں گے کے کیا کام آسکتا ہے کیا نہیں-
 
ہم نے بڑے ہی خوشگوار موڈ میں وہ بات کہی تھی، آپ تو الزام سمجھ بیٹھے پیارے۔ در اصل اس وقت مصروف ہیں اور دونوں ترجموں میں فرق بتانے کا وقت نہیں، گو کہ اس بابت محفل میں دھاگے موجود ہیں جہاں ان پر بات ہوئی ہے۔ خیر آپ سے ہمیں یہ امید تھی کہ ہمارے ایسا کہنے پر آپ دائیں جانب نیچے موجود زبان کے انتخاب کے ربط سے دونوں ترجمے ملاحظہ فرما لیں گے اور ان کا موازنہ بھی کر لیں گے۔ :) :) :)
 
شکریہ جناب ! "جدید اردو" بہتر ہے البتہ فی الحال سٹائل ہی عنائت فرما دیجئے بہت سا وقت بچ جائے گا ہمارا - دراصل فونٹ سائز اور لائن سپیسنگ وغیرہ بہت مناسب ہی آپ کی سائٹ پر
 
Top