What's you Favourite fruit?

محمد فہد

محفلین
I prefer blueberries,raspberries,blackberries,seedless grapes, cooked apples, and cantaloupe
melons, Papita, and lightly cooked pineapple slices
on well-done steaks Most favorite,
Mango, the king of fruits. :) And yours.
 

گلزار خان

محفلین
پھل سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن مجھے سیب بنانا انگور مانگو اور جو بھی فری کا مل جائے سب پسند ہے :):)
 

ربیع م

محفلین
پسندیدہ پھلوں کی لمبی لائن ہے:
تازہ انجیر ، انار ،انگور، آم ، فالسہ ، جامن
 
پھل تو جو بھی ہو اللہ کی شان ہے کمال ہے۔ آم سے متعلق ہم غالب کے مقلد ہیں، شراب کی گھٹلیاں بھی کسی سے کم نہیں۔ تربوز اور کجھور محبوب کل کائنات نے پسند فرمائے تو ۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
جب شوگرفیکٹری سے محروم تھا تب " آم"
اب جبکہ شوگر فیکٹری کا مالک ہوں صرف " آڑو "
بہت دعائیں
 

اکمل زیدی

محفلین
سدا کا میٹھا شوگر والوں کو بہت فائدہ دیتا ہے ... جنھیں نہیں ہوتی انھے بھی فائدہ دیتا ہے ہائی بلڈ پریشر کو low اور low کو نارمل کرتا ہے .... بچوں میں اتنا مقبول نہیں ...زندگی کے نشیب و فراز کا تجربہ رکھنے والوں کے most favourite فروٹ .. . جی ہاں صبر کا پھل :D
 

محمد فہد

محفلین
Based on revealed preferences i.e. the fruit I eat the most, my favorite fruit is banana.
Grapes and Cherries are among my favourites.

پھل سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن مجھے سیب بنانا انگور مانگو اور جو بھی فری کا مل جائے سب پسند ہے

پسندیدہ پھلوں کی لمبی لائن ہے:
تازہ انجیر ، انار ،انگور، آم ، فالسہ ، جامن


جہیڑا لبھ جائے اوہی فیورٹ۔۔

پھل تو جو بھی ہو اللہ کی شان ہے کمال ہے۔ آم سے متعلق ہم غالب کے مقلد ہیں، شراب کی گھٹلیاں بھی کسی سے کم نہیں۔ تربوز اور کجھور محبوب کل کائنات نے پسند فرمائے تو ۔۔۔۔۔

All fruits are my favorite. Most favorites are:
Mango, peach, grapes, appricot, Lychee





سدا کا میٹھا شوگر والوں کو بہت فائدہ دیتا ہے ... جنھیں نہیں ہوتی انھے بھی فائدہ دیتا ہے ہائی بلڈ پریشر کو low اور low کو نارمل کرتا ہے .... بچوں میں اتنا مقبول نہیں ...زندگی کے نشیب و فراز کا تجربہ رکھنے والوں کے most favourite فروٹ .. . جی ہاں صبر کا پھل
تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
جب شوگرفیکٹری سے محروم تھا تب " آم"
اب جبکہ شوگر فیکٹری کا مالک ہوں صرف " آڑو "
بہت دعائیں
اللہ تعالی، آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی عطاء کرے ۔۔۔آمین۔۔۔
 
Top