vBulletin اردو زبان کی فائلز

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم دوستو!
میں نے وی بلیٹن کا فورم خریدا ہے اور اب لوکل ہوسٹ پر انسٹال بھی کر لیا ہے۔ لیکن ترجمہ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ کیا کوئی بھائی مجھے اس کی اردو زبان کی فائلز مہیا کر سکتا ہے۔ بہت مہربانی ہو گی۔ابھی میں نے اس میں موڈز شامل کرنے ہیں تاکہ سب کچھ مکمل کر کے پھر اسے ڈومین پر لاوں۔ جلد از جلد میری مدد کریں۔
ورژن:vbulletin_3-8-0_Beta_1
وسلام
 

arifkarim

معطل
السلام علیکم دوستو!
میں نے وی بلیٹن کا فورم خریدا ہے اور اب لوکل ہوسٹ پر انسٹال بھی کر لیا ہے۔ لیکن ترجمہ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ کیا کوئی بھائی مجھے اس کی اردو زبان کی فائلز مہیا کر سکتا ہے۔ بہت مہربانی ہو گی۔ابھی میں نے اس میں موڈز شامل کرنے ہیں تاکہ سب کچھ مکمل کر کے پھر اسے ڈومین پر لاوں۔ جلد از جلد میری مدد کریں۔
ورژن:vbulletin_3-8-0_beta_1
وسلام

بھائی ابھی حال ہی میں راسخ صاحب اس ''چکی'' کو کاٹ کر نکلے ہیں۔ ان سے ہی مدد لے لیں۔ انکا پورا نام ''راسخ کشمیری'' ہے!
 
Top