Urdu sekhain اردو سیکھیں

Ali mujtaba 7

لائبریرین
اس دھاگے میں میں اردو سکھاؤں گا
کلاس نمبر 1 میں پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 اور انڈیا کے وقت کے مطابق 9:00 لوں گا
 

Ali mujtaba 7

لائبریرین
اردو سیکھیں کلاس نمبر
I am a man
میں مرد ہوں
مرد Man means
میںI am mean
This is a dog
یہ کتا ہے
یہ This means
کتا Dog means
What is this
یہ کیا ہے
کیا what means
یہthis
اگلی کلاس میں میں اردو زبان میں سبزیوں کے نام سیکھاؤں گا
 
Top