مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

حال ہی میں، ہمیں محفل سے اپنے Dope Test کی رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ ہمیں " فورم کا نشہ ہو گیا ہے" . گویا یہ ہزار مراسلے نہ ہوئے، ہزار پیگ (Peg) ہوئے جو ہم چڑھا گئے ...اور وہ بھی سر ِ عام ...لا حول ولا قوة ...اور اوپر سے ہمارے ناکردہ جرم کی تشہیر کے لیے یہ لڑی بھی شروع ہو گئی. نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن، اب اس الزام کی مبارکباد بھی وصول کرنا پڑے گی
بہت بہت مبارک ہو لاعلمہ
یقین کیجئے اس عبارت پر
La Alma​
کا ترجمہ یہی بنتا ہے :p
 
Top