exe کیسے بنائیں ؟

اسلام و علیکم
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک طریقہ شیئر کرنے جا رہا ہو ۔ آپ لوگوں نے بہت سے سافٹ وئیر استعمال کئے ہوں جو کے ای ایکس ای فارمٹ پر ہوتے ہیں اور جب ہم اسے استعمال کرتے ہیں تو وہ کہیں کاپی ہو جاتے ہیں اور دیکسٹاپ پر شارٹ کٹ بن جاتا ہے یہ ای ایکس ای کیسے بنتے ہیں اور لوگ اسے کیوں استعمال کرتے ہیں ؟
اس ای ایکس ای بنانے کے لئے بہت سے سافت ویئر آتے ہیں اور یہ اس لئے استعمال ہوتے ہیں تاکہ ہم اپنی مطلوبا چیزیں جیسے تصویر فائل وغیرہ مطلوبا جگہ پر کاپی کر سکیں ۔
مثال کے طور پر مجھے اپنے کچھ فائل کو ڈی ڈرائف اور کچھ کو سی ڈرایف پر کاپی کرنی ہے اس کے لئے میں ای ایکس ای استعمال کرتا ہوں

ای ایکس ای بنانے کے لئے آپ لوگوں کے ساتھ ایک سافٹ ویئر شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ لوگ پسند کریں گے

Clickteam Installer Creator Pro 2.0 Full.rar

شکریہ
 
Top