"Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

امریکہ میں فلم لگنے سے پہلے کہیں اور نمائش کے خلاف قانون ہونا چاہیئے ورنہ سپرپاور ہونے کا کیا فائدہ
مراسلہُ ہٰذا سے 45 سالہ مراسلہ نگارنے اپنے جائے پناہ کی برتری ثا بت کرنے کی ایک یونہی سی سعی کی ہے جوکہ " ناپسندیدہ " ہونے کے ساتھ ساتھ " ناقابل قبول " بھی ہے !:):)
 
Top