"Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

arifkarim

معطل
امریکہ میں فلم لگنے سے پہلے کہیں اور نمائش کے خلاف قانون ہونا چاہیئے ورنہ سپرپاور ہونے کا کیا فائدہ
مشرقی ممالک میں ویسے بھی ہالی وڈ فلموں کے چوری ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر اسٹرینج کا کیم پرنٹ ریلیز ہو چکا ہے۔
 

arifkarim

معطل
image.jpg
 

عثمان

محفلین
لاعلمی پر معذرت :)
کیا یہ فلم کسی سیریز کا حصہ ہے۔ یا انفرادی فلم ہے۔
آجکل سینما جانے کی فرصت نہیں۔۔ نیٹ فلکس پر اگر کبھی آئے تو بات ہے۔ :)
 

زیک

مسافر
لاعلمی پر معذرت :)
کیا یہ فلم کسی سیریز کا حصہ ہے۔ یا انفرادی فلم ہے۔
آجکل سینما جانے کی فرصت نہیں۔۔ نیٹ فلکس پر اگر کبھی آئے تو بات ہے۔ :)
مارول سینمیٹک یونیورس کا حصہ ہے۔ فی الحال تو انفرادی فلم ہی ہے مگر مارول کی دنیا سے مل کر آئیندہ اکٹھی فلم آنے کی امید ہے
 

arifkarim

معطل
لاعلمی پر معذرت :)
کیا یہ فلم کسی سیریز کا حصہ ہے۔ یا انفرادی فلم ہے۔
آجکل سینما جانے کی فرصت نہیں۔۔ نیٹ فلکس پر اگر کبھی آئے تو بات ہے۔ :)
مارول سینیماٹک یونیورس کا حصہ ہے۔ اگلے سال انکے تمام بڑے سوپر ہیروز سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ اس سے پہلے ان سوپر ہیروز کی انفرادی فلمیں آئیں گی تاکہ آخری شو ڈاؤن سے قبل انکی بیک گراؤنڈ سب کو معلوم ہو۔
 
Top