مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

691770-bigthumbnail.jpg

( نیلا پھول اپنی اصل رنگت میں کہی بھی نہیں دستیاب)
اللہ پاک اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے آمین
 
بہت مبارک ہو۔ :)
اس ہزاری موقعے پر اپنی آئی ڈی اردو میں کروالیں کہ محفل پر انگریزی آئی ڈی عجیب سی لگتی ہے۔ :)
f12ea5882b7260c62e8e3dcd69b6076f--white-roses-white-flowers.jpg

شکریہ سلامت رہیں آپ سفارش کر دیں شائد آپ کی بات مان لیں ہماری تو کوئی سُنتا نہیں نام تبدیل کرواہ دیں
 
شکریہ سلامت رہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

سلامت رہیں اللہ کریم آپ کی دعائیں قبول فرمائے آمین
سلامت رہیں اےہمارے رب !ہم سے یہ خدمت قبول کرلے ،تو سب کی سننے اور سب کچھ جاننے والا ہے اور ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرما .تو بڑا معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے آمین
images.jpg
 
آپ کو مبارک ہو عبدالرحمن بھائی :)
شکریہ بھائی جان سدا مسکراتے رہیں شاداب رہیں
مبارکاں ہوون جی ہزاری دیاں۔
شکریہ بھائی جان اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات میں آسانی فرمائے آمین
مبارک ہو عبدل بھائی!
شکریہ سلامت رہیں اللہ پاک آُپ کو آسانیاں تقسیم کرنے والا اور ہمددر قلب عطا فرمائے آمین
بہت بہت مبارک ہو بھائی :)
شکریہ دعا ہے اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا آمین
images_1.jpg
f12ea5882b7260c62e8e3dcd69b6076f--white-roses-white-flowers.jpg
 
Top