مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

فہد اشرف نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2017

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    بہت ہی دوستانہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے حامل محفلین ABDUL AR بھائی نے تقریباً سات مہینے کے عرصے میں ایک ہزار مراسلے پورے کر لیے ہیں۔ ہم انہیں اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہی کہ آگے ان کاسفر ایسے ہی جاری رہے گا اور ان کی راہ میں معطلی کی کوئی بریکر نہیں آئے گی۔ :) :congrats:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ فہد اشرف بھائی
    ڈبل شکریہ کسی نے تو مبارک باد دی ،
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    2 ماہ تو یہاں کچھ سمجھ نہیں آتا ایک ماہ سے زیادہ عرصہ معطل رہیں ہیں اب غریب آدمی کیا کرے ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    وقت تو لگتا ہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لیکن اتنا لگتا ہے یہ نہیں معلوم تھا پھر آہستہ آہستہ سمجھے کوئی بھی مسلہ درکار ہو تو پوسٹ کریں کوئی نا کوئی رہنما مل ہی جائے گا
     
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو عبد الرحمٰن بھائی۔
    ہنستے ہنساتے رہا کریں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک اصول اپنایا ہے کوئی اچھا کہے یا بُرا ہم نے نہیں بدلنا
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    3,927
    پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو جناب :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یک ہزاری منصب مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,330
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حوصلہ رکھیں پانچ ہزاری بھی آئے
     
  12. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ آُپ کا مبارک کہنا ہی خطرہ ہے کیا پتہ کب ایڈمن سے مشورہ کریں اور مبارک لڑی کو ماتم میں بدل دیں :) دوستانہ
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    830
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    بھائی ہماری طرف سے بھی مبارک ہو :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوئی اور منصب کی تلاش ہے ہمیں چلیں ابھی اس سے ہی کام چلا لیتے ہیں
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    شکریہ بھائی جان :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    مبارک ہو عبدالرحمٰن! اپنے وجود سے محفل کو اسی طرح مہکاتے رہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    شکریہ بھائی جان ان شاءاللہ کوشش جاری رہے گی تنگ کرنے کی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    830
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    آپ تو دل پہ لے گے :):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    لکھ ھزاری بھی جلد ہو جائے گا میرا نکا ویر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکر ادا کریں دماغ پر نہیں لیا جوکر کا وار خطرناک ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر