جس کی خدمت کی جائےمخدوم ہوتا کیا ہے بھیا
مخدومہاووو اچھا۔۔ چلیں پھر ہمیں بھی مخدوم بنا دیا جائے
مگر محفلین یہ ثابت کر چکے کہ بیگمات ناقص ہوتی ہیں سو ہم پھر بھی مخدوم ہی ہوئے۔یہ ممکن نہیں کیوں کہ آپ شادی شدہ ہیں!![]()
![]()
![]()
تو اب ہم خاموش ہو جاتے ہیں!خوشی تو ہوئی تھی!!
ویسے وہ محفل پر آئی تو مجھ سے پہلے اور بہت سوں کی شامت آئے گی۔
آپ کا کام تو خدمت ہے آپ خاموش نہیں ہو سکتےتو اب ہم خاموش ہو جاتے ہیں!![]()
![]()
![]()
اس سے بھی پہلے کار چھیننے والوں کی باری ہونی چاہیے۔آپ کا کام تو خدمت ہے آپ خاموش نہیں ہو سکتے
ویسے بھی پہلے شاید ڈرائیونگ کی ممانعت کرنے والوں کی باری ہو گی۔
نتیجہ یہ نکلا کہ ابن سعید خادم ضرور ہیں مگر یہ معلوم نہیں کہ کس کی خدمت کر رہے ہیں۔یا خادمان و مخدومانِ اردو محفل، اس بحث کا نتیجہ کیا نکلا![]()
وہ تو معمولی خادم ہیں یہاں ان سے بھی بڑے خادم ابن سعید کا ذکر شریف ہو رہا ہے۔
- یہاں کس خادم کا ذکر ہو رہا ہے؟
ہمیں تو صرف خادمِ حرمین شریفین کا ہی معلوم ہے۔