مبارکباد دس ہزاری پریاں

آج محفل کی دو پریوں نے پوری سازش و پلاننگ کے ساتھ بیک وقت دس ہزار پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ مقدس بٹیا رانی اور ناعمہ عزیز بٹیا رانی آپ دونوں کو یہ سنگ میل بے حد مبارک ہو۔ آپ یوں ہی محفل کی رونق میں اضافے کا باعث بنتی رہیں۔ خوش رہیں اور مسکراتی رہیں، ہمیشہ۔ :) :) :)

angels10000.png
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ۔۔۔۔!

بھئی بہت بہت مبارک ہو ہماری دونوں پریوں کو۔

ویسے کبھی کبھی بول لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ :D

اللہ آپ دونوں کو شاد آباد رکھے ۔
 

محمد امین

لائبریرین
دنیا سے جانے کی کون کہہ رہا ہے۔
ہم تو محفل میں آنے والوں کی بابت کہہ رہے ہیں۔ :)

ہم خود آگئے یہ کسی تحفے سے کم ہے کیا؟÷؟ :tongue:

اچھا چلیں۔۔۔ دونوں دس ہزاریوں کے لیے کچھ لے ہی آتے ہیں۔۔۔ ہمیں تو گلاب جامن پسند ہے۔۔

gulabjamun.jpg
 
ابھی دیکھتے رہیئے، یہ دونوں پریاں چپکے سے کسی کونے میں چھپ کر سارا کیک چٹ کر جائیں گی۔ :) :) :)

Troll_Girls_with_Cake__68923_zoom.JPG


اور ہم نے ان کو رنگے ہاتھوں یہاں پکڑا۔ :)

114512.JPG
 
Top