404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح

الف نظامی

لائبریرین
…وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیرہ مراد جمالی میں 404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔یہ پاور پلانٹ فرانس کی کمپنی نے تعمیر کیا ہے جس سے اچ پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 990 میگاواٹ ہوجائے گی۔ پلانٹ میں قدرتی گیس کی مدد سے سستی بجلی پیدا کی جائے گی۔ اس منصوبے سے نہ صرف توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ صارفین کو سستی بجلی فراہم کی جاسکے گی۔
 

arifkarim

معطل
پاکستان میں قدرتی گیس وافر مقدار میں موجود ہے۔ امید ہے ہماری قوم اسکا بے دریغ استعمال کر کے اس فانی نعمت کو جتنی جلدی ہو سکے ختم نہیں کرے گی!
 
Top