4 بوتل ووڈکا۔۔۔

ایک سردار جی شراب سے تنگ آ گئے اور خالی بوتلیں توڑنے لگے.
ایک بوتل توڑی "تیری وجہ سے میری نوکری گئی":at-wits-end::at-wits-end:
دوسری بوتل توڑی"تیری وجہ سے میرا گھر تباہ ہوا":beat-up::beat-up:
تیسری توڑی تیری وجہ سے میری بیوی چھوڑ کے چلی گئی":beauty::beauty::beauty:
چوتھی بوتل اٹھائی تو وہ بھری ہوئی تھی.سردار جی نے اسے اٹھا کر ایک طرف رکھا
""تُوں سائیڈ تے ہو جا ... تیرا کوئی قصور نئیں"":mrgreen::mrgreen:
 
Top